Jump to content

Admin Bahi Say Aik Request


Mughal...

تجویز کردہ جواب

(salam)

اب الحمد اللہ اہلسنت و جماعت کہ کافی میگزین اور مجلہ انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں

اور یہ اسلامی محفل پر بھی شیئر ہوتے رھتے ہیں

میری آپ سے ایک درخواست تھی کہ اسلامی محفل میں ایک علیحدہ سیکشن بنیایا جائے جس میں اس قسم کہ مجلہ اور میگذین شئیر ہو سکیں

تاکہ یوزرز کو بھی آسانی سے ایک جگہ ھی مل جائیں

(ja)

Link to comment
Share on other sites

وعلیکم السلام ۔ آپ کا پی ایم اس حوالے سے موصول ہوا، میں نے جواب ریپلائی میں ارسال کردیا تھا ۔واقعی آپ کا مشورہ قابل قدر ہے۔ اور یہ سیکشن بنادیا گیا ہے۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...