Jump to content

فاروق رضا تیجانی کا نظریہ امام مہدی


Alteejani

تجویز کردہ جواب

bismillah.gif

 

تیجانی جی

 

آپ سے کہا تھا کہ جب تک آپ دیت کے مسئلے میں

 

حکم ھیں تب تک اپنا موضوع اپنے پاس رکھیں۔ لیکن

 

پتہ نہیں ،آپ کیوں باز نہیں آرھے؟

 

پھر موضوع آپ چلا رھے ھیں تو اپنے دلائل پیش کر کے

 

چلائیں اور دلائل اسی معیار کے دینا جیسے ھم سے مانگ رھے ھو۔

 

اور اب دیت کی بحث میں آپ حصہ نہیں لے سکتے۔

 

آپ سے اسی مسئلہ پر بات ھوگی۔

 

ھر بدمذھب پیشگوئی میں تحریف کرکے اپنا مذھب چلاتا ھے۔ آپ

 

اگر سنی ھیں تو حدیثوں کے مقابل اپنا قیاس نہ چلاؤ۔

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

تیجانی جی

 

آپ سے کہا تھا کہ جب تک آپ دیت کے مسئلے میں

 

حکم ھیں تب تک اپنا موضوع اپنے پاس رکھیں۔ لیکن

 

پتہ نہیں ،آپ کیوں باز نہیں آرھے؟

 

پھر موضوع آپ چلا رھے ھیں تو اپنے دلائل پیش کر کے

 

چلائیں اور دلائل اسی معیار کے دینا جیسے ھم سے مانگ رھے ھو۔

 

اور اب دیت کی بحث میں آپ حصہ نہیں لے سکتے۔

 

آپ سے اسی مسئلہ پر بات ھوگی۔

 

ھر بدمذھب پیشگوئی میں تحریف کرکے اپنا مذھب چلاتا ھے۔ آپ

 

اگر سنی ھیں تو حدیثوں کے مقابل اپنا قیاس نہ چلاؤ۔

 

bismillah.gif

post-3880-0-40991000-1300301275.gif

Link to comment
Share on other sites

Dear Alteejani please extract the files and paste the GIF or JPEG file.We cannat see anything from inpage file.

HABIBI MERI SAMAJ ME NAHI ARAHA HE DO MARTABA IS POST KO LIKHA EK MARTABA KHOD BAKHOD ZAYA HO GAYA DOBARA KHOD ISI TARA ZIP ME AGAYA,AB AP LOG KHOD KUCH KAREN OR ISE KHOLEN,KHAS TORPE SAEEDI SAB,AGR APKE PAS KHOL GAYA HE TO PLEASE MUJE RESPONSE DEN

Link to comment
Share on other sites

HABIBI MERI SAMAJ ME NAHI ARAHA HE DO MARTABA IS POST KO LIKHA EK MARTABA KHOD BAKHOD ZAYA HO GAYA DOBARA KHOD ISI TARA ZIP ME AGAYA,AB AP LOG KHOD KUCH KAREN OR ISE KHOLEN,KHAS TORPE SAEEDI SAB,AGR APKE PAS KHOL GAYA HE TO PLEASE MUJE RESPONSE DEN

 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

 

التیجانی صاحب آپ کی فائل دیکھنے پر خالی نظر آئی۔اسمیں صرف ایک صفحہ ملا وہ بھی خالی ہے۔ آپ کی خواہش کیمطابق کتب صحاح سے امام مہدی علیہ السلام کے بارے احادیث پیش کررہاہوں۔

Link to comment
Share on other sites

احادیث مبارکہ کی روشنی میں حضرت

امام مہدی علیہ السلام کے نام کی تحقیق

 

عَنْ عَبْدِ اﷲِ رضي الله عنه عَنِ النَّبِيِّ صلي الله عليه وآله

وسلم قَالَ : يَلِي رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ بَيْتِي يُوَاطِيئُ اسْمُهُ إِسْمِي قَالَ

عَاصِمٌ وَحَدَّثَنَا أَبُوْ صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ :

لَوْ لَمْ يَبْقَ مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا يَوْمٌ لَطَوَّلَ اﷲُ ذَلِکَ الْيَوْمَ حَتَّي يَلِيَ

. <P class=arabic30pt1>رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُوْدَاوُدَ وَأَحْمَدُ. <P class=arabic30pt1>وَقَالَ أَبُوْعِيْسَي : هَذَا حَدِيْثٌ حَسَنٌ صَحِيْحٌ. <P class=hawala23ptb>الحديث رقم 60 : أخرجه الترمذي في السنن، کتاب : الفتن عن رسول اﷲ صلي الله عليه

وآله وسلم، باب : ماجاء في المهدي، 4 / 505، الرقم : 2231، وأبو داود

في السنن، کتاب : المهدي، 4 / 236، الرقم : 4282، وأحمد بن حنبل في المسند،

1 / 376، الرقم : 3571، والطبراني في المعجم الکبير، 10 / 133، الرقم : 10215، والمقرئ في السنن الواردة في الفتن، 5 / 104، الرقم : 562، و الهيثمي في

موارد الظمآن، 1 / 464، الرقم : 1877.

’’حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میرے

اہلِ بیت سے ایک شخص خلیفہ ہو گا جس کا نام میرے نام کے موافق ہو گا۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ایک

روایت میں ہے کہ اگر دنیا کا ایک ہی دن باقی رہ جائے تو

اللہ تعالیٰ اسی ایک دن کو اتنا دراز فرما دے گا کہ وہ

شخص (یعنی مہدی علیہ السلام) خلیفہ ہو جائے۔ ‘‘

 

عَنْ عَبْدِ اﷲِ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله

عليه وآله وسلم : لَا تَذْهَبُ الدُّنْيَا حَتَّي يَمْلِکَ الْعَرَبَ رَجُلٌ

مِنْ أَهْلِ بَيْتِي يُوَاطِئُ اسْمُهُ إِسْمِي.

 

<P class=arabic30pt1>رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُوْدَاوُدَ وَأَحْمَدُ. <P class=arabic30pt1>وَقَالَ أَبُوْعِيْسَي : هَذَا حَدِيْثٌ حَسَنٌ صَحِيْحٌ. <P class=hawala23ptb>الحديث رقم 61 : أخرجه الترمذي في السنن، کتاب : الفتن عن رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم، باب : ما جاء في المهدي،

4 / 505،

الرقم : 2230، وأبوداود في السنن، کتاب : المهدي، 4 / 106، الرقم :

4282، وأحمد بن حنبل في المسند، 1 / 448، الرقم : 4279، والحاکم في المستدرک،

4 / 488، الرقم : 8364، والبزار في المسند، 5 / 204، الرقم : 1804، والطبراني

في المعجم الکبير، 10 / 435، الرقم : 10223، والشاشي في المسند،

2 / 110، الرقم : 235.

’’حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : دنیا

اس وقت تک ختم نہ ہو گی جب تک کہ میرے اہل بیت

میں سے ایک شخص عرب کا بادشاہ نہ ہو جائے جس

کا نام میرے نام کے مطابق (یعنی محمد) ہو گا۔ ‘‘

 

عَنْ أَبِي سَعِيْدٍ الْخُدْرِيِّ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ

صلي الله عليه وآله وسلم : الْمَهْدِيُّ مِنِّي، أَجْلَي الْجَبْهَةِ، أَقْنيَ

الْأَنْفِ : يَمْلأُ الْأَرْضَ قِسْطًا وَعَدْلًا کَمَا مُلِئَتْ ظُلْمًا وَجَوْرًا،

وَيَمْلِکُ سَبْعَ سِنِيْنَ.

رَوَاهُ أَبُوْدَاوُدً.

 

<P class=hawala23ptb>الحديث رقم 62 : أخرجه أبوداود في السنن، کتاب : المهدي، 4 / 107، الرقم : 428،

والحاکم في المستدرک، 4 / 512، الرقم : 8438،

والطبراني المعجم الأوسط، 9 / 176، الرقم : 9460.

’’حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے

کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

: مہدی مجھ سے (یعنی میری نسل سے) ہوں گے ان کا

چہرہ خوب نورانی، چمک دار اور ناک ستواں و بلند ہو گی۔

زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے، جس طرح پہلے

وہ ظلم و جور سے بھری ہو گی۔ (مطلب یہ ہے کہ امام

مہدی کی خلافت سے پہلے دنیا میں ظلم و زیادتی کی

حکمرانی ہو گی اور عدل و انصاف کا نام و نشان تک

نہ ہو گا اور وہ سات سال تک بادشاہت (خلافت)

کریں گے۔ ‘‘

 

عَنْ عَلِيٍّ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله

عليه وآله وسلم : الْمَهْدِيُّ مِنَّا أَهْلَ الْبَيْتِ يُصْلِحُهُ اﷲُ تَعَالَي

فِيلَيْلَةٍ.

رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه وَأَحْمَدُ.

 

<P class=hawala23ptb>الحديث رقم 63 : أخرجه ابن ماجه في السنن، کتاب : الفتن، باب : خروج المهدي، 2 / 1367، الرقم : 4085، وأحمد بن حنبل

في المسند، 1 / 84، الرقم : 645، وأبويعلي في المسند، 1 / 359، الرقم : 465،

وابن أبي شيبه في المصنف، 7 / 513، الرقم : 37644.

’’حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : (امام) مہدی

میرے اہلِ بیت سے ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ انہیں ایک ہی رات

میں صالح بنا دے گا (یعنی اپنی توفیق و ہدایت سے ایک

ہی شب میں ولایت کے اس بلند مقام پر پہنچا دے گا جو

ان کے لئے مطلوب ہو گا)۔ ‘‘

 

عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رضي اﷲ عنها قَالَتْ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اﷲِ

صلي الله عليه وآله وسلم يَقُوْلُ : الْمَهْدِيُّ مِنْ عِتْرَتِي

مِنْ وَلَدِ فَاطِمَةَ.

رَوَاهُ أَبُوْدَاوُدَ.

 

<P class=hawala23ptb>الحديث رقم 64 : أخرجه أبوداود في السنن، کتاب : المهدي، 4 / 107، الرقم : 4284، والمقريء في السنن الواردة في

الفتن، 5 / 1057، الرقم : 575، والعظيم آبادي في عون المعبود، 11 / 251،

والمناوي في فيض القدير، 6 / 277.

’’ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اﷲ عنہا فرماتی ہیں کہ

میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو

فرماتے ہوئے سنا : مہدی میری نسل اور فاطمہ

( رضی اﷲ عنہا ) کی اولاد میں سے ہو گا۔ ‘‘

 

عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ : قَالَ عَلِيٌّ رضي الله عنه : وَنَظَرَ إِلَي

ابْنِهِ الْحَسَنِ فَقَالَ : إِنَّ ابْنِي هَذَا سَيِدٌ کَمَا سَمَّاهُ النَّبِيُّ صلي

الله عليه وآله وسلم، وَسَيَخْرُجُ مِنْ صُلْبِهِ رَجُلٌ يُسَمَّي بِإِسْمِ

نَبِيِکُمْ صلي الله عليه وآله وسلم يُشْبِهُهُ فِي الْخُلْقِ وَلَا يُشْبِهُهُ

فِي الْخَلْقِ ثُمَّ ذَکَرَ قِصَّةَ يَمْلَاءُ الْأَرْضَ عَدْلًا.

رَوَاهُ أَبُوْدَاوُدَ.

 

<P class=hawala23ptb>الحديث رقم 65 : أخرجه أبوداود في السنن، کتاب : المهدي، 4 / 108، الرقم : 4290، والعظيم آبادي في عون المعبود،

11 / 257، والمبارکفوري في تحفة الأحوزي، 6 / 403، والسيوطي في شرحه سنن

ابن ماجه، 1 / 300، الرقم : 4085.

’’ابو اسحاق روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ

عنہ نے اپنے بیٹے امام حسن علیہ السلام کو دیکھ کر

فرمایا : بے شک میرا یہ بیٹا سردار ہو گا جیسا کہ رسول

اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا نام رکھا ہے اور

عنقریب اس کی نسل سے ایک ایسا شخص پیدا ہو گا اور

اس کا نام تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام

پر ہوگا وہ صورت میں مشابہ نہ ہو گا پھر حضرت

علی علیہ السلام نے قصہ بیان فرمایا کہ وہ زمین کو

عدل و انصاف سے بھر دے گا۔

‘‘

عَنْ أَبِي سَعِيْدٍ الْخُدْرِيِّ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ

صلي الله عليه وآله وسلم : لَا تَقُوْمُ السَّاعَةُ حَتَّي تُمْلَأَ الْأَرْضُ

ظُلْمًا وَجَوْرًا وَعُدْوَانًا ثُمَّ يَخْرُجُ مِنْ أَهْلِ بَيْتِي مَنْ يَمْلَأُهَا قِسْطًا

وَ عَدْلًا.

رَوَاهُ الْحَاکِمُ.

 

<P class=arabic30pt1>وَقَالَ : صَحِيْحٌ عَلَي شَرْطِهِمَا وَوَافَقَهُ الذَّهَبِيُّ. <P class=hawala23ptb>الحديث رقم 67 : أخرجه الحاکم في المستدرک، 4 / 600، الرقم : 8669، والهيثمي في موارد الظمآن، 1 / 464، الرقم : 1880.

’’حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : قیامت

قائم نہیں ہو گی جب تک کہ زمین ظلم و جور اور سرکشی

سے بھر نہ جائے، بعد ازاں میرے اہلِ بیت سے ایک

شخص (مہدی) پیدا ہو گا جو زمین کو عدل و انصاف سے

بھر دے گا۔ (یعنی خلیفہ مہدی کے ظہور سے پہلے قیامت

نہیں آئے گی)۔ ‘‘

 

عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضي الله عنه قَالَ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اﷲِ

صلي الله عليه وآله وسلم يَقُولُ : نَحْنُ وَلَدُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ،

سَادَةُ أَهْلِ الْجَنَّةِ : أَنَا وَحَمْزَةُ وَعَلِيٌّ وَجَعْفَرٌ وَالْحَسَنُ وَ

الْحُسَيْنُ وَالْمَهْدِيُ.

رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه.

 

<P class=hawala23ptb>الحديث رقم 68 : أخرجه ابن ماجه في السنن، کتاب : الفتن، باب : خروج المهدي، 2 / 1368، الرقم : 4087.

’’حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خود فرماتے ہوئے

سنا ہے : ہم عبدالمطلب کی اولاد اہلِ جنت کے سردار ہوں

گے یعنی میں، حمزہ، علی، جعفر، حسن،

حسین اور مہدی۔ ‘‘

 

عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رضي اﷲ عنها قَالَتْ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله

عليه وآله وسلم : يُبَايَعُ رَجُلٌ مِنْ أُمَّتِي بَيْنَ الرُّکْنِ وَالْمَقَامِ

کَعِدَّةِ أَهْلِ بَدْرٍ، فَيَأْتِيْهِ عَصْبُ الْعِرَاقِ وَأَبْدَالُ الشَّامِ.

رَوَاهُ الْحَاکِمُ وَابْنُ أَبِي شَيْبَةَ.

 

<P class=hawala23ptb>الحديث رقم 69 : أخرجه الحاکم في المستدرک،

4 / 478، الرقم : 8328، وابن أبيشيبة في المصنف، 7 / 460، الرقم : 37223.

’’حضرت ام سلمہ رضی اﷲ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول

اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میری امت کے

ایک شخص (مہدی) کی رکنِ حجر اسود اور مقامِ ابراہیم

کے درمیان اہلِ بدر کی تعداد (313 افراد) کی مثل بیعت

کی جائے گی۔ بعدازاں اس امام کے پاس عراق کے

اولیاء اور شام کے ابدال (بیعت کے لئے) آئیں گے۔ ‘‘

 

 

حضرت سیدناامام مہدی علیہ السلام کے نام اور زمانہ خلافت

بارے احادیث مبارکہ سے چند گوشے پیش خدمت ہیں باقی

آپ کا مؤقف سامنے آنے اور حقیقت حال واضح ہونے پر

بات آگے بڑھے گی۔

 

Edited by غیاث
Link to comment
Share on other sites

التیجانی صٓاحب شکریہ۔

 

میرے علم میں یہ بات ضرور ہے کہ 2005 میں ایک نہیں دو جمعوں کے خطابات میں مکمل کر کے احادیث مبارک کے حوالوں کیساتھ یہ بات عرض کی تھی کہ ابھی ولادت وظہور امام مہدی کا وقت دور ہے۔ اس پر اب انکی کتاب شائع ہو چکی ہے ۔ اگر مطالعہ فرمانا چاہیں تو مرکزی ویب سائیٹ پر موجود ہے۔انہوں نے جو وقت کا تعین فرمایا تھا وہ صرف قیاسی نہیں بلکہ احادیث مبارکہ کی روشنی میں تھا۔ آپ کی کتاب یا مراسلہ خود حضور شیخ الاسلام تک پہنچ چکی۔

آپ نے جو کہاکہ بامعنی حجت یا استدلال نہیں دیا گیا تو اسپر میں کوئی رائے نہیں دے سکتا۔ اسکی مختلف وجوہ ہوسکتی ہیں۔اگر ممکن ہو تو انسے ملاقات کرنیکی کوشش کرلیں شاید اسطرح مناسب جواب مل سکے۔

آپ کا دیا گیا مراسلہ چونکہ خالی ہونےکی وجہ سے کھل نہ سکااسلیے اسکا مطالعہ نہ کرسکا۔آپ کے دلائل جب منظر عام پر آئیں گے تبھی انکے بارے معلوم ہو سکے گا۔ٍ

Link to comment
Share on other sites

جناب التیجانی صاحب إ

آپ کی پوسٹ میں کچھ نظر نہیں آرہا،براے مہربانی آپ ہی اپنے موقف کی نقاب پوشی فرمایں۔۔

salam.gif

CHISHTI SAB, SHAYED AP MERI BAT PER YAQEEN NA KAREN GAE PER ME ALLAH KO GAWAH BANA KAR KAHTA HON, MENE KAI MARTABA LIKHA IS MURASILE KO OR HOWA YEHI KE ACHANAK KOI NA KOI TECHNICAL MASLA PEDA HOJATA HE OR PHIR PORI KI PORI POST DELET HO JATI HE,KHER ME KOSHISH KAR KE AP ROMAN URDU ME APNI BAT PHOCHATA HON,ARABI LAFZ يواطئي KE MAANE HEN MILANA,OR JIS HADEES PER MUKAMIL TAKYA KYA GAYA HE WOH HE IBN E MASOOD KI HADEES JO ABU DAUD OR TERMIZI,OR MUSANAD AHMED ME HE YE WAHAD HADEES HE JO DARJA HASNA SAHIH PER HE,IS HADEES ME KHAS TORPE YE ALFAZ AYE HEN يواطئي اسمه اسمي,AB IS KA TARJUMA YE NAHI HOSAKTA HE KE MUHAMMED JO MUHAMMED SE MILTA HE KIO KE MUHAMMED عين MUHAMMED HE,HAN AHMED MUHAMMED SE MILTA HE KIO KE JU MAANA MUHAMMED KE HEN WOHI MAANE AHMED KE HEN,PER YE DONO NAM IMAM MEHDI KE NAHI HO SAKTE KIO KE YE DONO NAM HAZOOR saw.gif KE KHAS HEN OR QURAN ME IN DONO NAMO KO HAZOOR saw.gif SE KHAS MUNSOOB KYA HE TO GOYA YE DONO NAM يواطئي NAHI KER TE,AB JO NAM IS إستدلال WOHE HE حامد,KIO KE محمد ,احمد وحامد EK HI MAANA RAKHTE HEN,OR HAAMID QAREEB TAREN HEN MUHAMMED KE,YE BAT ZAHEN ME RAKHEN KE QADEEM ARABO ME MUHAMMED NAM GHER MAARUF THA,ASAL LAFZ HE حمد HE MEEM OR DAL SATH MILAKE PARE OR IS LAFZ SE LAFZ حامد JISKE MAANE HE SHUKRKARNE WALA OR YEHI MAANE HEN محمد و احمد KE حامد KO حمد KE TORPE PARA BHI OR LIKHA BHI JATA HE,LAKIN BAT YAHIN PER KHATAM NAHI HOJATI IMAM MEHDI KA ISKE ELAWA BHI EK OR NAM ATA HE,KIO KE يواطئي KA EK MAFHOOM HE BHI HE" A MILNA "YANI HADEE KO IS TARA BHI TARJUMA KAR SAKTE HEN" USKA NAM MERE NAM SE A MILE GA" IS BAT PER ME MAZEED ROSHNI DALO GA FILHAL AP LOGO KE LYE ITNA jazak_allah.gif

Link to comment
Share on other sites

التیجانی صٓاحب شکریہ۔

 

میرے علم میں یہ بات ضرور ہے کہ 2005 میں ایک نہیں دو جمعوں کے خطابات میں مکمل کر کے احادیث مبارک کے حوالوں کیساتھ یہ بات عرض کی تھی کہ ابھی ولادت وظہور امام مہدی کا وقت دور ہے۔ اس پر اب انکی کتاب شائع ہو چکی ہے ۔ اگر مطالعہ فرمانا چاہیں تو مرکزی ویب سائیٹ پر موجود ہے۔انہوں نے جو وقت کا تعین فرمایا تھا وہ صرف قیاسی نہیں بلکہ احادیث مبارکہ کی روشنی میں تھا۔ آپ کی کتاب یا مراسلہ خود حضور شیخ الاسلام تک پہنچ چکی۔

آپ نے جو کہاکہ بامعنی حجت یا استدلال نہیں دیا گیا تو اسپر میں کوئی رائے نہیں دے سکتا۔ اسکی مختلف وجوہ ہوسکتی ہیں۔اگر ممکن ہو تو انسے ملاقات کرنیکی کوشش کرلیں شاید اسطرح مناسب جواب مل سکے۔

آپ کا دیا گیا مراسلہ چونکہ خالی ہونےکی وجہ سے کھل نہ سکااسلیے اسکا مطالعہ نہ کرسکا۔آپ کے دلائل جب منظر عام پر آئیں گے تبھی انکے بارے معلوم ہو سکے گا۔ٍ

 

bismillah.gif

post-3880-0-00286500-1301473851.gif

 

 

Link to comment
Share on other sites

جناب التیجانی صاحب

عرض ہے کہ آپ اپنا مضمون مکمل کریں تا کہ قبلہ سعیدی صاحب ایک ہی بار اس پر اپنا تبصرہ کریں۔شکریہ

salam.gif

HAZRAT IQBLA CHISHTI SAB,ME KHODA KO GAWA BANA KAR KAHTA HON KE MUTAWASIL EK PORI POST LIKHDEN KE BAD ACHANAK PHIR DELETE HO GAI,OR YE MAMLA KAI MARTABA HO CHOKA HE MUJE NAHI PATA KE JIN PER ME IMAM MEHDI HONE KA SHAK ZAHIR KAR RAHA HON KYA WOH WAQI IMAM MEHDI HEN KE NAHI LAKIN EK TAWEEL RISALA JAB BHI LIKHA DALAEL KE SAT UNKE HAQ ME KHOD BA KHOD DELETE HO GAI,ME WAQI AJAZ ACHOKA HON IS SILSILE SE,BAR HAL AP BESHAK JAWAB DEN OR JO MUJE SE JO HOSAKE GA ME APKI KHIDMAT ME PESH KARDO GA

 

MERA UN HAZRAT PER SHAK BEGHER WAJA NAHI IS ME ILHAM OR KASHF DAKHIL HEN.

Link to comment
Share on other sites

(salam)

HAZRAT IQBLA CHISHTI SAB,ME KHODA KO GAWA BANA KAR KAHTA HON KE MUTAWASIL EK PORI POST LIKHDEN KE BAD ACHANAK PHIR DELETE HO GAI,OR YE MAMLA KAI MARTABA HO CHOKA HE MUJE NAHI PATA KE JIN PER ME IMAM MEHDI HONE KA SHAK ZAHIR KAR RAHA HON KYA WOH WAQI IMAM MEHDI HEN KE NAHI LAKIN EK TAWEEL RISALA JAB BHI LIKHA DALAEL KE SAT UNKE HAQ ME KHOD BA KHOD DELETE HO GAI,ME WAQI AJAZ ACHOKA HON IS SILSILE SE,BAR HAL AP BESHAK JAWAB DEN OR JO MUJE SE JO HOSAKE GA ME APKI KHIDMAT ME PESH KARDO GA

 

MERA UN HAZRAT PER SHAK BEGHER WAJA NAHI IS ME ILHAM OR KASHF DAKHIL HEN.

 

(bis)

 

(saw) (saw) (saw)

 

(salam) 2 all Sunnis

 

Janab aap kis ko mashkook bana rahay hain ... :)?!?!?! ye andaza to khair is topic kay start honay per hi ho gaya tha kuch kuch kay at the end aisa hi kuch niklay ga is mein say :rolleyes: lekin ab agar aap itna khullay hain to mukammal khul kar apna moaqaf bayan kar hee dein.

 

Ab 'muraslay' ka baar baar delete hona bhi samajh aa raha hai... :rolleyes:

 

wese by the way kaheen aap kay so called kashf aor ilhaam "Zaid Hamid" ki taraf to ishara nahi kar rahay ... ???:rolleyes:

 

ALLAH (azw) PYARAY AAQA (saw) kay NA'LAIN PAAK ki KHAAK-E-AQDAS kay sadqe hum sab to har qisam kay fitnoun say mehfooz farmae ... Aameen Bi-Jah-e-NABI-IL-AMEEN (saw)

 

fi-aman:

Edited by sh@h!d
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

salam.gif

BESHAK SHAHID SAB APKO HAQ HE,AP JESA CHAHE KAHE LAKIN ME APNI QABR ME JAO GA OR AP APNI,OR JO KUCH ME LIKHA HE AGR YE عمداCHOTH HE TO PHIR CHOTO PER ALLAH KI LANAT,OR ISE ZYADA KYA KAH SAKTA HON,HAN AGR AP LOG ISHARA SAMAJ GAE HEN TO,ME YE BHI KAH RAHA HON KE MENE SIRF SHAK KI NAGAH SE DEKHA HE,OR KUCH SAT HI ALLAH OR OSKE RASOOL saw.gif KO HAZR NAZR MANG KE KAHTA HO KE KABHI BHI OS SHAKHS NE MUJE YE BAT NAHI KAHI OR NA DAWA KYA,AGR WOH ASA KARE GA TO SAB SE PEHLAY ME INSHALLAH USKI MUKHALFAT KARO GA KIO KE IMAM MEHDI AKHRI WAQT TAK IS BAT KA DAWA HARGEEZ NAHI KAR GA ,YAHAN TAK KE LOG KHOD USKO IMAM TASLEEM KARE GAE OR UN SE BAET LE GAE OR YE BAT مكه KE ELA KAHIN OR HONE KI NAHI,DOSRI BAT MUJE KIO SHAK HE YE ME AGAE BATANE KI KOSHISH KARO GA

Edited by Alteejani
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...