Jump to content

Dawat Islami Ghustakh Jamat Hai (Iska Jawab Dain)

Rizwan Q

تجویز کردہ جواب

Ye ikhtilaf faroe hay.

kuch sunni ulma video/tv per tableegh o dawat k kaam ko AlaHazrat(RA) ky paigham ky khilaf samjhty hain.

TV per hamisha say he ulma mey ikhtilaf hy ye ikhtilaf sab masalik k ulma k darmiyan hy.

RizwanQ zara himat kar aor ye proof ker k dawat e islami ny Aqaid mey Ahlesunnat/Alahazrat(RA) ky mission sey ikhtilaf kiya ho

Dekhoo Tum Farioe Ikhtilaf Keh kar is baat se jaan nahi chura saktay ..shayd tum ne Fatwa Read nahi kia me Apko batata hoon Fatwa me kia likha hai

1. Dawat Islami Ghustakh jamat hai

2. Dawat Islami ka Bycott Karna hi Eman ki Hifazat hai

3. Dawat Islami Deoband se zada Muzir jamat hai ....(its mean kay deoband se bhi nechay pohcha dia gaya hai Dawat Islami ko)

4.Dawat Islami Ala Hazrat kay Maslak kay Khilaf jamat hai or Ala Hazrat se Bghawat per Utar ai hai

ab Ap muje batao kay ye Foreo Ikhtilaaf hai ????????????? Kuch to Aqal Use karo yaar dil ko ese tasallian na do...ab ye baat prove ho chuki hai kay ap kay or Bareeli kay rastay juda juda hain

Link to comment
Share on other sites

asal baat ye hoti hay k kisi bhi ibarat ko tor maror ker uskay man manay matalib nikal k fatwa lay laina ... wohi kaam yahan hoa ap Yahan check kr saktay hain

Dawateislami fi zamana ahl e sunnat ki sab se bari fa aal tanzeem ban kr ubhri hay to obviously jo jitna bara kaam kerta hay shaitan utna hi us k peechay prta hay ye koi nai baat nahi aashiq e must5afa bhai agr aisa koi kufr ka fatwa waqai hota to yaqeenan abhi tak mazeed akabireenj e ahl e suinnat khamosh na baithtay ap mereay diye gaye topic men check karen k kis tarah se aik ibarat k ghalat manay bata kr fatwa liya gaya hay.

ghulam ahmed17 sahib ap dalail deejiye ikhtilaf yahyan post krsaktay hain laikin kisi besaropa bunyad pr shar phailanay wali sites k links yahan insert krnay ki ijazat nahi..

(bis)(saw)

(salam)

Shukriaa

Link to comment
Share on other sites

(wasalam)

Muhtram Bhai Tawajuh dilanay ka bahut bahut shukria . (azw)(ja)

Bhai main nay abhi yeh topic dekha hay is waqat Yeh topic Section MUNAZRA subsection ALAHAZRAT-O-AHL-E-SNAT PAR ETRAZAT KAY JWABAT main hay , aor bhai is kay leay yehi section mozun hay.

(azw)(ja)

bismillah.gif

بھائی عثمان رضوی صاحب

بہت شکریہ وضاحت کرنے کا۔

salam.gif

یہ ٹاپک اس وقت جہاں موجود ہے وہ ہے سیکشن: "مناظرہ اور رد بد مذہب" ۔ اب آپ تو اس کو صرف "مناظرہ سیکشن" کہہ رہے ہیں مگر یہ حقیقت ہے کہ ایک عام قاری جب اس ٹاپک کو یہاں پر دیکھتا ہے تو "رد بد مذہب" کے لفظ کی وجہ سے جو فوری اثر ذہن میں قائم ہوتا ہے وہ یہی ہے کہ شاید اب آپکے نزدیک دعوت اسلامی بھی بدمذہب جماعت ہے۔ دوسرے یہ کہ آپ نے ابھی تک یہ واضح نہیں کیا کہ آپ خود دعوت اسلامی پر لگائے گئے ان سنگین الزامات کو درست سمجھتے ہیں یا غلط؟ آپ اس فورم پر سپر موڈریٹر کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں، اور یہ بھی نہایت واضح ہے کہ یہ فورم سواد اعظم اہل سنت والجماعت کی ترجمانی کرتا ہے، لھٰذا آپ کی طرف سے دعوت اسلامی پر لگائے گئے ان سنگین ترین الزامات پر اس فورم کا آفیشل مؤقف ابھی تک واضح نہ کرنا اور اس ٹاپک کو ابھی تک "مناظرہ اور رد بد مذہب" کے سیکشن سے شفٹ نہ کرنا اصولی طور پر درست عمل نہیں ہے۔ لھٰذا ایک بار پھر میری آپ سے یہ گذارش ہے کہ اس فورم کے قارئین کو بتائیے کہ آپکے فورم کا ان الزامات کی صحت پر آفیشلی کیا مؤقف ہے؟ اور براہ مہربانی اس ٹاپک کو یہان سے شفٹ کردیجیے۔ یا بصورت دیگر "مناظرہ سیکشن" کو دو حصوں میں تقسیم کیجیے : ایک ۔ "گمراہ فرقے" اور دوسرا " سواد اعظم اہل سنت والجماعت"۔ بالفرض آپ میری اس تجویز سے متفق نہیں ہیں یا آپ اکیلے اس کا اختیار نہیں رکھتے تو جلد از جلد وضاحت فرمائیں۔

میں نے پہلے عرض کیا تھا کہ بد مذہب کی اصطلاح کچھ پسندیدہ نہیں ہے ، کیونکہ اسلام ہمیں کفار کے جھوٹے معبودوں کو بھی برا کہنے اور گالی دینے سے روکتا ہے، کہ ایسا کرنے کی صورت میں وہ ہمارے سچے رب کو گالی دیں گے۔ بدمذہب کا مطلب ہے برا مذہب ، اور یہ واقعی ایک گالی ہے لھٰذا اس لفظ کو بھی ضرور تبدیل کرکے اسکا نام رکھیں "گمراہ فرقے" ۔ امید ہے کہ آپ میری ان مثبت تجاویز کا برا نہیں منائیں گے ، کہ اچھی بات جہاں سے بھی ملے لے لینی چاہیے ۔ اس کی مثال آپ ایسے سمجھیں کہ ہمارے کچھ بھائی دیو بندیوں کو "دیو باندی" اور "دیو کے بندے" کہتے ہیں اس طرح اہل حدیثوں کو "اہل خبیثوں" لکھتے ہیں ۔ اب اگر صرف جذباتی ہو کر سوچیں تو اس میں آپ کو کوئی برائی نظر نہیں ائے گی ، مگر ہوتا کیا ہے کہ جواب میں یہ لوگ ہمارے "اعلیٰ حضرت" علیہ الرحمة کو گالی دیکر "کالا حضرت" لکھ دیتے ہیں ، حالانکہ مخالفتیں پہلے بھی بہت ہوتی تھیں مگر ہمارے اعلیٰ حضرت کو اس طرح سے گالی دینے کی جرأت آج سے پہلے کسی نے نہ کی تھی۔ اب آپ ذرا خود اس روش پر غور کریں کہ اعلیٰ حضرت کی شان میں گستاخی کا موجب کون بنا؟ یقیناً وہ شخص جو نادانی میں مخالفوں کو گالی دیتا ہے ۔ اب آپ خود بتائیے کہ کیا یہ روش درست ہے؟ کیا اسطرح ہم لوگ مسلک اہلسنت کو فائدہ پہنچا رہے ہیں یا نقصان؟ ذرا ایمان سے بتائیے گا ؟ اب بھی اگر ہم اپنی اس روش سے باز نہیں آتے تو پھر ہمیں اپنے گھر کی بربادی پر غیروں سے شکوہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں رہے گی

انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے

شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

allah_hafiz.gif

والسلام علیکم ورحمةاللہ و برکاتہ

Edited by Engr. MA Saeedi
Link to comment
Share on other sites

asal baat ye hoti hay k kisi bhi ibarat ko tor maror ker uskay man manay matalib nikal k fatwa lay laina ... wohi kaam yahan hoa ap Yahan check kr saktay hain

Dawateislami fi zamana ahl e sunnat ki sab se bari fa aal tanzeem ban kr ubhri hay to obviously jo jitna bara kaam kerta hay shaitan utna hi us k peechay prta hay ye koi nai baat nahi aashiq e must5afa bhai agr aisa koi kufr ka fatwa waqai hota to yaqeenan abhi tak mazeed akabireenj e ahl e suinnat khamosh na baithtay ap mereay diye gaye topic men check karen k kis tarah se aik ibarat k ghalat manay bata kr fatwa liya gaya hay.

ghulam ahmed17 sahib ap dalail deejiye ikhtilaf yahyan post krsaktay hain laikin kisi besaropa bunyad pr shar phailanay wali sites k links yahan insert krnay ki ijazat nahi..

bismillah.gif

salam.gif

سسٹر آپ نے بالکل درست نشاندہی کی ہے کہ کسی بھی عبارت کو توڑ مروڑ کر اپنی پسند کا مطلب لیا جاتا ہے ، اور اس من مانے مطلب کو بنیاد با کر جھوٹا فتویٰ صادر کردیا جاتا ہے ۔ اب اس کیس میں جتنے بھی لنک دیے گئے ہیں ان سب کو پڑھ لیں ، اعتراضات بالکل اس طرح کے ہیں۔ حالانکہ شریعت مطہرہ کا بنیادی قاعدہ ہے کہ "انماالاعمال بالنیات" یعنی اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہوتا ہے۔ اب جس عبارت کو پکڑ کر من پسند معنیٰ مراد لیا جاتا ہے ، دراصل کہنے والے کی وہ مراد بالکل نہیں ہوتی۔ مگر جھوٹے مفتی کی اصل میں نیت میں فتور ہوتا ہے اور دل میں بغض و عناد اور حسد کی آگ جل رہی ہوتی ہے ، جو اسے اس قبیح حرکت پر اکساتی ہے اور پھر شیطان تو انسان کا ازلی دشمن ہے ہی ، کہ اس نے قسم جو کھائی ہے انسانیت کو گمراہ کرنے کی ، لھٰذا وہ اس طرح کی صورتحال کا بھرپور فائدہ اُٹھاتا ہے اور اس آگ کو خوب بھڑکاتا ہے ۔ پھر جو لوگ ان جھٹے مفتیوں کی اندھا دھند پیروی کر رہے ہوتے ہیں ، وہ جھوٹ سچ اور غلط درست میں تمیز کیے بغیر ، صرف اور صرف مفتی صاحب سے اپنی وفاداری نبھانے کی غرض سے ، اس جھّٹے فتویٰ کی حمایت کرنے لگ جاتے ہیں ، اور اگر کوئی اللہ کا بندہ ان لوگوں سے دلیل مانگے تو انکے پاس کوئی محکم دلیل نہیں ہوتی بلکہ صرف اس بات کو بنیاد بنایا جاتا ہے کہ یہ حضرت تو بہت بڑے مفتی ہیں ، انکی بات بھلا کیسے غلط ہوسکتی ہے؟ اب اس مرحلے پر اگر ایسے لوگوں کو قرآن کریم سے ، ھدیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ، اقوال صحابہ و تابعین سے اور ائمہ اہل سنت کی پہلے سے لکھی جاکی کتب سے بھی تائید میں دلائل کے انبار ہی کیوں نہ لگا دیے جائیں ، یہ لوگ بالکل ٹس سے مس نہیں ہوتے ، بلکہ جھوٹے فتووں کی لاٹھیاں لیکر چڑھ دوڑتے ہیں اور بات بات پر اہل سنت سے اور اسلام سے ہی خارج کردیتے ہیں ، اس بات کی پرواہ کیے بغیر کہ ان لوگوں کو آخر اہل سنت میں داخل خارج کرنے کا رجسٹر کس نے تھمایا ہے؟

افسوس خود بدلتے نہیں ، قرآں کو بدل دیتے ہیں کا مصداق یہ لوگ دراصل شیطان کے پیروکار ہوتے ہیں۔ ان کے دلوں میں مرض ہوتا ہے۔ ایسے ہی لوگوں کے بارے میں اللہ رب العزت نے فرمایا ہے کہ

فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ اللّهُ مَرَضاً وَلَهُم عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ

ان کے دلوں میں بیماری ہے، پس اللہ نے ان کی بیماری کو اور بڑھا دیا اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔ اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے

ایک اور مقام پر فرمایا

هُوَ الَّذِي أَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ مِنْهُ آيَاتٌ مُّحْكَمَاتٌ هُنَّ أُمُّ الْكِتَابِ وَأُخَرُ مُتَشَابِهَاتٌ فَأَمَّا الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ زَيْغٌ فَيَتَّبِعُونَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ ابْتِغَاءَ الْفِتْنَةِ وَابْتِغَاءَ تَأْوِيلِهِ وَمَا يَعْلَمُ تَأْوِيلَهُ إِلاَّ اللّهُ وَالرَّاسِخُونَ فِي الْعِلْمِ يَقُولُونَ آمَنَّا بِهِ كُلٌّ مِّنْ عِندِ رَبِّنَا وَمَا يَذَّكَّرُ إِلاَّ أُوْلُواْ الْأَلْبَابِ

وہی ہے جس نے آپ پر کتاب نازل فرمائی جس میں سے کچھ آیتیں محکم (یعنی ظاہراً بھی صاف اور واضح معنی رکھنے والی) ہیں وہی (احکام) کتاب کی بنیاد ہیں اور دوسری آیتیں متشابہ (یعنی معنی میں کئی احتمال اور اشتباہ رکھنے والی) ہیں، سو وہ لوگ جن کے دلوں میں کجی ہے اس میں سے صرف متشابہات کی پیروی کرتے ہیں (فقط) فتنہ پروری کی خواہش کے زیرِ اثر اور اصل مراد کی بجائے من پسند معنی مراد لینے کی غرض سے، اور اس کی اصل مراد کو اﷲ کے سوا کوئی نہیں جانتا، اور علم میں کامل پختگی رکھنے والے کہتے ہیں کہ ہم اس پر ایمان لائے، ساری (کتاب) ہمارے رب کی طرف سے اتری ہے، اور نصیحت صرف اہلِ دانش کو ہی نصیب ہوتی ہے

اب جو بات انتہائی دکھ اور تکلیف دینے والی ہے وہ یہ ہے اس طرح کے جھوٹے مفتی صرف مخالف صفوں میں ہی نہیں ہیں بلکہ بزرگان دین اور مشائخ کی مسندوں پر براجمان ایک اچھی خاصی تعداد ہماری اپنی صفوں میں بھی موجود ہے ، جو کہ ان گدیوں کو فقط اپنی وراثت سمجھتے ہیں۔ حالانکہ اکابر علماء و مشائخ کے صحیح وارث اگر ہیں تو صرف اور صرف وہ علماء حق اور وہ مشائخ عظام ہیں جو سحیح معنوں میں اکابر کے مشن کو آگے بڑھارہے ہیں ، نہ کہ وہ لوگ جو فقط پیدائشی طور پر ان خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں مگر اکابر کے اصل مشن سے ان کا دور کا بھی واسطہ نہیں ہوتا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو سچ اور جھّوٹ میں اور کھرے کھوٹے میں تمیز کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

دعاء کا خواستگار ہوں کہ اللہ ہم سب کو حق سننے سمجھنے اور قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین۔

allah_hafiz.gif

والسلام۔

Link to comment
Share on other sites

salam.gif

Janab jitny bhai hain un sey guzarish hai k ho sakta hai k meri baatey buri lagey lekin yeh meri zaati raye hai may apni zaati raye kisi pr musalat nahi karo ga ,

pehli baat yeh hai k zaroori nahi k breli sharef sey jo fatwa aye woh sahi ho ,

waha k mufti koi nabi ya firishtey nahi hain k un sey galati na ho,

jin ulama ney firoi ikhtilaf kiya hai woh apna jaga theek hai aysa ikhtilaf rehmat hai

lekin jo had sey bhar gay hain or baat kufar tak ley gay hain to un sabh molviyo tak yeh phegaam pohancha dey k woh is ibarat ko ley kar akabir ulama k paas jaye or fatwa ley 2 molviyo k kehney par dawateislami ko asar nahi parta ayse molvi har dor mey hotey hain k bughaz o hassad har dor mey rahi hai,yeh dawateislami sey bhgaz hain or mera aik sawal hai k mufti akhtar raza khan sahib ya in jaisey degar ulama ney ameer e ahle sunnat par kufar ka fatwa lagaya hai???

or isi faizane sunnat par kai ulama ahle sunnat ki taqareez hain jinho ney is kitab ko parh kar taqareez likhi jin mey moulana abou dawood sadiq sb hain jo pehle dawateislami k khilaf likhtey rahey mgr abh rujo kar chukey hain apni kitab "khatre ka siron" mey

kia yeh ulama b kafir hongay ???

fitna tableegi jamaat aik gair zimadaar jamat hai

or aik or baat breli shareef ko hum apna mantey hai to is liye k breli shareef mey hamare ala hazrat hain wrna in do takey k molviyo ko kon pochta hai ????

or jo minhaji yeha par apni raye dey rahey hain un sey b arz hai k minhajul quran walo sey is ibarat par fatwa ley or apna moqif waziyah krey kiun k ap ki koi hasiyat nahi hai ap ki jamat mey .

aik baar phir dawateislami ahle sunnat ki aik azeem jamat hai alhamdulillah

kuch ulama to galat fehmi ka shikar hai jaisey pehle aik martabah howey they baad mey rujo kiya tha ALLAH phir rujo ki tofeek dey aameeen

  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

aik baat or woh yeh k fitna tableegi jamaat walo k bhugaz ka andaza is sey b ho sakta hai k jitna yeh video k hawaley sey dawateislami k khilaf hain utna degar ulama k khilaf nahi hai ,in nam nihad haq parasto ko chahiye k tarazo sahi pakrey sirf dawateislami he ko na nishana banaye bulkey har us sunni aalim k khilaf likhey jo video ka qaiel hai magar in naam nihaad haq parasto mey itni himmat kaha ??? jin molviyo ko janney waley 4 bandey hon wih sasti shuhrat hasil karna k liye ayse kaam kartey hain k jaldi sey duniya mey mash hoor ho jaye or in fitna jamat walo ney dawateislami ko chuna mash hoor honey k liye .

or is website ka bananey wala mad hai aqal sey paidal hai

  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

سنی تبلیغی جماعت نے جو اعتراض کیے ہیں

ان میں سے کوئی اعتراض یہ ثابت نھیں کرتا کے دعوت اسلامی کا عقیدہ اہلسنت و جماعت کہ

خلاف ہے یہ اعتراض جو کیے گئے وہ تو بس پتہ نھیں کیسے ہیں زیادہ تر زاتی اعتراضات ہیں دعوت اسلامی ایسی ہے یا ایسی نھیں

اور کچھ فروعی اعتراضات ہیں

زیادہ زاتی اعتراضات ہیں

jo kufer k fatway hean wo bi farig hean

Edited by Mughal...

مجھے تو یہ کوئی دیوبندیوں کی کوئی گہری سازش لگتی ہے

جیسے ابلیس کا رقص کتاب کا پردہ فاش ہوا تھا

Link to comment
Share on other sites

مجھے تو یہ کوئی دیوبندیوں کی کوئی گہری سازش لگتی ہے

جیسے ابلیس کا رقص کتاب کا پردہ فاش ہوا تھا

bismillah.gif

معلوم نہیں ہمارے بھائی ہر بات میں صرف غیروں کی سازش ہی کیوں دیکھتے ہیں ؟ کبھی اپنے گھر کی بھی خبر لی ہوتی !کاش ہم نے اپنی صفوں میں چھپے ہوئے نادان دوستوں کا بھی محاسبہ کیا ہوتا تو آج یہ حالت نہ ہوتی!۔

وائے ناکامی ، متاع کارواں جاتا رہا

کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

اگر ہم لوگ ان فتووں کو واقعی میں جھوٹا اور لغو سمجھتے ہیں تو کھل کر اسکی مذمت کیوں نہیں کرتے؟

اور ان جھّوٹے مفتیوں کے خلاف کوئی ٹھوس لائحہ عمل کیوں وضع نہیں کرتے ، تاکہ سادہ لوح عوام اس طرح کے دھوکے میں آئیندہ نہ آسکیں؟

Janab arz hai k suni ulama apna kaam kar rahe hain dawateislami ki taeed mey bayanat dey kar k koi dawateislami ko gair sunni jamaat na samjhey e.t.c jamia asharfiya mubarak poor jaisy barey barye jamiyat ney dawateislami ki full taeed ki hai

or in baaton ka rad b kiya hai jaisy Moulana Abou dawood sadiq sb ney rujo ki hai insha ALLAH degar ulama b kr ley gay ,or dawateislami jawab nahi deti k mukhalifeen is ka jawabul jawab likhey gay phir dawateislami is ka jawab likhey gi phir saara waqt idhar he lag jaye ga or deen ka kaam ruk jaye ga jo mukhalifeen chahtey hain is liye dawateislami k muhibeen dawateislami ka difa kartey hain ko difa mey books wagaira likhtey hain jaisy mazloom mubalig 2 hisoo mey hai

  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

bismillah.gif

معلوم نہیں ہمارے بھائی ہر بات میں صرف غیروں کی سازش ہی کیوں دیکھتے ہیں ؟ کبھی اپنے گھر کی بھی خبر لی ہوتی !کاش ہم نے اپنی صفوں میں چھپے ہوئے نادان دوستوں کا بھی محاسبہ کیا ہوتا تو آج یہ حالت نہ ہوتی!۔

وائے ناکامی ، متاع کارواں جاتا رہا

کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

اگر ہم لوگ ان فتووں کو واقعی میں جھوٹا اور لغو سمجھتے ہیں تو کھل کر اسکی مذمت کیوں نہیں کرتے؟

اور ان جھّوٹے مفتیوں کے خلاف کوئی ٹھوس لائحہ عمل کیوں وضع نہیں کرتے ، تاکہ سادہ لوح عوام اس طرح کے دھوکے میں آئیندہ نہ آسکیں؟

Asalam o Alaikum Bhai :)

humaray Punjabi mein aksar kehtay hain " Wadeyan di gal wich nikyan da koi kam nahi honda "

Meri har bhai se request hai ke baron ke ikhtalafat mein chotay na uljhain aur Mashaikh kraam par ungliyan na uthain . Humain chahiye ke sab ki izat karen aur adab karen Ikhtilafat humaray Ulema ke beech hain choton ka kya kaam bich mein aa ke ek doosray se larnay ka ??

EK BAAT ZAROOR KAROON GA .

farz kijiye jo Hazrat Maulana Ilyas Attar Qadri Sahib ko MazzAllah ghalat kehtay hain. kya aap yeh jantay hain ke Allah ki bargah mein unka kya muqam hai ??

Ya Kya aap MazzAllah yeh jaan gaye hain ke woh Allah ki bargah mein maqbool ya Mazzallah Allah ke Walli nahin hain ??

agar nahin jantay toh phir kya aap log jantay hain ke kisi Wali Allah se Adawat kitni khatarnak ho sakti hai ??

Baraye karam mil ke aik doosray ka diffa karen Ikhtalafat to Hamesha se hi Ulema mein rehtay hain . humain choton ko chahiye ke hum apnay baron ka diffa karen aur Dushman ko koi moqa na den ...

ap ki baat sahi hai yeh baat ap un ulama k liye keh saktey hain jo furio masail mey ikhtilaf rahktey hain,

mgr jeha tak is fitna tableegi jamaat ka taluq hai to in k baarey mey koi narmi wala pehlo nahi rakhna chahiye in khabesso ney maolana ilyas qadiri sb par kufar ka fatwa lagaya hai or yeh baat b sabit hai k agr koi kisi dosary ko kafir kahey or jis ko kafir kaha ja raha ho woh agr kafir na ho to kehney wala kafir ho jata hai ,

is fitna tableegi jamat ney buhat khabasatey phelai hain.

ALLAH in ko hidayat dey aameeen

Link to comment
Share on other sites

مجھے تو یہ کوئی دیوبندیوں کی کوئی گہری سازش لگتی ہے

جیسے ابلیس کا رقص کتاب کا پردہ فاش ہوا تھا

tum log isko sazish keh kar jaan nahi chura saktay .....Bareeli Sahreef ki bateen is forum per bht ki jaten hain.. likin jab wahan se fatway agae tu tum logo ko sazish nazar anay lagi....koi Aqalmandi ki baat karoo.yaar kufur kay fatway lag chukay hain tum logo per.....ek Aam sa bareelvi ab kahan jaega kis ki manain ga? iskay leye ghoor-o-Fikar karoo..

or ye mughal sahab sirif yahi keh jaa rahe hain kay Aqaid ka Ikhtialf nahi balkay foroe Ihktilaaf hai....Ab ye Mughal ko kon bataega kay janab Kufur ka fatwa hai Ilyas qadri per

Ghustah jamat ka fatwa hai Dawat Islami per

Eman ki hifazat karna hai to dawat islami ka boycot karoo

Deoband se zada Muzir jamat ka fatwa

Link to comment
Share on other sites

محترم عرض ہے کہ ایسی باتوں کو بیان کرنے سے ہم لوگوں کو کیا ملے گا؟؟؟اگر امیر دعوت اسلامی جناب مولانا الیاس قادری صاحب مد ظلہ العالی سے کوئی غلطی ہوئی تو کیا اس غلطی کو ان پر کیا پیش کیا گیا؟؟؟اس سے لزوم تو ثابت ہو لیکن التزام کیسے ثابت یوا؟؟؟التزام تو تب ثابت ہو گا جب حضرت صاحب کی یہ عبارت حضرت ثابت کو دکھائی گئی تو حضرت صاحب اپنی اس بات پر مصر رہے اور اس سے رجوع نہ کیا۔۔۔کیا کسی کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت ہے؟؟؟اگر کسی کے پاس کوئی ثبوت ہے تو برائے مہر بانی پیش کریں۔اور جن مفتی صاحب نے فتویٰ دیا ہے انہوں نے کیا ایسا کوئی طریقہ کیا ہے کہ حضرت صاحب سے پوچھا جائے؟؟؟؟

حضرت صاحب تو اکثر اپنی تقاریر میں تجدید ایمان کرتے رہتے ہیں،لہٰذا ہم عوام کو خاموشی اختیار کرنی چاہیے۔

دوسری وجہ اس سارے کام کی یہ ہے کہ اصل مسئلہ ویڈیو کاہے۔۔لیکن کچھ علما اس کو جائز کہتے ہیں اور کچھ ناجائز۔کیا کوئی شخص بتا سکتا ہے کہ یہ مسئہ قطعی ہے؟؟؟؟

دیوبندیوں میں خود ٹی وی کے جائز و ناجائز ہونے میں اختلاف ہے اس لئے انہیں اپنا منہ بند رکھنا چاہئیے اور ان کے نمائندے اپنی اصلیت کیوں چھپا کر بات رتے ہیں؟؟؟؟

Link to comment
Share on other sites

Moulana Ilyas Qadri Sahab per Takfeer kay fatway say tu sulah e kulli firqay ke khusian dubala ho chukay hain.In ke tu lagta hay koe Lottery nikal ae hai.

Lagta hey Sullah e Kulli bhol gaein hay k unky Peer Dr.Tahir per sirf aik alim ka fatwa nahi balkay bhut sey jayed Ulma ka mutafiqa fatway hain (Per jis jamat k peer sahib Shia n Wahabio k pechay namazo k qail hon unhu ny koe bahana tu dhondna hay)

Sulah e kulli tahirion se mutalba:

Is fatway ka taluq Allah ke azmat aor Hakmeyat wale mamaley say hay.

Tahiri jamat ko bhe Allah say Mohabat ka kuch dawa hay, in k jamat mey bhe shayed kuch mufti hon ge,Mera mutalba sirf itna hay k “Faizan e Sunnat” ke iss topic per apny Muftio sey mutafiqa Fatwa le kar aa jain.

Dawat e Islami kay razakaro se request;

First of all ye fatwa us jamat k mufti ney diya hay jinhay kuch faroe masail ke wajha se Dawat e Islami say pehly he Bughaz hay. Shayed ye Bughaz ab is intiha per phonch geya hay kay ab fatway ke madad zaroori ho gae???

Ap logo say request hay k ye pora topic (jis per fatwa aya hay ) per Pakistan k jayed Muftio ke fatwa lay le jeay.

Jahan tak muhay yaad perta hay k “Faizan e Sunnat” per kaseer tadad me AhleSunnat Ulma ke tafreezain hain (Plse Confirm ker dein)

Link to comment
Share on other sites

انجینئر صاحب

میں نے ابھی اس فتویٰ کے متعلق کچھ لکھا تھا لیکن شاید آپ نے غور نہیں کیا۔محترم صلح کلیت ایک بہت ہی گھناونا روگ ہے جو ہمارے معاشرے کو چاٹ رہا ہے۔انٹرنیشنل میڈیا پر بہت زیادہ پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔کیا ایسی صلح کلیت جو ہر برے کو بھی اچھا سمجھے کیا اسے معاشرے کا ناسور نہیں قراردیا جائے گا؟؟؟جب کھلم کھلا دشمنان اسلام کی حمایت کی جائے تو آپ اس چیز کو کیا کہیں گے؟؟؟

بھائی صاحب، چلو اچھا ہوا اب آپ خود مان گئے کہ صلح کلیت ایک گھناؤنا روگ ہے جو ہمارے معاشرے کو چاٹ رہا ہے۔ اور "کیا ایسی صلح کلیت جو ہر برے کو اچھا سمجھے ، کیا اسے معاشرے کا ناسور نہیں قرار دیا جائیگا؟" ٹھیک ہے میں نے بھی تو یہی کہا تھا کہ

جب دونوںمیں سے ایک فریق کا کفر یقینی ہے تو اسکا مطلب ہے کہ بجائے غلط کو غلط کہنے کے، آپ کافر فریق (عنداللہ جو بھی ہے)کی عزت اور ادب کرنے کا درس دے رہے ہیں ، صرف اس لیے کہ وہ آپ کے بڑے ہیں؟اسی موقعہ کے لیے شاعر نے کہا ہے کہ

دورنگی چھوڑدے ، یک رنگ ہوجا

سراسر موم یا پھر سنگ ہوجا

اب آپ ایمان سے بتائیے کہ اس فورم کے خود اپنے بنائے ہوئے فارمولے کے مطابق ، صلح کلیت اسی سوچ کو کہتے ہیں یاکسی اور شے کو؟ اور یہ آپ جانتے ہی ہونگے کہ ایسی سوچ گمراہی کی سوچ ہے!!!

اب آپ بتائیں کہ اوپر زیر بحث معاملہ جس میں ایک فریق کا کفر یقینی ہے ، یہ سب جانتے ہوئے جو کوئی ان دونوں فریقوں کے ادب و احترام کا درس دے وہ خود آپ ہی کے بیان کردہ فارمولے کے مطابق ، صلح کلی ہے کہ نہیں؟ ایمان سے بتائیے گا ، بڑوں کے متآثر ہونے کی وجہ سے ڈنڈی نہیں مارنی۔

اب آتے ہیں اس سوال کی جانب کہ ان دو فریقوں کے اختلاف کی وجہ سے منہاج والوں کی لاٹری نکل آئی ہے اور ان لوگوں کو موقع مل گیا ہے ، اس بات پر وضاحت کرنا اب منہاج والوں کے ذمے ہے۔

اگرچہ غلام احمد صاحب نے اوپر ایک ویڈیو لگائی ہے جس میں دعوت اسلامی کیلیے نیک جذبات کا اظہار کیا گیا ہے، مزید وہ پہلے ہی یہ بھی لکھ چکے ہیں کہ منہاج والے زیر بحث فتووں کو لغو اور بے بنیاد سمجھتے ہیں، پھر بھی میں غلام احمد صاحب سے یہ گذارش کروں گا کہ اس بارے میں اگر وہ مزید کچھ وضاحت پیش کرسکتے ہیں تو بسم اللہ ، ساتھ میں اس بات پر بھی منہاج والوں کا موقف واضح کیا جانا چاہیے کہ کیا منہاج والے ہر برے کو اچھا کہتے ہیں؟

ایک بات یہاں پر میں ضرور کہنا چاہوں گا کہ اسلام کا یہ بنیادی قاعدہ ہے کہ نفرت گناہ سے ہونی چاہیے نہ کہ گنہگار سے۔ کیونکہ نہ معلوم کس وقت وہ گنہگار اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرلے اور اپنے سارے گناہوں کی تلافی کرلے۔ اور ہم جیسوں کو ہر وقت اللہ پاک عز وجل سے ڈرتے رہنا چاہیے ، کہ نہ معلوم کس وقت ہم سے کوئی ایسی غلطی سرزد ہوجائے کہ ہم اس کی پکڑ میں آجائیں۔ ایک ھدیث پاک کا مفہوم یہ ہے کہ ایک آدمی ساری زندگی نیکیاں کرتا رہتا ہے ، حتیٰ کہ اسکے اور جنت کے درمیان صرف موت کا پردہ باقی رہ جاتا ہے ، مگر عین موت سے چند لمحے پہلے وہ ایسا گناہ کر بیٹھتا ہے کہ جو اسکی ساری زنگی کی نیکیاں غارت کردیتا ہے اور اسطرح وہ شخص جنت کی بجائے جہنم میں پہنچ جاتا ہے۔ اس کے برعکس ایک شخص ساری زندگی گناہ کرتا رہتا ہے حتیٰ کہ اسکے اور جہنم کے درمیان صرف موت کا پردہ باقی رہ جاتا ہے۔ پھر موت سے چند لمحے پہلے وہ کوئی ایسا نیک کام کر گذرتا ہے کہ اسکی ساری زندگی کے گناہ مٹادیے جاتے ہیں، اور اللہ پاک اسکو جہنم کی بجائے جنت میں داخلے کا پروانہ عطا فرما دیتے ہیں۔ سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم۔

اس وجہ سے ہر دور میں اکابر اپنے متوسلین سے خاتمہ بالایمان ہونے کی دعا کرنے کی تاکید کرتے نظر آتے تھے۔ مجھے بہت اچھی طرح سے آج بھی یاد ہے کہ میرے شیخ حضور غزالی زماں علامہ احمد سعید کاظمی رحمةاللہ علیہ و نوّر اللہ مرقدہ کی خدمت میں جب بھی حاضری ہوتی تھی تو وہ ہر دعا کے آخر میں یہ فقرے ضرور بالضرور ارشاد فرماتے تھے کہ "حاضرین میرے لیے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ خاتمہ ایمان پر عطا فرمائے" ۔ آج بھی جب انکی پیاری اور نورانی صورت آنکھوں کے سامنے آتی ہے تو انکے یہ الفاظ کانوں سے ٹکراتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں اور ایمان کو تازگی دے جاتے ہیں۔

تو کہنے کا مقصد یہ تھا کہ جب دعوت دین کو پیش کیا جائے تو نفرت گنہگار سے نہیں بلکہ گناہ سے ہونی چاہیے۔ اور مقصد صرف اور صرف اصلاح کا ہونا چاہیے ، کسی کی تحقیر ہرگز نہیں۔ اسلام اس بارے میں بہت ہی واضح طریقے سے رہنمائی کرتا ہے کہ

ادعُ إِلىٰ سَبيلِ رَبِّكَ بِالحِكمَةِ وَالمَوعِظَةِ الحَسَنَةِ وَجٰدِلهُم بِالَّتى هِىَ أَحسَنُ

آخری بات جو میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ آپ اپنا آئی ڈی نام "ایکسپوزنگ نفاق" بھی درست کرلیں ، کیونکہ نفاق خالصتاً ایک قلبی کیفیت کا نام ہے جس کا انکشاف اللہ تعالیٰ عز و جل یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علاوہ اور کوئی نہیں کرسکتا الا ماشاءاللہ۔ اس معاملے پر جذباتی ہوکر نہیں بلکہ ٹھنڈے دل و دماغ سے غور فرمائیں تو بات آپکو سمجھ آجائے گی انشاءاللہ تعالیٰ۔

allah_hafiz.gif

wasalam.gif

Link to comment
Share on other sites

On 5/1/2011 at 8:24 PM, Engr. MA Saeedi said:

بنفاق ایک قلبی کیفیت کا نام ہے جس پر اللہ و رسول ص ہی کسی کے بارے میں کسی قسم کا انکشاف نہیں کرسکتے۔

Muhtram yeh aap nay kiya jumla likha hay?????? please zra wzahat farmain ... umeed hay keh typing mistake hogi.

On 5/1/2011 at 8:24 PM, Engr. MA Saeedi said:

5 حضور1 غزالی زماں2 علامہ 3 احمد سعید کاظمی رحمةاللہ علیہ 4 و نوّر اللہ مرقدہ

On 5/1/2011 at 8:24 PM, Engr. MA Saeedi said:

اللہ و رسول ص

Kuch farq nazar aa raha hay???

Allah Ta'la kay Ism-e-Muqadas ka zikr kartay waqt kam az kam koi AIK kalma-e-Tazeemi hi likh diya hota??

Nabi Pak (saw) Kay Zikr-e-Muqadas kay waqt salat-o-salam hi likh diya hota???

Nabi Pak (saw) kay Zikr-e-Aqdas kay waqt Mukammal Salat-o-Salam likhnay ka sharf hasil farmaya krain... Bahut shukria

Link to comment
Share on other sites

Muhtram yeh aap nay kiya jumla likha hay?????? please zra wzahat farmain ... umeed hay keh typing mistake hogi.

Kuch farq nazar aa raha hay???

Allah Ta'la kay Ism-e-Muqadas ka zikr kartay waqt kam az kam koi AIK kalma-e-Tazeemi hi likh diya hota??

Nabi Pak (saw) Kay Zikr-e-Muqadas kay waqt salat-o-salam hi likh diya hota???

Nabi Pak (saw) kay Zikr-e-Aqdas kay waqt Mukammal Salat-o-Salam likhnay ka sharf hasil farma krain... Bahut shukria

bismillah.gif

محترم عثمان رضوی صاحب السلام علیکم و رحمةاللہ و برکاتہ

غلطی کی نشاندہی کا بہت شکریہ۔ دراصل ایک اچانک مصروفیت آجانے کے باعث اس پوسٹ کی پروف ریڈنگ مکمل کیے بغیرلاگ آف ہونا پڑا جس کی وجہ سے ایسا ہوا۔ اور آج دوبارہ اس فورم میں آنے سے پہلے پہلے آپکا تبصرہ پوسٹ ہو چکا تھا۔ اب میں نے چاہا کہ گذشتہ پوسٹ کو ایڈٹ کردوں مگر ایڈٹنگ آپشن اب موجود نہیں ہے۔ لھٰذا تمام قارئین سے التماس ہے کہ میری گذشتہ پوسٹ کے آخری پیرا گراف کو اس طرح سے پڑھا جائے

آخری بات جو میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ آپ اپنا آئی ڈی نام "ایکسپوزنگ نفاق" بھی درست کرلیں ، کیونکہ نفاق خالصتاً ایک قلبی کیفیت کا نام ہے جس کا انکشاف اللہ تعالیٰ عز و جل یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علاوہ اور کوئی نہیں کرسکتا الا ماشاءاللہ۔ اس معاملے پر جذباتی ہوکر نہیں بلکہ ٹھنڈے دل و دماغ سے غور فرمائیں تو بات آپکو سمجھ آجائے گی انشاءاللہ تعالیٰ۔

اللہ تعالی عزوجل کی بارگاہ عالی میں ملتمس ہوں کہ سہواً جو غلطی ہوئی اس کو معاف فرمائے۔ ہم سب کو روز قیامت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دست مبارک سے جامِ کوثر نصیب فرمائے اور جنت میں پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رفاقت عطا فرمائے۔ آمین۔

allah_hafiz.gif

والسلام علیکم و رحمةاللہ وبرکاتہ

Link to comment
Share on other sites

bismillah.gif

محترم عثمان رضوی صاحب السلام علیکم و رحمةاللہ و برکاتہ

غلطی کی نشاندہی کا بہت شکریہ۔ دراصل ایک اچانک مصروفیت آجانے کے باعث اس پوسٹ کی پروف ریڈنگ مکمل کیے بغیرلاگ آف ہونا پڑا جس کی وجہ سے ایسا ہوا۔ اور آج دوبارہ اس فورم میں آنے سے پہلے پہلے آپکا تبصرہ پوسٹ ہو چکا تھا۔ اب میں نے چاہا کہ گذشتہ پوسٹ کو ایڈٹ کردوں مگر ایڈٹنگ آپشن اب موجود نہیں ہے۔ لھٰذا تمام قارئین سے التماس ہے کہ میری گذشتہ پوسٹ کے آخری پیرا گراف کو اس طرح سے پڑھا جائے

اللہ تعالی عزوجل کی بارگاہ عالی میں ملتمس ہوں کہ سہواً جو غلطی ہوئی اس کو معاف فرمائے۔ ہم سب کو روز قیامت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دست مبارک سے جامِ کوثر نصیب فرمائے اور جنت میں پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رفاقت عطا فرمائے۔ آمین۔

allah_hafiz.gif

والسلام علیکم و رحمةاللہ وبرکاتہ

himakat ke bhi koe had hoti hay per jin ko Shia aor Wahabio ky peechay namazain perhnay ke adaat ho unsay kisi bhe baat ke tawaqu ke ja sakti hay.

Munfiqeen ke nishanian Quran o Hadees me isleay bayan hoe hain takay loog unhy pehchany na ky Sullah e Kulliat per qaim rahain.

Ap say jo mutalba kiya hay usey pora karain, zara ham bhi tu daikhain key Sulah e Kulli muftio mey bhi kuch ghairat e Eman hay ya nahi!!!

Link to comment
Share on other sites

himakat ke bhi koe had hoti hay per jin ko Shia aor Wahabio ky peechay namazain perhnay ke adaat ho unsay kisi bhe baat ke tawaqu ke ja sakti hay.

Munfiqeen ke nishanian Quran o Hadees me isleay bayan hoe hain takay loog unhy pehchany na ky Sullah e Kulliat per qaim rahain.

Ap say jo mutalba kiya hay usey pora karain, zara ham bhi tu daikhain key Sulah e Kulli muftio mey bhi kuch ghairat e Eman hay ya nahi!!!

bismillah.gif

salam.gif

بھائی صاحب، آپکی پوسٹ میں میرے سوال کا جواب کہاں ہے؟ براہ مہربانی خود کو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے منصب پر نہ بٹھائیں اور اس منصب سے نیچے اتر کر بات کریں۔ میں نے آپ سے جو سوال دو جمع دو چار کی طرح پوچھا تھا وہ یہ تھا کہ

اب آپ بتائیں کہ اوپر زیر بحث معاملہ جس میں ایک فریق کا کفر یقینی ہے ، یہ سب جانتے ہوئے جو کوئی ان دونوں فریقوں کے ادب و احترام کا درس دےتو وہ خود آپ ہی کے بیان کردہ فارمولے کے مطابق صلح کلی ہے کہ نہیں؟

اب یہ ادب و احترام کا درس کون دے رہا تھا؟ اگر اوپر کی پوسٹیں غور سے پڑھیں تو یہاں سیفی بھائی کی بات ہو رہی تھی نہ کہ منہاج والوں کی۔ کچھ سمجھ میں آئی بات؟ اگر اس کے بعد بھی آپ ڈھٹائی پر قائم رہیں تو پھر میں "انا للہ و انا الیہ راجعون" کے علاوہ کیا لکھوں؟

اور غور سے سنیں جو سوال آپ نے کیے تھے ، ان کا جواب دینا منہاج والوں کے نمائیندے کے ذمہ ہے ، مجھ سے اس معاملے میں مت الجھیں۔

اور ہاں ہر بات کو مناظرانہ انداز میں مت لیا کریں۔ جب کسی کو دین کی بات سمجھانی مقصود ہو تو قرآن کریم ہمیں حکمت اور دانائی کا طریقہ سمجھاتا ہے، اور الحمد للہ ہر دور میں اکابر اولیاءاللہ اور مشائخ عظام کا یہی طریقہ رہا ہے کہ جب ان کے پاس کوئی شخص کسی بھی سلسلے میں آتا تو وہ ہمیشہ اس کو پیار سے ، حکمت سے اور نصیحت آموز طریق پر سمجھاتے تھے جسکا نتیجہ یہ ہوتا تھا کہ اپنے تو اپنے، غیر بھی آتے تو انکے دامن میں وسعت دیکھ کر ، اور انکا پیار بھرا انداز دیکھ کر متآثر ہوئے بغیر واپس نہ جاتے۔ مگر افسوس آج اکابر کی یہ سنت اور قرآن کریم کا دیا ہوا یہ درس محبت و الفت ہمیں سرے سے یاد ہی نہیں ہے۔ اور جو کوئی اللہ کا بندہ اس بھولے ہوئے سبق کو یاد دلانے کی کوشش کرے ، ہم لوگ تحقیق کیے بغیر اس کے پیچھے فتووں کی لاٹھی لے کر چڑھ دوڑتے ہیں۔ آج ہماری اسی غلط روش کا نتیجہ ہے کہ غیروں کو تو ہم نے کیا اسلام میں داخل کرنا تھا ، خود اپنے بھائیوں کو ہی ہر وقت دائرہ اسلام سے نکالنے پر تلے رہتے ہیں۔ اب یہ تھریڈ جسمیں دعوت اسلامی پر سنگین ترین الزامات لگائے گئے ہیں ، اس بات کا کھلا ثبوت نہیں ہے کیا؟

برا نہ منائیں تو ایک آخری بات آپ سے کرتا ہوں۔ دوسروں کے دل کا حال تو ہم نہیں جانتے مگر اپنے اپنے دلوں کا حال ہم سب بخوبی جانتے ہیں۔ لھٰذا دوسروں کے اندر عیب ڈھونڈنے سے بہتر یہی ہے کہ ہم سب اپنے اپنے عیبوں کو ڈھونڈنے کی کوشش کریں تو یہ ہمارے لیے زیادہ فائدہ مند ہوگا۔ اور آپ کو بھی میرا یہی مشورہ ہے۔ اسی موقع پر شاعر نے کیا خوب کہا ہے

نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنی خبر، رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر

پڑی اپنے عیبوں پہ جو نظر ، تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا

اللہ تعالی

ja.gif کی بارگاہ عالی میں دعا ہے کہ وہ ہم سب کو حق کہنے ، حق سننے اور حق کو قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ اللہم صل و سلم و بارک علیٰ سیدنا و مولیٰنا محمدٍوّ علیٰ آلہ و عترتہ بعددِ کلّ معلوم لک استغفراللہ العظیم الذی لا الہ الا ھو علیہ توکلت و ھو رب العرش العظیم ۔

اللہ حافظ ۔ والسلام علیکم و رحمةاللہ و برکاتہ

Edited by Engr. MA Saeedi
Link to comment
Share on other sites

bismillah.gif

جناب غلام احمد صاحب السلام علیکم و رحمةاللہ وبرکاتہ

آپ نے باقی باتوں کی تو وضاحت کردی ، مگر کچھ سوال ابھی آپکے ذمہ باقی ہیں ۔ یہاں پہلے بات ہوچکی کہ ایک ساتھی نے کہا "صلح کلیت ایک گھناؤنا روگ ہے جو اس معاشرے کو چاٹ رہا ہے اور ایسی صلح کلیت جو ہر برے کو اچھا سمجھے ، اسے معاشرے کا ناسور نہیں قرار دیا جائے گا کیا؟

اب آپ براہ مہربانی مندرجہ ذیل سوالات پر منہاج کا مؤقف واضح فرمائیں تاکہ بات کو کسی نتیجے تک پہنچایا جا سکے

۔ 1 ۔ آپ کے نزدیک صلح کلیت سے کیا مراد ہے؟

۔ 2 ۔ کیا منہاج والے ہر برے کو اچھا کہتے ہیں؟

۔ 3 ۔ اگر دین کی دعوت کو گمراہ فرقوں کے ان لوگوں تک پہچانا مقصود ہو ، جنکے دلوں میں تلاش حق کا جذبہ موجود ہے ، تو منہاج القرآن کا طریقہ باقی جماعتوں سے کس کس نہج سے مختلف ہے اور کن دلائل کی بنا پر؟

۔ 4 ۔ اس طرح غیر مسلم دنیا میں دعوت دین کے معاملے میں منہاج القرآن والوں کا طریقہ باقی جماعتوں سے کس کس نہج سے مختلف ہے اور کن دلائل کی بنا پر؟

۔ 5 ۔ آپ منہاج القرآن جماعت پر لگائے گئے صلح کلیت کے الزام کا کن دلائل کی بنا پر دفاع کرتے ہیں؟

براہ مہربانی ان سوالات پر تھوڑا تفصیلی جواب لائیے ، تاکہ اس فورم کے قارئین اس معاملے پر کوئی رائے قائم کر سکیں۔ شکریہ۔

allah_hafiz.gif

والسلام علیکم و رحمةاللہ و برکاتہ

Link to comment
Share on other sites

bismillah.gif

(salam)

صاف ظاہر ہے کہ جو صاحب جھوٹے فتوی کفر کے باوجود دونوں فریقوں کے ادب و احترام کا درس دے رہے ہیں ، انکی سوچ کو صلح کلیت کی سوچ کہا تھا ، جس سے آپ بھی اختلاف نہیں کرسکتے۔ اب آپ بتائیں کہ اس میں منہاج والے کہاں سے آگئے؟

" صاف ظاہر ہے کہ جو صاحب جھوٹے فتوی کفر کے باوجود دونوں فریقوں کے ادب و احترام کا درس دے رہے ہیں ، انکی سوچ کو صلح کلیت کی سوچ کہا تھا ، جس سے آپ بھی اختلاف نہیں کرسکتے۔ اب آپ بتائیں کہ اس میں منہاج والے کہاں سے آگئے؟ "

Aslam o Alaikum :)

Muhtram aapki posts 2 3 din se parh raha hoon lekin pehlay socha jawab na doon kiyunke aap kuch ghusay mein lagtay hain is liye kabhi kisi ke username mein ghaltiyan nikaltay hain aur kabhi kisi ki posts ko ghalat matlab de ke Sullah kuliyat ka fatwa thok rahay hain. janab main ne jo pichli post ki hai us se meri murad har giz muamla kufar/takfeer nahin balkhe mera maqsad sirf itna tha ke kuch posts ko pehlay kuch din pehlay parhi to laga ke koi Maulana Ilyas Attar Qadri Sahib (m-a) ke khilaaf is tarah ka stuff post kar raha hai , ( kuch posts delete bhi huin is liye kuch bhool bhi gaya hoon ) ke mutaliq kaha tha . aur Jahan main barelvi Ulema ki baat karta hoon to us se Murad woh Ulema hain jin ka aap bhi adab kartay hain na ke woh jo Bareli Shareef ka naam istamal kar ke doosri jagon pe baith ke Jhutay /ghalat fatway thoktay hon.

Aap ek taraf to Ummat mein Itehad ki batain kartay hain . doosri taraf jab koi Hazrat Ilyas Qadri (m-a) , Hazrat Mufti Akhtar Raza Khan Azhari (m-a) aur DR. TAHIR UL QADRI SAHIB (m-a) BHI ke adab ki baat karay to us ko Sullah kulli kehtay hain .

jabke Sullah kulli to tab ho ke kisi bad Aqida shakhs se Muhabat ki jaye ya uskay adab ka kaha jaye . Jabkeh hum to Bad Mazhab se Salam lena bhi pasand nahin kartay . aur jin ke hum Mureed hain na unhon ne Bad Mazhabon ki Mukhalifat mein hi zindagi guzari hai.

Main phir waziyah kar doon main ne jo pichli post ki us mein mera maqsad har giz takfeer ke muamlay mein adab ki baat nahin thi . balkeh Sirf jo Ahle Sunnat ke Mashaikh aur Awliya hain Rehmatullah Alyehim unka Adab karna chahiye.

Janab ab doosri baat yeh hai ke agar aap ko yahi laga ke main ne Kuffar aur takfeer ke muamlay mein baat ki ho to . Main MUAFI MANGTA HOON . aur agar meray dil mein aisa khayal bhi ho to Tobah karta hoon .

MAIN TAKFEER KE MUAMLAY MEIN NAHIN BOLTA . AUR SUNNI TABLIGHI JAMMAT KE KHILAAF TO MAIN NE PEHLAY BHI IS FORUM MEIN BOLA HAI . YEH LOG AHLE SUNNAT KO BANTANA CHAHTAY HAIN , aur MAIN DAWET ISLAMI SE MUHABBAT KARTA HOON. AUR YAHI DUA KARTA HOON :

AE DAWAT E ISLAMI TERI DHOOM MACHI HO . B)

(salam)

Edited by alSaifiya

محترم سیفی بھائی السلام علیکم و رحمةاللہ و برکاتہ

الحب للہ والبغض للہ ۔ محبت بھی صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کیلیے اور بغض بھی صرف اور صرف اللہ تعالیٰ

ja.gif کے لیے، یہ ہمیشہ سے اللہ کے محبوب بندوں کا طریقہ رہا ہے۔ اور یہی سنہری اصول ہم سب کے لیے بھی ضابطہ حیات ہونا چاہیے۔ میرے بھائی خدا نخواستہ میری آپ سے کوئی عداوت نہیں تھی۔ جو کچھ لکھا واللہ حق ، سچ جان کر لکھا اور فقط اللہ تعالی کے لیے لکھا۔ اوپر جو موضوع زیر بحث تھا ، تو بات دو فریقوں کی ہو رہی تھی۔

humaray Punjabi mein aksar kehtay hain " Wadeyan di gal wich nikyan da koi kam nahi honda "

Meri har bhai se request hai ke baron ke ikhtalafat mein chotay na uljhain aur Mashaikh kraam par ungliyan na uthain . Humain chahiye ke sab ki izat karen aur adab karen Ikhtilafat humaray Ulema ke beech hain choton ka kya kaam bich mein aa ke ek doosray se larnay ka ??

EK BAAT ZAROOR KAROON GA .

farz kijiye jo Hazrat Maulana Ilyas Attar Qadri Sahib ko MazzAllah ghalat kehtay hain. kya aap yeh jantay hain ke Allah ki bargah mein unka kya muqam hai ??

Ya Kya aap MazzAllah yeh jaan gaye hain ke woh Allah ki bargah mein maqbool ya Mazzallah Allah ke Walli nahin hain ??

agar nahin jantay toh phir kya aap log jantay hain ke kisi Wali Allah se Adawat kitni khatarnak ho sakti hai ??

Baraye karam mil ke aik doosray ka diffa karen Ikhtalafat to Hamesha se hi Ulema mein rehtay hain . humain choton ko chahiye ke hum apnay baron ka diffa karen aur Dushman ko koi moqa na den ...

بہرحال اب جب کہ آپ یہ لکھ رہے ہیں کہ

Main phir waziyah kar doon main ne jo pichli post ki us mein mera maqsad har giz takfeer ke muamlay mein adab ki baat nahin thi . balkeh Sirf jo Ahle Sunnat ke Mashaikh aur Awliya hain Rehmatullah Alyehim unka Adab karna chahiye.

Janab ab doosri baat yeh hai ke agar aap ko yahi laga ke main ne Kuffar aur takfeer ke muamlay mein baat ki ho to . MainMUAFI MANGTA HOON . aur agar meray dil mein aisa khayal bhi ho to Tobah karta hoon .

MAIN TAKFEER KE MUAMLAY MEIN NAHIN BOLTA . AUR SUNNI TABLIGHI JAMMAT KE KHILAAF TO MAIN NE PEHLAY BHI IS FORUM MEIN BOLA HAI . YEH LOG AHLE SUNNAT KO BANTANA CHAHTAY HAIN , aur MAIN DAWET ISLAMI SE MUHABBAT KARTA HOON. AUR YAHI DUA KARTA HOON :

AE DAWAT E ISLAMI TERI DHOOM MACHI HO . B)

تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اب آپ فریق ثانی جسکی تفصیل اوپر بیان کی گئی ہے ، کی حمایت نہیں کرتے اور ان سب فتویٰ باز جھوٹے اور شرپسند مفتیوں سے اپنی برآت کا واضح اعلان کر رہے ہیں۔ الحمد للہ ۔ ۔ ۔ الحمد للہ رب العالمین والصلوٰة والسلام علی رسولہ الکریم۔

مزید یہ کہ ہم سب الحمد للہ تعالی :- سب سے پہلے

اللہ تعالیٰ کے بندے اور انسان ہیں

پھر مسلمان ہیں اور پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام لیوا اور پیار کر نے والے امتی ہیں۔

اور پھر اہل سنت ہیں چاہے حنفی ہوں ، شافعی ہوں مالکی ہوں یا حنبلی ہوں ۔ اور اس پہچان کی ضرورت صرف اس لیے پیدا ہوئی

کہ مسلمانوں میں کچھ گروہ صحابہ و تابعین ، ائمہ کرام ، اولیاء عظام اور سلف صالحین رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین کی سنت سے ہٹ کر گمراہ ہو گئے۔

باقی سب تشخصات اس اصل تشخص کی لڑیاں ہیں۔ اور ان سب لڑیوں سے وابستہ سب کے سب اکابر اہل سنت علماء کرام و مشائخ عظام ہم سب کے لیے نہایت ہی قابل احترام ہیں۔

میں سمجھتا ہوں کہ یہی سنہری اصول اتحاد امت کی بنیاد ہے جو ہمیں ہر ہر قدم پر اپنے پیش نظر رکھنا چاہیے۔

باقی یہ کہ آپ نے لکھا کہ میں غصے میں لگ رہا تھا ، تو میرے پیارے بھائی ، میں کیا اور میری اوقات کیا ۔ ۔ ۔ بھلا میں کیوں اور کس طرح سے اپنے مسلمان بھائیوں پر غصہ کر سکتا ہوں ، یا ان کے بارے میں برا خیال بھی دل میں لا سکتا ہوں؟ جب کہ میں خود انتہائی عاجز اور خطاکار انسان ہوں۔

یہ سب آپکا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے

اگر میرے کسی بھی لفظ سے کسی بھی ساتھی کو غصے کا گمان ہوا ہے تو میں اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں بھی اور آپ سب دوستوں کی خدمت میں بھی با ادب ملتمس ہوں ، کہ اس عاجز کو معاف فرمائیں۔ جزاک اللہ۔

اللہ حافظ۔ والسلام علیکم و رحمةاللہ و برکاتہ

Edited by Usman Razawi
Ulama-e-Ahl-e-Sunnat ki Toheen say parhaiz krain.
Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...