Jump to content

Tahir Ul Qadri Ke Tarjuma E Quran (Irfan Ul Quran) Me Ke Gaey Ghaltaya


Usman.Hussaini

تجویز کردہ جواب

  • 2 weeks later...

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ۔

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

 

دین کےٹھیکیداروں اور دکانداروں کا اصل چہرہ۔

(Shia key chanday per palnay wala Molvi Tahir mei jurat he nahi k wo Mufti Ashraf Asif ka samnay karay)

حقائق کے روشنی میں دکاندار ملاؤں کا کرداربڑے خوبصورت انداز میں واضح کیا گیا ہے۔ اس موضوع کو مزید چھیڑنے کی ضرورت نہیں۔ نہ ہی اس معاملے پرکوئی مزید رائے دونگا۔

Link to comment
Share on other sites

  • 3 months later...

MASHA ALLAH

Dr.Mufti Ashraf Asif Jalili sahib ney copy paste dr.Sahab ke ilmiyat ka pool kol diya :rolleyes:

 

اگر ڈاکٹر صاحب کو کاپی پیسٹ کہ رہا ہے تو یہ بتا - اعلی حضرت نے کیا اپنا ترجمہ خود ایجاد کیا تہا؟ بات کر تو ذرا ہوش سے۔

 

وڈیو پیسٹ کرنا آسان کام ہے ۔۔۔۔ تو بتا کون سا پول کہلا ہے؟ پہر بات کر کے دیکہتے ہیں۔ اس یہ تو پتا چلے گا کے تجہے بات/مسائل کا کچھ پتا ہے کہ نہیں۔ یا جس کو سمجہا کے ڈاکٹر صاحب کے خلاف ہے اسی کے پیچہے ہو لیے - بغیر سمجھ بوجھ کے۔

Link to comment
Share on other sites

اگر ڈاکٹر صاحب کو کاپی پیسٹ کہ رہا ہے تو یہ بتا - اعلی حضرت نے کیا اپنا ترجمہ خود ایجاد کیا تہا؟ بات کر تو ذرا ہوش سے۔

 

وڈیو پیسٹ کرنا آسان کام ہے ۔۔۔۔ تو بتا کون سا پول کہلا ہے؟ پہر بات کر کے دیکہتے ہیں۔ اس یہ تو پتا چلے گا کے تجہے بات/مسائل کا کچھ پتا ہے کہ نہیں۔ یا جس کو سمجہا کے ڈاکٹر صاحب کے خلاف ہے اسی کے پیچہے ہو لیے - بغیر سمجھ بوجھ کے۔

 

 

AlaHazrat(RA) ka tarjuma,tafaseer ke summary hay. Dr.Ashraf Jajli ke video tu sun lai.

Tum logo tu door ke baaat ap kay peer sahab ko tu ye samjh nahi ata kay Christain ka Lahori Padri paka Mushrik/Kafir hay.Moolvi Tahir ko Dr.Ashraf sb ke ye taqreer sunwa du inshaAllah bhut afaqa ho ga.

Video paste asan kaam hay par iska jawab dena bhut mushkil......yaqeen na aey tu Canada bashi Tahir ko kah do kay is ka jawab de.(sachi baat tu ye kay osey Pentagon sei dollars collect kernay sei fiursat nahi osnay kiya jawab dena hay.

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

AlaHazrat(RA) ka tarjuma,tafaseer ke summary hay. Dr.Ashraf Jajli ke video tu sun lai.

Tum logo tu door ke baaat ap kay peer sahab ko tu ye samjh nahi ata kay Christain ka Lahori Padri paka Mushrik/Kafir hay.Moolvi Tahir ko Dr.Ashraf sb ke ye taqreer sunwa du inshaAllah bhut afaqa ho ga.

Video paste asan kaam hay par iska jawab dena bhut mushkil......yaqeen na aey tu Canada bashi Tahir ko kah do kay is ka jawab de.(sachi baat tu ye kay osey Pentagon sei dollars collect kernay sei fiursat nahi osnay kiya jawab dena hay.

 

تمہارے پاس ایک بھی ڈالروں کی ایک بھی دلیل ہے تو دیکھا - وگرنا خود ہی جھوٹا پڑو گے۔ کیوں کہ یہ تیری نفرت بول رہی ہے اور کچھ نہیں۔

 

میں نے کیا بات کہی اسکا تو جواب دے۔ فضول بک بک ، جو تیرے دل کی نفرتیں ہیں اُن کا کیا فائدہ۔ انکا تو مجھے پہلے ہی ظاھر ہے پتا ہے۔

 

اب اشرف جلالی ہوتا سامنے بندہ اس سے پوچھتا، سنتا، سناتا تو پھر کوئی بات ہوتی۔ تماری کیا سمجھ یا رائے ہے تو اس کی بات کر۔ پھر اس پر بندہ بات کرتا ہے۔

 

اس لائین کے ساتھ میں کیا کروں: Dr.Ashraf Jajli ke video tu sun lai.

 

----

 

علامہ اقبال سے پوچھ جس وقت انہوں نے کہا تھا ۔۔۔۔ یہودیوں کے ساتھ عبادت کرنے کہ بارے میں۔ پھر دیکھتا ہوں کس قسم کا فتوئ لگاتا ہے تو۔

 

----

سوال پوچھ تو دیکھ میں جواب کیسے دیتا ہوں۔

----

اور اللہ تعالی تمہیں عربی خط میں لکھنے کی توفیق عطا فرمائے، اردو رومن کے لیے نہیں بنی تھی۔

Edited by Amin_Riaz
Link to comment
Share on other sites

  • 3 months later...

Imam e AhleSunnat (ra) k baghi Molvi Tahir ul Qadri k tarjuma quran Irfan ul Quran ka jaiza by Dr.Allama Ashraf Asif Jalali in Imam Ahmed Raza Conference.

 

 

علامہ اشرف آصف جلالی صاحب نے آغاز علامہ نور احمد نور کے اس مقالہ سے شروع کیا جو جولائی میں عرفان القرآن کی تعریف میں چھپا۔ برعکس جلالی صاحب کے اس میں ایسی کوئی بات نہیں جس سے کنزالایمان کو کمتر کہا ہو۔ حالنکہ موازنے میں بھی عرفان القرآن کو برتر نہیں کہا۔ خود پڑھ لیں۔

جلالی صاحب نے ایک نحوی غلطی جو پکڑی ہے صرف وہی درست ہے۔ جس کو ان سے پہلے ہی درست کیا جا چکا ہے۔ اور نہ ہی یہ پہلے شخص ہیں اسکو تلاش کرنے والے۔ باقی اعتراضات اختلاف ہیں ترجمہ کے اِسٹائیل مگر غلطیاں نہیں۔

مقالہ میں نئے ترجمے کی ضرورت کے دو بنیادی وجوہات بیان کیے ہیں۔ زبان اور سائنس۔

اکابر اہلسنت بریلوی علماء نئے ترجمے کی ضرورت محسوس کی ہے۔ نیچے درج ناموں کے علاوہ کنز الایمان پر بہت سے اعتراضات ہیں اور کئی باتوں پر قرآن و سنت کے علاوہ اصولوں کی بنیاد پر اختلاف کیا ہے۔ جن میں غلام رسول سعیدی، احمد یار خان نعیمی، سید محمد مدنی اشرفی جیلانی کچھوچھوی صاحبان کے نام ہیں۔

مزے کی بات یہ ہے کہ میں ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے اس قسم کا کوئی اختلاف نہیں کیا کنز الایمان سے جیسا ان ہستیوں نے کیا ہے، جو میری نظر سے گزرا ہو۔

ليكن اس ميں ايسے الفاظ بھی موجود ہیں جن کا استمال اردو محاورات میں متروک ہے۔

 

سعید احمد کاظمی صاحب – البیان

 

لیکن اس کے کچھ الفاظ موجودہ اردو میں عام مروج نہیں ہیں اور عوام الناس کو انہیں سمجھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

 

کنز الایمان – ضیاء القرآن پرنٹ - سید حفیظ البرکات شاہ صاحب

 

چونکہ اعلی حضرت فاضل بریلوی کے ترجمہ میں کچھ الفاظ فارسی و عربی اور پرانی اردو ترکیبوں پر مشتمل تھے جو پاکستان کے عام مسلمانوں کی سمجھ میں نہیں آتے تھے، اسی وجہ سے لوگ پوری طرح ترجمہ نہ سمجھ پاتے تھے۔

تیسیر البیان - ترجمہ قادری - عزیز احمد قادری بدایونی

 

 

----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

 

اختلافات كي پوری تفاصیل پوسٹ کروں گا۔ دیہان رہے پوسٹس میں گڑبڑ نہ ہو۔

 

 

 

Edited by Amin_Riaz
Link to comment
Share on other sites

Imam e AhleSunnat (ra) k baghi Molvi Tahir ul Qadri k tarjuma quran Irfan ul Quran ka jaiza by Dr.Allama Ashraf Asif Jalali in Imam Ahmed Raza Conference.

 

 

صرف اور صرف قرآن شریف ہی ہے جس میں کسی غلطی کا سوال ہی پید نہیں ہو سکتا۔ اور صرف آقا دو جہاں کی ذات ہے جو متفق الیہ ہے مسلمانوں میں۔ اعلی حضرت کا ترجمہ نہ صرف اعلی ہے مگر اردو میں تراجم کے لیے ایک معیار بھی ہے۔ مگر اسکا یہ مطلب نہیں کے اور کوئی ترجمہ لکھے ہی نہ۔ ترجمہ کی ضرورت پڑتی ہی اسکو ہے جو عربی زبان سے ناواقف ہو۔

 

کسی پر انگلی اٹھانے سے پہلے جلالی صاحب کنز الایمان ذرا غور سے پڑھیں۔

 

 

http://faizaneattar.net/AL-QURAN/Surah/Index.html

http://www.ahadees.com/para-8-page-271.html

 

app1.jpg

 

 

انزل - نزل سے باب افعال کا فعل ہے اور مجھول۔

پہلی آیت میں اسکا ترجمہ صحیح ہے۔ مگر دوسرے مقام پر اسکا ترجمہ انزل مجھول کی بجائے نزل معروف کا کیا گیا ہے۔

 

عقیل بس سے اترا اور عقیل بس سے اتارا گیا - دونوں میں فرق ہے۔ جو اترا اور جو اتارا گیا

 

According to the above in English the second verse roughly translates as : Oh People follow that, towards you from your Lord, that came down

 

It should have been: Oh People follow that, towards you from your Lord, that was sent down

 

-----------------------

 

 

Link to comment
Share on other sites

Imam e AhleSunnat (ra) k baghi Molvi Tahir ul Qadri k tarjuma quran Irfan ul Quran ka jaiza by Dr.Allama Ashraf Asif Jalali in Imam Ahmed Raza Conference.

 

 

app2.jpg

 

 

اس مقام پر بھی اعلی حضرت اکیلے کھڑے نظر آتے ہیں۔ لام تاکید کا ترجمہ قسم نہیں ہوتا۔ یہ اساسی عربی ہے۔ کسی اکابر بریلوی کا ترجمہ میری نظروں سے نہیں گزرا جس نے اس میں اعلی حضرت کی تائید کی ہو۔ اور اعراب القرآن کی کتابوں میں یہ لام تاکید ہی ہے۔ عربی میں اسکا ترجمہ قسم کرنے کی گنجائش نہیں۔ یہ لام یہاں پر حرف قسم ہے ہی نہیں۔

 

This particle is for emphasis and cannot be translated as "I take oath" as it is not a particle oath here.

Link to comment
Share on other sites

  • 3 months later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...