Jump to content

یہودونصاریٰ ومسلم ہیں مومن،،نیا شیخ اسلام یہ کہہ رہا ہے۔


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب


سیکریٹ صاحب، بیس نقاط کو چھوڑ کر ایک بات کو پکڑ لینے سے آپ اپنا موقف ثابت نہیں کر سکتے۔ یہاں خالی محفل میں شرکت کی بات تھوڑا ہی ہورہی ہے؟ میں اپنی بات پھر سے Repeat نہیں کرنا چاہوں گا۔


 


آپ اصل بات کو چھوڑ کرڈاکٹر صاحب کی اندھا دھند حمایت کررہے ہیں جو کہ آپ کے ایمان کے لئے بہت سخت خطرہ ہے۔ ہم یہاں فتوے لگانے کے لئے نہیں بیٹھے ہوئے ہیں۔ بلکہ ہم علمائے اہلسنت کے لگائے ہوئے فتوے اور اعتراضات کو یہاں کاپی کر رہے ہیں۔ اب آپ کو ڈاکٹر صاحب کی طرح مسلمانوں اور یہود و نصاری میں فرق نظر نہ آئے،میلاد اور کرسمس میں فرق نظر نہ آئے۔ مساجد اور گرجا گھروں میں فرق نظر نہ آئے۔قرآن اور تحریف شدہ تقریباً دھریوں کی انجیل میں فرق نظر نہ آئے۔دیوبندیوں وہابیوں کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم نظر نہ آئے، اور اہلسنت اور بدمذہب فرقوں کے درمیان اختلاف قطعی نظر نہ آئے تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟


 


ڈاکٹر صاحب میں تو مذکورہ سب باتیں موجود ہیں۔ اُن کی تحریروں اور تقریروں کی صورت میں۔ان باطل عقائد کو پیش نظر رکھتے ہوئے کونسی دلیل موقف کے خلاف غلط ہے۔ ذرا نشاندہی فرما دیں۔اورآپ ہمارا موقف صحیح طرح پڑھیں ہی نہ تو ہم کیا کرسکتے ہیں؟ اور نامعلوم آپ کن علماء سے رجوع فرمانے کا کہہ رہے ہیں۔

Link to comment
Share on other sites

Ayee Hayee abhi b smj ni aya.... mene kaha tha eik eitraaz (eik shirkat e mehfil ki wja se ),  ye kehny ki bina par pr k  خالی محفل میں شرکت سے عقائد ثابت نہیں ہوتے۔  khudhi radd krdia .

 

 

 

app k jazbat sar ankhon pr ... mgr baraye karam Ulma se rjoo frmain or kehny se pehly daryaaft krain

 جناب میں نے بھی اپپ سے پوچھا تھا کے خالص عیسائیوں والے تہوار میں شرکت کو کس نے جائز قرار دیا؟ باقی جہاں تک بات ہے علماء کرام کی تو تھوڑا فورم گھوم پھر کر دیکھیں دسیوں جید علماء بشمول مفتی أعظم ہند کے فتوے قادری صاحب پر موجود ہیں

Link to comment
Share on other sites

سکریٹ صاحب

برائے مہربانی یہ تھریڈ جس موضوع پر شروع کیا گیا ہے اُس پر بات کریں، اپنا موءقف واضح کریں، اِس طرح صرف بحث برائے بحث ہی ہوتی رہے گی۔

اور باقی تمام احباب سے بھی گزارش ہے کہ پہلے اصل موضوع پر بات ہوجائے پھر دوسری باتوں کی طرف دھیان دے لیں۔

جزاک اللہ

 

 

Link to comment
Share on other sites

  • 3 months later...

main nay aik local alam say baat kee.  us nay kaha yahoodi/eisaaee  musalmaan naheen, kafar bhee naheen.  kafar wo hay jis ka Allah par emaan na ho.  Jo Allah ko naheen maanta wo kafir hay.  Ya Allah ko maantay hain, in say nikah jaiz hay,in ka zabeeha jaiz hay.  hindu,budh,kaimunist, kafir hain .  na un say shadi jaiz aur na zabeeha jaiz.     kia eisaaee aur yahoodi aurat kay bachoon ko ham haraami kahain gay agar us say shaadi hoti hay to.. hindu say shadi to zina e khalis hay.  kia yahoodan say shadi bhee zin a e khalis ho gee.  jis shakhs nay denmark main shar angaiz film banaee us say ja kar DR> Qadri nay mulaaqaat kee. aaj wo mslimaan hay aur is saal hajj kia hay.  

 

faisalabaad main masood siddique laasaani sarkaar 12 rabi ul awwal k jaloos main local eieesaaion ko bula kar shamil kartay hain.  cristmiss par  un k saath mil kar cake kaat tay hain.  

 

kia hindu aur yahoodi braabar hain ya faraq hay.

 

ya moulaana sb nay jawab diee ay.  

 

maira hamsya eisaaee tha. un k haan shadi thee. bawarchi muslimaan tha. us nay invite kia.  ham nay khaana  kha lia.  kia ham nay ghalti kee. kia kafir  kee ya daawat thee. hamain kia karna chah eey tha.

 

 

aik sawaal,     kia hindu aur eesaaee main faraq hay   ya donoon aik hain.

Link to comment
Share on other sites

 

aik sawaal,     kia hindu aur eesaaee main faraq hay   ya donoon aik hain.

 

یہودی اور کرسچن یعنی اساہیوں کو اہل ایمان کہنا کفر ہے کیونکے یہ دونوں کافر ہیں اور کافر کو کافر جاننا ضروریات دین میں سے ہے 

یہ اہل کتاب ہیں مگر اہل ایمان نہیں ، یہ بے دین ہیں اپنے مذہب پر قایم نہیں ہیں ، 

مزید جاننے کے لئے آپ "کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب "کا مطالعہ کریں  

Link to comment
Share on other sites

شہزاد صاحب

پھر تو صرف کلمہ طیّبہ کا پہلا حصّہ ہی پڑھ کر مّسلمان ہو جائیں۔ کیا اِن نام نہاد مسلمانوں میں گُستاخِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہیں جو اپنی گُستاخی کی وجہ سے کافر ہوئے ۔ احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہے کہ گستاخِ صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین بھی کافر ہیں۔ تو کیا یہ سینہ کوبی کرنے والے سارے مُسلمان ہیں؟ پورے تھریڈ کو پہلے بغور پڑھ لیں اتنی جلدی میں کہیں آپ کوئی گُستاخی ہی نہ کربیٹھیں۔

نیچے دیئے گئے لنک پر جاکر ذرا غور سے ایک سے زیادہ مرتبہ خود اِنہی کا قرآن کا ترجمہ بھی ملاحظہ کرلیں (پوسٹ نمبر 3 مغل بھائی کی جانب سے )

 

 

http://www.islamimehfil.com/topic/18805-irfan-ul-quran-for-minhaajis-surah-tauba-from-ayat-16-to/

Link to comment
Share on other sites

i refered the matter to local alam (Sunni brailvee)  he explained

 

believer                 means  Allah Taala ko man nay wala  (magar wo ehli emaan naheen,magar kafar bhee naheen)

 

non believer           Jo Allah  Taala ko naheen manta.  (Sikh/hindu  Baghwaan ko maantay hain, un k zehan main bhee shaid tasawwar hay kay hamara kissi nay hisaab laina hay.   But hamara Allah wo hay Jo  Muhammad salalla ho alahay waa aalay hee wasallam  kar Allah hay. Jo yahoodi/eesaaee ka Allah hay.Hamaara us Allah par emaan hay.

 

 

Magar Ahle emaan aur muslimaan tab banay ga jab Kalma ka second part bhee dil say ada karay ga.

 

Wo kafar naheen  magar ah li kitab hain.  Kafar is different than  ah li kitaab.

 

AB KIS KEE MAANAIN AUR KIS KE NA MAANAIN

Link to comment
Share on other sites

i refered the matter to local alam (Sunni brailvee)  he explained

 

believer                 means  Allah Taala ko man nay wala  (magar wo ehli emaan naheen,magar kafar bhee naheen)

 

non believer           Jo Allah  Taala ko naheen manta.  (Sikh/hindu  Baghwaan ko maantay hain, un k zehan main bhee shaid tasawwar hay kay hamara kissi nay hisaab laina hay.   But hamara Allah wo hay Jo  Muhammad salalla ho alahay waa aalay hee wasallam  kar Allah hay. Jo yahoodi/eesaaee ka Allah hay.Hamaara us Allah par emaan hay.

 

 

Magar Ahle emaan aur muslimaan tab banay ga jab Kalma ka second part bhee dil say ada karay ga.

 

Wo kafar naheen  magar ah li kitab hain.  Kafar is different than  ah li kitaab.

 

AB KIS KEE MAANAIN AUR KIS KE NA MAANAIN

 

Shahzad sb ap topic per dalail ko ghoor se perhain.aor agar koe daleel hay (jo ap ka Tahir ul Padri bhi nahi janta) tu paish karain.

 

ye "local alim" wale bilal daleel bongiya aor bohtan tarashi naa karain.

 

Ap ko warn keya ja raha hay baghair daleel o saboot baat na karain aor bilawajha pehlay se discuss New topics naa banain.

Link to comment
Share on other sites

i am a student of these topics.  when ever i read difficult topics  i rush towards local moulana for guidance/clarifications.  i read again and again  speech of Dr Tahir qadri, but no sentense could read that he said Ah le emaan to cristian/yahoodies.  he classified two catgories  of believer(jo Allah ko maantay hain) ahle islam and second   ahli  kitab.  he did not categories cristian as ahli emaan.   please  study his speech.  thank you all

Link to comment
Share on other sites

congratulation to founder of islami mehfil  very useful.   above mentioned topic main aik hawala fatawaa rizvia ka bhee tha.  us nain maira zehan bhee khola aur local moulana sb ka bhee.

 

extract of said topic.

 

all mushrak/but parast/cristian/yahoodi/non muslims are  KAFAR.

 

cristian/yahoodiees are also kafar becoz  inhoon nay risaalat e MUHAMMADI ka inkaar kia .

 

but yahoodi/cristian kafar to hain magar  Allah Taala ko maantay hain.  in par qawaneen/ahkaam  ka itlaaq wo naheen ho ga jo un par ho ga jo Allah ko naheen maantay.

 

cristian   ah le kitaab to hain magar eh le emaan naheen.

 

In say shadi(Kafar hoonay k bawajood)jaiz,zabeeha jaiz.

 

atal faisla, cristian/yahoodi kabhee muslimaanoon k dost naheen ho saktay.

 

 

cristian/yahoodi Allah ko maantay is liee ay believer,but at the same time  KAFIR.

 

main to yahee kuch samjha hoon,  ko e bhaee  agar pasand karain to samjha dain.  JAZAK ALLAH to all

 

 

ab samajh aa ee hay k aik topic kay kaee pages hain aur for the last two/three years these are being discussed

Link to comment
Share on other sites

congratulation to founder of islami mehfil  very useful.   above mentioned topic main aik hawala fatawaa rizvia ka bhee tha.  us nain maira zehan bhee khola aur local moulana sb ka bhee.

 

extract of said topic.

 

all mushrak/but parast/cristian/yahoodi/non muslims are  KAFAR.

 

cristian/yahoodiees are also kafar becoz  inhoon nay risaalat e MUHAMMADI ka inkaar kia .

 

but yahoodi/cristian kafar to hain magar  Allah Taala ko maantay hain.  in par qawaneen/ahkaam  ka itlaaq wo naheen ho ga jo un par ho ga jo Allah ko naheen maantay.

 

cristian   ah le kitaab to hain magar eh le emaan naheen.

 

In say shadi(Kafar hoonay k bawajood)jaiz,zabeeha jaiz.

 

atal faisla, cristian/yahoodi kabhee muslimaanoon k dost naheen ho saktay.

 

 

cristian/yahoodi Allah ko maantay is liee ay believer,but at the same time  KAFIR.

 

main to yahee kuch samjha hoon,  ko e bhaee  agar pasand karain to samjha dain.  JAZAK ALLAH to all

 

 

ab samajh aa ee hay k aik topic kay kaee pages hain aur for the last two/three years these are being discussed

 

 

  جناب آج کل کے عیسائی حضرت عیسی علیہ السلام کو کیا کہتے ہیں ؟ آپ کو پتا ہے ؟ اللہ کے متلعق ان کا کیا عقیدہ ہے 

اور یھودیوں کا کیا عقیدہ ہے اللہ کے متعلق آپ جانتے ہو؟

Link to comment
Share on other sites

شرع مطہر میں ہر غیر مسلم کافر ہے  یہودی ہو یانصرانی یا مجوسی یا مشرک، جو اہل کتاب کو کافرنہ جانے خود کافر ہے۔

اللہ تعالٰی عزوجل فرماتاہے :ان الذین کفروا من اھل الکتب والمشرکین فی نارجھنم خلدین فیہا ۵؎۔بیشک وہ جو کافر ہیں کتابی اور مشرک، سب جہنم کی آگ میں ہیں ہمیشہ اس میںرہیں گے۔

 

(۵؎ القرآن الکریم   ۹۸ /۶)

 

 اور فرماتاہے :لقد کفرالذین قالوا ان اﷲ ھو المسیح بن مریم ۱؎۔بیشک کافر ہیں وہ جو مسیح ابن مریم کو خدا کہتے ہیں۔

 

 (۱؎ القرآن الکریم      ۵ /۷۲)

 

فی الفتح القدیر یجوز تزوج الکتابیات والاولٰی ان لایفعل ولایأکل ذبیحتھم الاللضرورۃ الخ۱؎فتح القدیر میں ہے کتابیات سے نکاح جائز ہے،اور اولٰی یہ ہے کہ نہ کیا جائے اور نہ ہی ان کاذبیحہ بغیر ضرورت کھایا جائے الخ(ت)

 

 (۱؎ فتح القدیر     کتاب النکاح     فصل فی بیان المحرمات     مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر        ۳/ ۱۳۵)

 

اور اگر انہیں علماء کا مذہب حق ہو ااوریہ لوگ بوجہ اعتقادوں کے عنداﷲ مشرک ٹھہرے تو پھر زنائے محض ہوگا اور ذبیحہ حرام مطلق والعیاذ باﷲ تعالٰی، توعاقل کاکام نہیں کہ ایسا فعل اختیار کرے جس کی ایک جانب نامحمود ہو اور دوسری جانب حرام قطعی، فقیر غفراﷲ تعالٰی لہ ایسا ہی گمان کرتا تھا یہاں تک کہ بتوفیق الٰہی مجمع الانہر میں اسی مضمون کی تصریح دیکھی،

 

حیث قال فعلی ھذایلزم علی الحکام فی دیارنا ان یمنعوھم من الذبح لان النصارٰی فی زماننا یصرحون بالابنیۃ قبحھم اﷲ تعالٰی وعدم الضرورۃ متحقق والاحتیاط واجب لان فی حل ذبیحتھم اختلاف العلماء کما بیناہ فالاخذبجانب الحرمۃ اولی عندعدم الضرورۃ ۲؎انتہی، واﷲ تعالٰی سبحٰنہ وتعالٰی اعلم۔جہاں انہو ں نے فرمایا کہ اس بناء پر ہمارے ملک کے حکام پر لازم ہے کہ وہ لوگوں کو نصارٰی کے ذبیحہ سے منع کریں کیونکہ ہمارے زمانہ کے نصارٰی عیسٰی علیہ السلام کے ابن اﷲ ہونے کی تصریح کرتے ہیں، جبکہ ضرورت بھی متحقق نہیں ہے تو احتیاط واجب ہے کیونکہ ان کے ذبیحہ میں علماء کا اختلاف ہے جیسا کہ ہم نے بیان کیا ہے تو حرمت والی جانب اپنانا بہتر ہے جبکہ ضرورت نہیں ہے اھ، واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم(ت)

 

 (۲؎ مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر     کتاب النکاح     فصل فی بیان المحرمات   داراحیاء التراث العربی بیروت      ۱/ ۳۲۸)

 

"لقد کفر الذین قالواان اﷲ ھو المسیح ابن مریم"

 

بلکہ وہ ان کی والدہ کو بھی الٰہ کہتے ہیں، حتی کہ قیامت کے روز اﷲ تعالٰی عیسی علیہ السلام سے سوال فرمائے گا

 

"یاعیسٰی ءانت قلت للناس اتخذونی وامی الٰھین من دون اﷲ"

 

اور وہ علیم ہے کہ یہ لوگ عیسٰی علیہ السلام کے بیٹا ہونے کی تصریح کرتے ہیں حتی کہ ان سے نقل فرمایا

 

"قالت الیھود عزیر ابن اﷲ وقالت النصارٰی المسیح ابن اﷲ"اس کے باوجود اﷲ تعالٰی نے اہلِ کتاب اور مشرکین میں فرق بیان فرمایا، اور ارشاد فرمایا: تمہارے لئے حلال ہیں پار ساعورتیں ان میں سے جن کو تم سے پہلے کتاب ملی، اور فرمایا جن کو کتاب دی گئی(اہلِ کتاب) ان کا طعام تمہارے لئے حلال ہے جس کو یوں فرمایا

 

"طعام الذین اوتواالکتٰب حل لکم"

 

اورفرمایا"لم یکن الذین کفروا من اھل الکتٰب والمشرکین منفکین حتی تاتیھم البینۃ"واضح دلیل آنے تک کافر لوگوں میں سے اہل کتاب اور مشرک جدانہ ہوں گے، تو اس آیۃ کریمہ میں دونوں میں عطف کے ذریعہ تغایر کی رہنمائی فرمائی،

 

 (۱؎ القرآن الکریم   ۴/ ۱۷۱ )(۲؎ القرآن الکریم   ۵/ ۱۷ و ۷۲)(۳؎ القرآن الکریم   ۵/ ۱۱۶ )(۴؎ القرآن الکریم    ۹/ ۳۰)

(۵؎ القرآن الکریم   ۵/۵    )(۶؎ القرآن الکریم  ۵/۵)(۷؎ القرآن الکریم   ۹۸/ ۱)

 

 

مستصفی میں ہے:قالواھذایعنی الحل اذالم یعتقد واالمسیح الٰھا امااذااعتقدوہ فلاوفی مبسوط شیخ الاسلام ویجب ان لایأکلوا ذبائح اھل الکتاب اذا اعتقد وان المسیح الٰہ وان عزیر الٰہ ولا یتزوّجو انساء ھم وقیل علیہ الفتوی۲؎۔علماء نے فرمایا کہ ان کا ذبیحہ تب حلال ہوگا کہ وہ عیسٰی علیہ السلام کو الٰہ نہ مانتے ہوں، لیکن اگر وہ ان کو الٰہ مانتے ہوں تو پھر حلال نہ ہوگا، اور شیخ الاسلام کی مبسوط میں ہے کہ مسلمانوں پر لازم ہے کہ اہلِ کتاب کا ذبیحہ اس صورت میں نہ کھائیں جب وہ مسیح علیہ السلام اور عزیر علیہ السلام کو الٰہ مانتے ہوں اور اندریں صورت ان کی عورتوں سے نکاح بھی نہ کریں، اسی پر فتوٰی کہا گیا ہے۔(ت)

 

 (۲؎ فتح القدیر بحوالہ المستصفٰی کتاب النکاح     فصل فی بیان المحرمات     مکتبۃ نوریہ رضویہ سکھر    ۳/ ۱۳۵)

 

ان علماء کا استدلال آیہ کریمہ"قالت الیھود عزیر ابن اﷲ وقالت النصٰرٰی المسیح ابن اﷲ (یہود نے کہا عزیر ابن اﷲ اور نصارٰی نے کہا مسیح ابن اﷲ۔ت) سے ہے کہ اس کے آخرمیں ارشاد پایاسبحٰنہ وتعالٰی عمّایشرکون۳؎ (وہ پاک ذات ہے اور جو انہوں نے اس کا شریک بنایا اﷲ تعالٰی اس سے بلند وبالا ہے۔ت)

 

 (۳؎ القرآن الکریم                         ۹/ ۳۱)

Link to comment
Share on other sites

  • 11 months later...

السلام علیکم محترم سعیدی صاحب ایک منہاجی صاحب نے ڈاکٹر صاحب کے جواب میں یہ کلام فرمایا ہے آپ سے گزارش ہے کہ اس کا جواب عنایت فرما کر ممنون و مشکور فرمائیں


ؕ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

انا پرست ذہنیت کی پیداوار ہیں یہ الفاظ. ملمع سازی کہ لیں. آسان زبان میں وضاحت کر دوں کہ آپ سے کیا مطلوب ہے:
1. ڈاکٹر صاحب کے جو الفاظ مولانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔نے خود لکهے وہ باالکل واضح ہیں کہ پوری دنیا میں کسی بهی مذہب و ملت سے تعلق رکهنے والا شخص جب بهی مذاہب کی تقسیم کرتا ہے تو ابراہیمی مذاہب کے تحت تین مذاہب بیان کرے گا. یعنی اسلام، عیسائیت اور یہودیت. کیوں؟ اس لیے کہ یہ بیلیورز ان گاڈ، بیلیورز ان ریویلیش آف گاڈ، بیلیورز ان پرافٹس، بیلیورز ان اینجلز، بیلیورز ان دی کری ایشن بائی گاڈ، وغیرہ جیسے عقائد رکهنے والے لوگ ہیں.اس کے برعکس دیگر مذاہب میں خدا کا تصور موجود ہے مگر یہ واضح نہیں بلکہ مبہم سے عقائد کا مجموعہ ہے اور دیگر عقائد تو باالکل موجود ہی نہیں. اس لیے یہ سب نان بیلیورز ہیں. لمبی چوڑی ریسرچ نہ کریں. پاکستان کی کسی یونیورسٹی کے ایم اے اسلامیات کے سلیبس میں تقابل ادیان کے موضوع پر لکهی کوئی کتاب بهی پڑھ لیں. سوشیالوجی کی کسی بهی کتاب میں مذاہب عالم کا چیپٹر پڑھ لیں، یا تهیالوجی کی کسی کتاب ادیان عالم کی تفصیل پڑهیں. ایک بهی جگہ اگر اس کے خلاف پائیں تو مطلع فرمائیں. یہ ہے ہی حقیقت تو کہاں سے لائیں گے. اب اگر ایک دو ایسے لوگ جن کو محلے دار بهی کچھ نہیں سمجهتے وہ نہ مانیں تو نہ مانیں. ان کے ماننے یا نہ ماننے سے کیا ہوتا ہے. قرآن حکیم ان کو یاایها الکفرون سے خطاب کرتا ہے اور جگہ جگہ ان کی سوچ میں باالکل بنیادی نوعیت کے جو فطور ہیں ان کے جوابات دیتا ہے. مگر اہل کتاب کو ڈائریکٹ اپروچ کرتا ہے کیونکہ ان کے بنیادی اصولوں پر کنسیپٹ کلیر تهے. جہاں کہیں غلط ہو چکے تهے وہیں اصلاح کی. یہاں تک کہ ایک مرتبہ ان کو دعوت دی گئی کہ ہم میں تم میں جو مشترکہ عقیدہ ہے آئو اس پر اتفاق کر لو. ثابت ہوا کہ آج چودہ سو سال بعد ہونے والی تقسیم اللہ سبحانه وتعالى نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں بتا دی اور فقہائے کرام اس پر متفق رہے کہ دیگر مذاہب کی نسبت یہ تین مذاہب ایک دوسرے کے قریب ہیں. مگر اسلام کیونکہ دیگر مذاہب کو منسوخ کرنے والا ہے اس لیے جو اب ایمان نہ لائے گا وہ کافر ہو گیا. نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے سے آج تک یہ لوگ کفار میں شمار ضرور ہوتے ہیں مگر باالکل ویسے ہی قابل مذمت یا نجس نہیں جیسے نان بیلیورز یا مشرکین یا ملحدین ہیں. جاہل سے جاہل اردو بولنے والے کے سامنے اس عبارت کو رکها جائے تو وہ میری بات کی تائیدکرے گا. بشرطیکہ آنکھوں پر انتہاپسندی کی پٹی نہ بندهی ہو. "دنیا میں جب تقسیم کی جاتی ہے تو بیلیورز (ابراهمک) اور نان بیلیورز (نان ابراهمک) کی تقسیم آتی ہے. نان بیلیورز کو کفار (انفائیڈلز، پاگنز) کہتے ہیں اور بیلیورز ان کو کہتے ہیں جو اللہ کی بهیجی ہوئی وحی،کتابوں (بیلیورز ان دی بکس آف گاڈ یا بیلیورز ان دی ریویلیش آف گاڈ)، پیغمبروں پر (بیلیورز ان پرافٹس آف گاڈ) پر ایمان لاتے ہیں. مذہب (اسلام، عیسائیت یا یہودیت) ان کا کوئی بهی ہو. تو جب بیلیورز اور نان بیلیورز کی تقسیم ہوتی ہے (جب ہم تقسیم ادیان کے تحت بات کرتے ہیں تب) تو یہودی عقیدے کے ماننے والے لوگ اور مسیحی برادری اور مسلمان یہ تین مذاہب بیلیورز (ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں) میں شمار ہوتے ہیں. کفار (مشرکین یا ابراہیمی مذاہب میں سے کسی کو بهی نہ ماننے والے. کیونکہ شرط ہے کہ تقسیم ادیان کرتے ہوئے جب ہم بیلیورز اور نان بیلیورز کی بات کرتے ہیں تب ان کا شمار نان بیلیورز ان گاڈ، نان بیلیورز ان پرافٹ ہوڈ، وغیرہ ) میں شمار نہیں ہوتے. اور جو کسی بهی آسمانی کتاب پر، آسمانی نبی اور پیغمبر پر ایمان نہیں لاتے (بلیک باکس کے لیے دعوت فکر) وہ نان بیلیورز (نان ابراهمک مذاہب کے ماننے والوں) کے زمرے میں آتے ہیں.اور بیلیورز کی پهر آگے تقسیم ہے (اگر ایمان میں برابر مانتے ہیں اور کافر نہیں مانتے تو یہ تقسیم کیسی؟ یعنی میکرو سے جب ہم مائیکرو لیول پر آتے ہیں تو ابراهمک مذاہب کو دو کیٹیگری میں تقسیم کرتے ہیں) اہل اسلام اور اہل کتاب کی (تقسیم). تو خود قرآن میں کفار کے لیے (مشرکین، پاگنز، یاایها الکفرون والے نہ کہ فقہ کی اصطلاح والے کافر یا شرعی کافر) احکام اور ہیں اور اہل کتاب کے لیے اور(صاف ظاہر ہے اپنے ماننے والوں کے لیے اوامر و نواہی اور ہیں یہ تو امپلائیڈ بات ہے کهوتے دماغ کا شخص بهی یہ سمجھ سکتا ہے)" کیا میری یہ وضاحت غلط ہے؟ اگر غلط ہے تو اسی پیمانے پر آپ اپنے نظریات کی روشنی میں وضاحت کر دیں. ورنہ فضول میں اپنا اور میرا وقت مت ضائع کریں.
2. کیا بیلیورز اور مسلم باالکل ایک معنی رکهتے ہیں اور نان بیلیورز اور کفار باالکل ایک معنی رکهتے ہیں؟ کیا جہاں جہاں اہل زبان نان بیلیور کا لفظ استعمال کریں وہاں ہر صورت میں ترجمہ شرعی کافر ہو گا؟ اگر نہیں اور یقیناً نہیں تو اسی عبارت کے لحاظ سے آپ کا استدلال باطل ہے.
3. اگر قائل کی مراد صرف اور صرف وہی ہے جو آپ لے رہے ہیں تو بیلیورز کی تقسیم کیسی؟ دونوں نعوذبااللہ ہر لحاظ سے برابر تو فرق کاہے کا؟ یہ کیوں نہیں کہا کہ کفار کے لیے احکامات اور ہیں اور نعوذبااللہ تمام بیلیورز کے لیے اور....استغفراللہ العظیم! 
لمبی چوڑی تمہید باندهنے اور مشکل عبارات لکهنے کی بجائے اردو اور انگریزی زبان کے قواعد و انشاء کے لحاظ سے وضاحت کریں. 
نیز میں مسمی عاطف حمید اللہ سبحانه وتعالى کو حاضر و ناظر جان کر اس کی عظمت و کبریت کی قسم کها کر کہتا ہوں کہ یہاں جو لکها وہی لکها جو میرے علم و معلومات کی حد تک سچ اور صرف سچ تها. اس میں کوئی ذاتی مفاد ہر گز موجود نہیں اور میں نے دانستہ کسی بات کو نہ چهپایا ہے اور نہ ہی دانستہ کسی بهی قسم کی علمی بددیانتی کا مظاہرہ کیا ہے. میں جو سمجهتا ہوں اس کو لکها. اس میں حتی المقدور تعصب و گروہ بندی سے بالا تر ہو کر جو لکھا وہ لکها. اس کے نتیجے میں میں پوری ایمانداری سے سمجهتا ہوں کہ اصول فقہ کی روشنی میں اس عبارت کے ظاہری الفاظ کی بنیاد پر ڈاکٹر صاحب کی تکفیر نہیں ہو سکتی.
جو جواب دے وہ بهی ایسا ہی لکهے تا کہ تعصب نہ ادهر ہو نہ ادهر.
استاد محترم آپ کیا کہتے ہیں؟ کیا ڈاکٹر صاحب کی تکفیر باالکل ناگزیر ہو گئی اس معاملہ میں؟ اور حافظ صاحب آپ کی کیا رائے ہے؟

Edited by Shan E Raza
Link to comment
Share on other sites

طاہرالقادری نے اپنی تقریرمیں نان بی لیورز اور بی لی ورز کی تقسیم بیان


کرتے ہوئے یہودونصاریٰ اور اہل اسلام کے متعلق کہا کہ یہ کفارمیں شمار نہیں ہوتے۔


پھرآگے چل کر اس تقسیم کوقرآنی تقسیم بنادیا۔ اور کہاکہ:خود قرآن میں بھی کفار کے


احکام اورہیں ،اوراہل کتاب کے احکام اورہیں۔


untitled.jpg


حالانکہ قرآن پاک کی روسے کفارکی تقسیم عام کفار اورکتابی کفار کی بنتی ہے۔اور


قرآن پاک کتابیوں کوبھی کافرشمارکرتاہے۔


اورمنہاجی صاحبان!یادرکھیں کہ بدزبانی سے دلائل کی کمی پوری نہیں ہوتی۔


Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...