Jump to content

Barelvi Mufti Faiz Ahmad Owaisi Ki Taraf Se Nabi Kareem [Saww] Per Jhoot & Quran Muqadas Ki Touheen ?


SunniDefender

تجویز کردہ جواب

جاہل دیوبندیوں نے علم کے سمندر جناب علامہ فیض احمد اویسی صاحب کی

عبارت پر اعتراض کیا ہے کہ

انہوں نے کہا ہے کہ

صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ لڑکیون کو سورہ یوسف کا ترجمعہ نا پڑھایا جائے کہ اس میں مکر زناں ہے‘‘۔۔ ’’

 

مجھے بھائی جان نے یوٹیوب پر بھی اور یہاں بھی اس دیو کے اس اعتراض کا جواب دینے کے لیے میسج کیا ہے

کونسی صحیح حدیث ہے جس میں لڑکیوں کو سورہ یوسف پڑھنے سے منع کیا ہے ؟

 

دیوبندیوں کے اعتراض میں شامل ہے کہ

یہ حکم تو ان لڑکیوں کے لیے ہے جو عربی نہیں جانتی تو جو عرب ممالک میں ہیں تو وہ تو عربی کی خوب سمجھ بوجھ رکھتی ہیں تو

ان کے لیے کیا سورہ یوسف پڑھنا منع ہو گا ؟

یہ قرآن پاک کی گستاخی نہیں ہے ؟

اور غیر مسلم عسائی ہندو بھی اس عبارت پر اعتراض کریں گے

 

برائے مہربانی جلد سے جلد جواب چاہئے

 

P.gif

 

P33.gif

 

P34.gif

 

 

 

جواب

http://deoband.yolasite.com/sura-yousaf-ki-khawateen-ko-taleem.php

 

Edited by SunniDefender
add a Jawab Link
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...