Jump to content

Fitna E Tahir Ul Qadri Exposed By Mufti Muneeb Ur Rehman & Mufti Rafiq Ul Hasani


Usman.Hussaini

تجویز کردہ جواب

Fitna e Tahir ul Padri Exposed by Mufti Muneeb ur Rehman & Mufti Rafiq ul Hasani.

 

Mufti Muneeb sahab,Mufti Rafiq sahab ,Moulana Afgani sahab ny Molvi Tahir ul Padri se barat oor Nafrat ka izhar kiya hay;

 

http://www.youtube.com/watch?v=fZS8zGLWxdE&feature=channel_video_title

 

http://www.youtube.c...nel_video_title

Link to comment
Share on other sites

http://http://m.youtube.com/watch?desktop_uri=http%3A%2F%2Fwww.youtube.com%2Fwatch%3Fv%3D-C_3udcxiGk&v=-C_3udcxiGk&gl=US

Mufti Muneeb Rehman ka byan suna Jazzak Allah bohat acha bayan tha lakin hali ek Video or ai he jo jawab ki tlab gar he or mere khyal se bohat acha ho ke Tahir ul Qadri sab ko os per ek mudaleel ilmi jawab irsal kya jae Edited by raza11
Link to comment
Share on other sites

tahir sb ko in Sha Allah jald jwab dia jai ga.Dr.Ashraf Asif Jalali sb.aur Syed Muzaffar Shah sb.Hajj say wapsi par jwab dain gay.

 

 

Munazra ka challange dr.tahir ko kia gya hay.apnay hawari ko aagay karnay ke bjay khud maidan main ay tab baat ho ge.

 

 

Link to comment
Share on other sites

کاش فتوے دینے والے ان سوالات کے جوابات بھی دیں ،اھل سنت کے علماء اور مفتی صاحبان

 

غور فرمایں کہ ہم کیا کر رہے ہیں،اس ویڈیو کو غور سے سنیے اور خدا کے واسطے ہوش سے

 

کام لیجیے

 

Edited by saifali
Link to comment
Share on other sites

Saif shb pata nahi ap kis bat ka difa kar rahe hain mara aap sa aik sawal ha plz mehrbi farma ka jawab ineyat farmeye ga koi video link apni dat ka mutabik mat baje ga:

 

kia NABI saw.gif ka beadab gustak ko qatal karne ka hukam Quran Hadees sa sabit ha ya ya qanoon kisi molvi ka banya huya ha?

 

ager Quran-o-Hadess sa sabit ha to jo shkas is ko :kala Qanoon" MazALLAH kahe to us na kis ki toheen ki?? kia wo muliman ha aur us ki ya statement theik ha ya sirf galt ha ya kufar ha?

 

Mister Thair shb kia Hamre Ulamh-e-Ahle sunnat be is bat pa yakeen rakte hain jo admi NABI Kreem saw.gif ka NALANE pak ki toheen kare a wo kafir ha kafir ha gustak ha wajbul qatal ha khun ya bat theik ha ?

 

ager theik ha to muje btyen jo Qanoon NABI saw.gif ka NAleen-e-pak ki beadbi karne wale ko wajbul qatal karar data ha us ka bre main "Zulm ya Kala qanoon" MAZALLAH jase lafz istemal karna wala kidar ka muliman ha?

 

ALLAH ka wasta ha baki sare masil main to ap Thair shb ki andi takleed ko apna shyar banye huye hain kam sa kam NAMOOS-E-Rislatsaw.gif ka masle pa to to asa mat karen Ager NABI saw.gif ka kalma phra ha aur yakenan phra ha .sare Ulamh-e-Ahl-e-Sunnatis pa mutafiq ha siwe aik admi ka kuch to inssaf ka damin pakren ........

ALLAH PAK hum sub ko NABI KAREEMsaw.gif ka sacha paka ashiq banye ameeeeeeeeeeen.

ager koi bat buri lagi ho to maf farmye ga......

Link to comment
Share on other sites

اعوذباللہ من الشیطن الرجیم

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

 

اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی الہ وصحبہ وبارک وسلم۔

میری تمام دوستوں سے عاجزانہ اور درد مندانہ التماس ہےکہ مجھے گالیاں دینے طعنے دینےبرا بھلا کہنے گستاخ اور گستاخ کا حمایتی کہنے کا پورا اختیار آپ کو حاصٌل ہے ۔مگر اس سے قبل مجھے صرف دو سوالوں کا جواب درکار ہے۔

1۔ سلیمان تاثیر کے متنازعہ بیانات کو ایک سال کاعرصہ ہونے کو ہےکیا ابھی تک کہیں سے بھی کوئی ایک فتوی سلیمان تاثیر کےکفر وگستاخی پر مکمل شرعی تحقیق سے جاری ہوا ہو توآگاہ فرمائیں؟؟؟؟؟

اگر اب تک نہیں ہوا تو کیوں نہیں ہوا؟؟؟؟

2۔ کیا عوامی جذبات کے تحت کوئی عالم کسی مسلمان کو کافر قرار دے سکتا ہے؟؟؟

پھر گستاخ اور واجب القتل بھی؟؟؟

اسی دوران ایک تیسرا سوال بھی ذہن میں آگیا

آخر کیا سبب تھا کہ جس مفتی صاحب کے بیان سے متاثر ہوکرممتاز قادری نے یہ حتمہ قدم اٹھایاوہی مفتی صاحب عدالت میں فتوی دینے سےباز رہے؟؟؟اور اعلان کر دیا کہ انہوں نے کسی معین شخص کے خلاف فتوی کفر جاری نہیں کیا؟؟؟؟

یہ عدالتی بیان موجود ہے۔

 

نیز ایک سوال اس فورم پر یہ زیر بحث آیاکہ ابھی تک کے بیان میں سلیمان تاثیر کے بیانکا تجزیہ نہیں کیا گیا تو آپ کی بات بجا ہے۔واقعی اس بات کا تجزیہ نہیں کیا گیا۔ اگر آپ ایک یا دو دن صبر کریں تو وہ تفصیلی بیان جوساڑھے 7گھنٹے کی طویل نشست پر مشتمل تھا وہ ترمیم کے بعد آجائیگا۔اور اس بات کا اوپر زکر موجود ہےکہ ابھی یہ ایک حصہ ہے دوسرا حصہ آنا ہے۔

دوسری نشست ہو چکی ہے صرف وڈیو جاری ہونا باقی ہے۔

 

یاد رکھیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ایک جید عام دین اور میرے لیے لائق تقلید ہیں مگر اسی وقت تک جب تک دین اسلام کواپنائیں۔اور خدمت دین کریں ۔

وگرنہ میں نے کلمہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑھا ہے۔

کسی بھی عالم مفتی مولوی ڈاکٹر پروفیسر کا نہیں۔ ہم اسلام کے پیروکار ہیں کسی عام فردکے نہیں۔

تھوڑا ساتحمل سے کام لیںگالم گلوچ کو چھوڑیں حقیقت پسند بنیں۔

اس کے بعد بھی یاد رکھیں کہ یہ تفصیلی بیان بھی وحی الہی نہیں ۔اگر کسی عالم دین یا کسی بھی فرد کواس ایک کی یا کسی بھی دیگر فردکی گستاخی ثابت ہوتی ہے تو انسے براہ راست رابطہ کی کوشش کریں۔ اور انتک اپنا موقف پہنچائیں ۔گساتخی ثابت ہونے پر وہ گستاخ کے خلاف ہونگے۔

 

 

 

آج صبح کی نماز پر اٹھا تو اچانک میرے ذہن میں یہ خیال آیا لہذا آپ تمام لوگوں تک اپنی آواز پہنچا رہا ہوں۔ اگر کسی کے پاس میرے ان سوالوں کا جواب بمع دلیل یا ثبوت ہو تو براہ کرم آگاہ فرماکر شکریہ کا موقع دیں۔

post-907-0-06728100-1319083300.gif

Link to comment
Share on other sites

جناب غیاث صاحب

عرض ہے کہ سلیمان تاثیر کے اس بیان کو گستاخانہ،تو پاکستان کے مختلف مکتبہ فکر کے پانچ سو علماٰ نے کہا ہے۔صرف ایک آپ کے شیخ الاسلام صاحب ہی اس سے بے خبر ہیں یا ان کے ماننے والے۔

سلیمان کے واجب القتل ہونے کا فتویٰ مفتی افضل قادری صاحب مراڑیاں شریف والے ایک سال پہلے ہی دے چکے تھے۔

 

جناب سیف علی

تھوڑا انتظار فرمائیں ،آپ کے شیخ الاسلم کو مدلل جواب دیا جائے گا انشا اللہ۔

 

http://www.youtube.com/watch?v=NFqtq8y_WyM

Link to comment
Share on other sites

عبدالقادر چشتی قادری صاحب اللہ تعالی تمہیں عقل وشعور دے۔تمہاری پوسٹ میں میری ایک بات کا بھی جواب نہیں جبکہ میں نے تین سوال کیے تھے۔انمیں سے ایک کا جواب دینے کا ارادہ کیا۔مگر فضول ہے کیونکہ مجھے فتوی فیکٹریوں کافتوی درکار نہیں تھا بلکہ میرے سوال کے مطابق کسی محقق عالم کا مکمل مدلل شرعی فتوی بمعہ ثبوت مہیا کرنے کی بات تھی۔

آپ نے لکھا کہ پاکستان کے مختلف مکتبہ فکر کے پانچ سو علماٰ نےکہا ہے۔

 

یہ مکاتب فکرکون ہیں اور کب سے معرض وجود میں آئے ہیں ؟؟؟؟

کیونکہ آض تک تو ہم ان مکاتب فکر کوایک کو کافردوسرے کومشرک قرار دیتےہیں۔

کیا کسی ایک مقصد کےلیےنفسانی خواہشات کے تحت عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے کفار ومشرکین کا اجتماع اسلامی مکاتب فکر کب سے بنا؟؟؟؟

 

یہ سوال اس وڈیو میں بھی کیا گیاہے۔

 

رہی بات یہ کہ آپ نے وڈیو لگاکر جواب دیا یاجواب دینےکی کوشش کی ہے۔یہ تمام فضول ہے۔کیونکہ یہ بات جواب نہیں بلکہ ہماری وڈیو کا چربہ کہہ سکتے ہیں مگر یہ بات تب سمجھ آئیگی جب آپ خود اس وڈیو کو سنیں گے۔

علامہ صاحب جو باتیں سمجھانا چاہتے ہیں وہ ہمیں پہلے سے معلوم ہیں اورشیخ الاسلام نےاپنی کتاب "تحفظ ناموس رسالت "میں بھی تمام باتیں بیان کی ہیں۔موجودہ وڈیو بھی اسی بات پر شاہدہے۔

آپ کوجو وڈیو دی گئی ہے وہ سراپا سوال ہے۔ہر ہر جملہ ایک نیا سوال لیےہے۔

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ کی وڈیو میں کوئی جواب کا شائبہ بھی نکلتا ہےتو کسی بھی تھوڑے سےسمجھ والے شخص کو دکھا اور سنوا کرمیری بات کا فیصلہ کروالو۔اور تو اور مفتی سعیدی سے ہی کہہ دو کہ قسمیہ طور پر بیان کردے کہ یہ وڈیو کچھ جواب بنتی ہے۔

 

اس وڈیو کی مثال یہ ہے کہ

ساڈی بلی سانوں ای میاؤں۔

Link to comment
Share on other sites

ایک اور سوال ہے کہ کیاکسی فردکے کسی جملے پر کسی نے یہ رائے دے دی کہ یہ گستاخانہ ہے توجوعالم اس جملے کو گستاخانہ نہ کہے اپنی علمی تحقیق کی روشنی میں وہ بھی گستاخ بن جاتا ہے؟؟؟

یا وہ گستاخ یا گستاخی کا حمایتی بن جاتا ہے؟؟؟؟

یہ کس فقہ کا قاعدہ ہےیاکس اسلامی کتاب میں بیان ہوا؟؟؟؟؟اس پر کوئی علمی حوالہ دیں۔

 

فاروق رضا صاحب کی پوسٹ میں پڑھا کہ ڈاکٹر صاحب کا مؤقف ہے کہ گستاخی کے بعد بھی سزا موت ہے یہ جملہ سمجھ نہیں آیا۔

 

 

شاید لکھنے والا کہنا چاہتا ہے کہ سزائے موت نہیں۔جسکا مطلب یہ ہے کہ انکے نزدیک کسی بھی فرد کو اپنی مرضی سے کسی کو قتل کرنے کا حق حاصل نہیں۔جبکہ سزا کا حق عدالت کے پاس ہے۔

نیز دوسری نشست میں انہوں نے یہ بھی بیان کیا ہے کہ گستاخ رسول کی سزا موت ہونا غیرمذاہب سے بھی تسلیم کرواچکا ہوں اگر چاہیں تو انسے تحریری طور پر لکھوابھی دیتا ہوں۔ اسل مسئلہ قانون کا نہیں بلکہ استعمال کا طریقہ کارکاہے جسکو گورنر نے کالا قانون کہا۔

 

قانون کی دو قسمیں ہیں ضابطہ جاتی قانون اور اطلاقی قانون۔ضابطہ جاتی میں تعریف ہوتی ہے اور سز ابیان ہوتی ہے جبکہ اطلاقی مین سزا کا طریقہ کار بیان ہوتا ہے۔

Link to comment
Share on other sites

جناب غیاث صاحب

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ کے مفہوم کے مطابق اس امت میں ۷۳ فرقے ہونگے،تو یہ فرقے اسی لئے معرض وجود میں آئے جیسا کہ مخبر صادق نے انکی پیش گوئی فرمائی تھی۔

ہم ہر کسی کی تکفیر نہیں کرتے،ہاں جسکی کوئی کفریہ عبارت یا قول سامنے آئے تو ہمارے علمائے حق اپنا حق لازمی ادا کرتے ہیں،لیکن آپ کے شیخ الاسلام کی طرح دوغلی پالیسی نہیں رکھتے۔

جناب من،میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ آپ کے شیخ الاسلام کی تقریر کا جواب انشا اللہ بہت جلد آرہا ہے۔بے فکر رہیں۔ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کی یہ تقریر آپ کے شیخ الاسلام کی تقریر سے پہلے کی ہے۔

Link to comment
Share on other sites

جناب غیاث صاحب

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ کے مفہوم کے مطابق اس امت میں ۷۳ فرقے ہونگے،تو یہ فرقے اسی لئے معرض وجود میں آئے جیسا کہ مخبر صادق نے انکی پیش گوئی فرمائی تھی۔

ہم ہر کسی کی تکفیر نہیں کرتے،ہاں جسکی کوئی کفریہ عبارت یا قول سامنے آئے تو ہمارے علمائے حق اپنا حق لازمی ادا کرتے ہیں،لیکن آپ کے شیخ الاسلام کی طرح دوغلی پالیسی نہیں رکھتے۔

جناب من،میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ آپ کے شیخ الاسلام کی تقریر کا جواب انشا اللہ بہت جلد آرہا ہے۔بے فکر رہیں۔ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کی یہ تقریر آپ کے شیخ الاسلام کی تقریر سے پہلے کی ہے

 

یہ رہابقیہ مکمل بیان۔اور جوبیان آپ نے دیا ہے اسے دیکھو پڑھو اور شیخ الاسلام کےطریقہ کو دیکھو یہ تمام صلح کلی اپنی موت آپ مرتا دکھائی دیتا ہے۔

اگر اپنی بات پر قائم ہو تو کوئی ایسا موقع ثابت کروجہاں منافقت سے کام لیا ہو اور دوسروں کے عقیدے کو سچاکہا ہو۔بلکہ انہوں نے ہر موقع پر اعلانیہ اپنا عقدہ بیان کیا۔یہاں تک کہ جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم پر صرف نعرہ تکبیر لگا تو انہوں نے اعلانیہ نعرہ رسالت لگوایا۔

اسی طرح ایک موقع پر کچھ لوگ یوم شہادت امام حسین پر جمع تھے اور اس میں مام حسین کہنے سے گھبراتے تھے آپ نے اسمیں اعلانیہ کہا کہ تمام اماموں کی ا،مامت سیدالشہداء کی امامت پر قربان۔دیگر کئی ثبوت موجود ہیں۔یہ کیسی صلح کل ہے کہ ہر غلط عقیدے کا رد کر رہے ہیں اورصلح کل بھی ہے۔

تمہارے نزدیک صلح کل ک تعریف کیاہے؟؟؟؟ ۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...