Jump to content
IslamiMehfil

Deobandio Se Qasim Nantovi Kay Kufr Per Munazra


Recommended Posts

السلام وعلکیم و رحمۃ و براکاۃ

جیسا کہ تمام بھائی جانتے ہیں کہ اہل حق اہل سنت اور دیوبندیوں کے درمیان مختلف مسائل پر اختلاف شروع سے چلا آرہا ہے۔ ان ہر دو مسلک کے درمیان جہاں دیگر فروعی مسائل مثلا ایصال ثواب، میلاد و قیام، جلوس میلاد، گیارہویں شریف، وغیرہ میں اختلاف ہے وہیں اصل اختلاف دیوبندی علماء کی کچھ عبارات کفریہ پر ہے۔

جن کے خلاف امام اہل سنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے اس فتنہ کی بیخ کنی کی اور نہ صرف خود کفر کا فتویٰ دیا بلکہ علماء حرمین شریفین سے ان فتاوٰی پر تصدیقات لیں، بلا شبہ یہ امام احمد رضا خان رحمۃ للہ علیہ کا ایک عظیم کارنامہ ہے۔

تاریخ گواہ ہے کہ علماء دیو بند سے جب بھی ان موضوعات پر بات کی گئی تو انہوں نے ہمیشہ راہ فرار اختیار کی ہے۔

الحمدوللہ عزوجل ! مورخہ 2011-11-5، 8 ذوالحج 1432ھ کو اہل سنت کے معتبر ادارہ اویس رضا اسلامک لائیبریری اینڈ ریسرچ سینٹر

میں اہل سنت و الجماعت اور علماء دیوبند کے دریمان اصل موضوع اختلاف یعنی دیوبند کی کفریہ عبارات کے موضوع پر مباحثہ ہوا جس میں ہمارے محترم سنی مناظر جناب ’’ظفر رضوی‘‘ اور محترم صدر مناظر جناب ’’محمد علی حنفی‘‘ صاحب نے الحمدللہ دیوبندیوں کے اعتراضات کے پر خچے اڑادیئے۔

جب ہمارے محترم سنی مناظر نے ’’المہند‘‘ کے سوالات مرتب کرنے والے علماء حرمین کے اسماء گرامی پوچھے تو دیوبندیوں نے آخر تک اس کا جواب نہیں دیا۔

نیز جب اہلسنت کی طرف سے کہا گیا کہ ’’المہند‘‘ میں دیوبندی عقائد کے بارے میں تصدیقات لی گئی ہیں تو دیوبندی مناظر علی معاویہ اور دیوبندی صدر مناظر شریف آرائیں نے اس کا بھی سرے سے جواب نہیں دیا۔ الحمدوللہ مناظرہ اپ لوڈ ہو چکا ہے تو بقیا تفصیلی وڈیو دیکھنے کے لئے آپ ہمارے بلاگ کا وزٹ کریں ۔

www.owaislibrary.blogspot.com

دعاؤں کا طلبگار۔

نوید قادری، نقشبندی۔

Link to post
Share on other sites
  • 1 month later...

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...