Jump to content

Allama Iqbal par Mufti Deedar Ali Alwari ka Fatwa

Adnan Rizvi

تجویز کردہ جواب

Alhumduliilah Allama Muhammad Iqbal Qadri (AlaiheRahma) aik Sachy Ashiq e Rasool thay aur Deobandion ka yeh kehna ky Ahl e Sunnat Wa Jamaat Barelvi Ulama unn k khilaf thay bilkul batil hai Allama Iqbal ka Maslak inn hawalajat say bilkul wazaay hai

34qmn9w.jpg

w2izo9.jpg

35jwhvo.jpg

Link to comment
Share on other sites

علامہ اقبال کے متعلق مولانا مصطفےٰ رضا خان کا ارشاد

"بے شک اقبال سے خلاف شرع امور کا صدور ھوا ھے ، کفریات

تک اُس سے صادر ھوئے ھیں مگر وہ اللہ تعالیٰ کے محبوب سرکار

دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شان میں گستاخ اور بے ادب

نہیں تھا۔ بے شک اُس سے اُس کی جہالت کی بناء پرکفر تک پہنچانے

والی غلطیاں ھوئی ھیں۔ مگر آخر وقت میں مرنے سے پہلے اُس کی

توبہ بھی مشہور ھے"۔

نورانی گلدستہ:ص:66۔ رضا اکیڈمی بمبئی۔

از مفتی بدرالدین احمد قادری رضوی۔

post-12984-0-40960800-1322906218.gif

Link to comment
Share on other sites

  • 3 years later...

علامہ اقبال کے متعلق مولانا مصطفےٰ رضا خان کا ارشاد

"بے شک اقبال سے خلاف شرع امور کا صدور ھوا ھے ، کفریات

تک اُس سے صادر ھوئے ھیں مگر وہ اللہ تعالیٰ کے محبوب سرکار

دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شان میں گستاخ اور بے ادب

نہیں تھا۔ بے شک اُس سے اُس کی جہالت کی بناء پرکفر تک پہنچانے

والی غلطیاں ھوئی ھیں۔ مگر آخر وقت میں مرنے سے پہلے اُس کی

توبہ بھی مشہور ھے"۔

نورانی گلدستہ:ص:66۔ رضا اکیڈمی بمبئی۔

از مفتی بدرالدین احمد قادری رضوی۔

قبلہ علامہ سعیدی صاحب!۔

آپکی خدمت میں مودٔبانہ عرض ہے کہ برائے مہربانی علامہ اقبال کی وہ خلافِ شریعت باتیں ، کُفریات ، اور اِس قسم کے دیگر اُمور باحوالہ (یا سَکین پیج کی صورت میں) پوسٹ فرما دیں۔

اصل میں ہوا یوں کہ ناچیز نے آپکی پوسٹ کا sms بنا کر اپنے جاننے والے سُنی لوگوں کو بھیجے تو اُنہوں نے اسکا بہت زیادہ بُرا منایا اور مجھے بہت سَخت باتیں سُنائی کہ "علامہ اقبال سے ایسی کونسی خلافِ اسلام باتیں واقع ہوئی ہیں"؟

نتیجہ یہ ہوا کہ اُن کے مجھ پر (اور بالواسطہ آپکی پوسٹ پر) دو عدد اِعتراضات ہیں کہ:۔

(۱)

علامہ اقبال کی کفریات یا خلافِ شریعت باتیں باحوالہ بتائی جائیں

(۲)

اگر واقعی اقبال نے کوئی کُفریات لکھی ہیں تو توبہ کر کے وہ مرحوم و مغفور ہو گئے ، لیکن اُنکی توبہ کا چرچا کرنا ٹھیک نہیں ہے

اب آپکے جواب باصواب کا شدت سے انتظار رہے گا تاکہ ناچیز اپنے سُنی بھائیوں کو حقیقت بیان کر سکے۔ یا اگر اِس سلسلے میں سُنی علمائے کرام کی کوئی مستند کتاب وغیرہ مل جائے (سنا ہے کہ فیضِ ملت علامہ فیض احمد صاحب اُویسی رحمۃ اللہ علیہ کا ایک رسالہ اِسی حوالے سے موجود ہے ، مگر ناچیز کو اسکا مکمل علم نہیں ہے)۔ مفتی اقتدار نعیمی نے اپنے فتاوی العطایہ (فتاوی نعیمیہ) جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 389 سے صفحہ نمبر 458 تک اِسی حوالے سے بہت کچھ لکھا ہے (مگر آپ ہی نے اپنے ایک ٹاپک میں مفتی اقتدار نعیمی کی بے اعتدالیوں کا ذکر فرمایا تھا ، لہذا اب اُنکی باتوں سے اطمینان نہیں ہوتا)۔ یا خُود مُفتیٔ اعظم ہند علامہ نوری میاں رحمۃ اللہ علیہ کا تفصیلی فتوی اس حوالے سے مل جائے (سکین پیج میں) تو بہت بہتر ہے مگر اس اعتراض کا شافی جواب بھی عنایت فرما دیا جائے کہ "علامہ اقبال کی توبہ کا ذکر یا چرچا کرنا ٹھیک نہیں ہے"۔

برائے مہربانی جلد مدد فرما کر اِحسان فرمائیے!۔

Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

  • 4 months later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...