Jump to content
اسلامی محفل
Sign in to follow this  
Shareef Raza

تخریج احادیث رضویہ

Recommended Posts

السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی بھائی ان دونوں مصنفین کی کتابیں شائع ہوگئیں ہیں مولانا محمد عیسیٰ رضوی کی کتاب تو انڈیا کے دارلقلم دہلی سے شائع ہوچکی ہے جبکہ مولانا حنیف خان صاحب کی کتاب جو کہ کافی ضخیم ہے ۱۰جلدوں میں پاک و ہند دونوں سے شائع ہوئی ہے پاکستان میں شبیر برادرز لاہور سے شائع ہوئی ۱ جلد مقدمہ پر مشتمل ہے باقی ۲ ۳ ۴ ۵ احادیث پر مشتمل ہے جن میں احادیث نقل کرنے کے بعد فوائد بھی نقل کئے ہیں اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی کتب سے ، اورجلد۶ فہارس پر مشتمل ہے جس میں عربی اردو فہارس دونوں جمع ہیں ۷ کتاب الشتیٰ پر یعنی متفرق احادیث اس میں جمع ہیں ۱۰،۹،۸، تفسیر پر مشتمل ہے جس میں اعلیٰ حضرت نے فتاویٰ رضویہ اور دیگر کتب میں جہاں قرآ ن پاک کی آیت کی تفسیر نقل کی ہے اس کو جمع کیا ہے۔

اور جامع الاحادیث کو نیٹ پر اعلیٰ حضرت نیٹ ورک ڈاٹ او آر جی سے مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔

نیز ان دوکتابوں کی مقبولیت کے بعد بہارشریعت میں موجود احادیث بھی تخریج کی صورت میں آچکی ہیں بنام :امجد الاحادیث۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
Sign in to follow this  

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...