Jump to content

Sunnirisail.com - مسلک اہلسنت کے شائع کردہ رسائل کا مجموعہ


Abu.Huzaifa

تجویز کردہ جواب

الحمداللہ عزوجل سنی رسائل کے مجموعہ پر مشتمل سائٹ کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس سائٹ میں اونلائن سنی رسائل کا مطالعہ کیا جاسکتا ہے ۔

چند رسائل کا تعارف حاضر ہے ۔

۱) ماہنامہ ضیائے صابر ممبئی ۔ ممبئی میں ایک علمی جریدہ کا آغاز کیا گیا ہے جس میں علمی و اصلاحی مضامین کا مجموعہ ہے ۔جنوری۲۰۱۲ کا رسالہ اپڈیٹ کردیا گیا ہے۔

۲) ماہنامہ مسلم خاتون۔ یہ بھی ممبئی کا ایک مایا ناز رسالہ ہے ۔ جس میں خواتین کے لئے معلوماتی مضامین کا مجموعہ ہے۔

اس کے علاوہ ماہنامہ نور الحبیب ، اشرفیہ ماہِ نور یادگارِ رضا،کلمئہ حق بھی اس میں موجود ہیں۔

جلد ہی سائٹ میں اور بھی علمی رسائل اپڈیٹ کئے جائیں گے ۔ جن میں ممبئی کا رسالہ ’’ مسلک ‘‘ بھی شامل ہے جو کہ کلمہ ِ حق کی طرح مسلکِ اہلسنت کا ترجمان ہے ۔

http://www.sunnirisail.com

Link to comment
Share on other sites

  • 5 weeks later...
  • 1 year later...

بسم اللہ الرحمن الرحیم


 


الحمد للہ عزوجل۔ سنی رسائل کو اپ گریڈ کرکے اپ ڈیٹس پر کام شروع ہو چکا ہے۔ جو بھائی اس کام میں مدد کرنا چاہیں۔ وہ مجھ سے یا ابوحذیفہ بھائی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔


 


sunnirisail.png


 


http://www.sunnirisail.com


 


Sunni Risail.png


Link to comment
Share on other sites

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

الحمد للہ عزوجل۔ سنی رسائل کو اپ گریڈ کرکے اپ ڈیٹس پر کام شروع ہو چکا ہے۔ جو بھائی اس کام میں مدد کرنا چاہیں۔ وہ مجھ سے یا ابوحذیفہ بھائی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

attachicon.gifsunnirisail.png

 

http://www.sunnirisail.com

 

attachicon.gifSunni Risail.png

 

 

بھائی خاکسار آپ کے کسی کام آ سکتا ہے تو ضرور بتائيں، ناچیز حاضر ہے۔

Link to comment
Share on other sites

وعلیکم السلام


 


خاکسار بھائی اور عمیر بھائی کو میں نے تفصیل بھیج دی ہے۔ مزید جو بھائی مدد کرنا چاہیں۔ مجھے میسج کر دیں۔ جزاک اللہ عزوجل


 


جو بھائی رسائل کو اسکین کرکے یا پی ڈی ایف بنا کر بھیج سکتے ہوں۔ اُن کی بھی مدد درکار ہے۔ آپ چاہیں تو رسائل کا ابتدائی کور اور پی ڈی ایف فائل اسلامی محفل پر اسلامک میگزین سیکشن میں اپ لوڈ کردیں۔ ان شاء اللہ ہم اُس کو سنی رسائل پر ایڈ کر دیں گے۔


 


Islamic Magazine


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...