Jump to content

وحدت الوجود اور حضرت بابا بھلے شاہ رحمتہ اللہ علیہ


Khak e Paa e Saif

تجویز کردہ جواب

وحدت الوجود کیا ہے؟ میں اسکے بارے میں تفصیل جاننا چاہتا ہوں۔

میں نے کچھ لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ حضرت بھلے شاہ رحمتہ اللہ علیہ [معاذ اللہ] کافر تھے؟ اس بنا پر کہ وہ وحدت الوجود کے قائل تھے، یہ بھی الزام لگاتے ہیں کہ انھوں نے اسلامی عقائد اور عبادات کا انکار کیا؟

براہ مہربانی مجھے جلد از جلد اور تفصیل سے جواب دیجئے۔

Link to comment
Share on other sites

السّلام و علیکم

 

جناب، آپ کے لیئے یہاں لنک دے رہا ہوں اِسے پڑھ لیں، یہاں اسی موضوع پر علّامہ احمد سعید کاظمی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب کا لنک بھی موجود ہے جس سے بہت سے شبہات کا ازالہ بھی ممکن ہے۔

 

اہلِ وہابیہ نے تو فتوے ایسے صادر فرمائے ہیں جیسے مفت کی ملی ریوڑیاں بانٹ رہے ہوں، یہ فتویٰ تو بے دریغ ان لوگوں نے اہلِ حق ، اہلِ دل حضرات پر داغے ہیں۔

 

اللہ (azw) ہم سب کو ایسے لوگوں کے شرّ سے محفوظ رکھے۔۔ آمین

 

جزاک اللہ

 

 

 

Link here...

Aqeeda Wahdat Ul Wajood

 

.

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...