Jump to content

Sahaba Ka Tarika Or Shua'ir-E-Islam Ka Adab


Khak e Paa e Saif

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم

بھائیو مجھے اس حدیث کا حوالہ چاہئے کہ یہ کس کتاب میں روایت کی گئی ہے؟

 

post-4011-0-66413800-1326039844.jpg

 

میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ مندرجہ ذیل تصویر میں لکھی گئی بات سے آپ کس حد تک اتفاق کرتے ہیں اور اسلام میں ہمارے اسلامی شعائر کی تعظیم اور ادب کیوں اور کس حد تک ضروری ہے؟ میں نے کچھ لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ ہم خوامخواہ ہی مکہ مدینہ کی تصاویر اور قران کا بے جا ادب کرتے ہیں۔

 

post-4011-0-35871000-1326040014.jpg

 

جزاک اللہ خیرا

Link to comment
Share on other sites

Kitab ''Sihaba-e-Kiram Ka Ishq-e-Rasool

(saw) Main Hay :

 

''اصحابی کالنجوم فبایہم اقتدیتم اہتدیتم''

 

میرے صحابہ رضوان اللہ تعالی علیھم ستاروں کی مانند ہیں ان میں سے جس کی بھی اقتداء کرو گے ہدایت پاجاؤگے

 

(کشف الخفاء، الحدیث۳۸۱، ج۱، ص۱۱۸)

 

 

Doosri jo tasweer aap nay share ki hay to bayadabi k baray main main kuch naheen kahoon ga laikin itni bat say zroor ittefaq karta hoon keh saada musalon ka istemal ziada behtar hay.

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...