Sign in to follow this  
Followers 0
Sunni Fighter

Deobandi Shia Behn Bhai (New)

42 posts in this topic

بریلوی رافضی بهن بھائ

حنیف قریشی کا پیغام ڈنکے کی چوٹ په کهو هم رافضی هیں

اپنے بڑوں کی باتوں  کا جواب نہیں ہے تو آدھے آدھے کلپ لگا کر بڑے تیر مار رہے ہو۔۔ مفتی حنیف قریشی صاحب نے اس کا جواب پہلے سے دیا ہوا ہے۔

آپ کے بڑے جو کارنامےسرانجام دے گئے ہیں۔دیو باندیوں کو  ان سے بھاگنے نہیں دیں گے۔۔۔ اب ایک بار پھر۔۔۔

 دیوبندی اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں۔ شیعہ بھی اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں۔ دیوبندی شیعہ کو مسلمان کہتے ہیں جیسا کہ دیوبندیوں کے بڑوں کی کتب سے ثابت ہے۔۔۔اور مسلمان بھائی بھائی ہیں۔ چلو جی، دیوبندی شیعہ بھائی بھائی  ثابت ہوگیا۔ اب جواب دو۔

 دیوبندیوں کی تو کتب سے ثابت ہے کہ دیوبندی اور شیعہ بھائی بھائی ہیں۔جیسا کہ خود مولوی طارق جمیل نے کہا کہ تمام صحابہ کی تکفیر سے بندہ کافر نہیں ہوتا۔ میں خود نہیں کہتا بلکہ میں نے اپنے بڑوں کی کتابوں میں پڑھا ہے۔ ان بڑوں کی کتابوں کے اسکین اور حوالے اسلامی محفل پر موجود ہیں جس کا دیوبندی آج تک جواب نہیں دے سکے۔ اس لئے دیوبند اور شیعہ حضرات کی اکٹھی تصاویر لگائی جائیں تو اس کا صاف اور ایک ہی مطلب ہے جو ان کی کتب سے ثابت ہے۔۔ اگرآپ ہمارے علماء کی ملاقات وغیرہ کی تصاویر لگائیں گے  تو آپ کو ثابت کرنا ہو گا کہ ان علماء کا شیعوں کے بارے میں وہی عقیدہ ہے۔۔ جیسا دیوبندیوں کا ہے۔ خالی تصویر سے بات نہیں چلے گی 

Share this post

Link to post
Share on other sites

Gangohi Sahib kaya kah rahy hean ?

016.jpg

Humaray Ulma kaya kahtay aap ki naam nahad Sipha Sahba k baqool khud prh lo

images.jpg

Share this post

Link to post
Share on other sites

اپنے بڑوں کی باتوں  کا جواب نہیں ہے تو آدھے آدھے کلپ لگا کر بڑے تیر مار رہے ہو۔۔ مفتی حنیف قریشی صاحب نے اس کا جواب پہلے سے دیا ہوا ہے۔

Chalo jee kisa hi khatam:

Edited by Haq3909

Share this post

Link to post
Share on other sites

جھوٹوں پر اللہ کی لعنت

مولوی رشید کے فتویٰ میں "نہ" کا لفظ خود دیوبندیوں نے ختم کیا جیسا کہ خالی جگہ سے ظاہر ہے۔

باقی باتوں کا جواب شیرِ مادر کی طرح ہضم کر گئے ہو

کتابت کی غلطی ٹھیک کی گئ هے بریلوی نهیں که اپنے بڑوں کی کتابیں تحریف کرتے رهیں تازه مثال ملفوظات کی تحریف

Share this post

Link to post
Share on other sites

مفتی نعیم دیوبندی کا شیعہ کے بارے میں فتویٰ۔۔۔۔شیعہ کافر نہیں

طارق جمیل دیوبندی اور شیعہ ۔۔۔دیوبندی کی زبانی اقرار

 طارق جمیل  کی شیعہ نوازی دیکھنی ہو تو دیوبندیوں کی کتاب کلمۃ الہادی کامطالعہ کیجیے جس میں خود دیوبندیوں نے طارق جمیل کو شیعہ نواز اور شیعہ کے عقاید کے دفاع کرنے پر طارق جمیل کا خوب رگڑا لگایا ہے ۔۔

post-14224-0-93032400-1468518722_thumb.jpg

post-14224-0-06643600-1468518746_thumb.jpg

post-14224-0-52677300-1468518769_thumb.jpg

post-14224-0-90474900-1468518787_thumb.jpg

post-14224-0-41670500-1468518810_thumb.jpg

post-14224-0-62646100-1468518828_thumb.jpg

مکمل  تفصیلی حوالہ جات کے لیے  دیوبندی مولویوں کی کتاب کلمۃ الہادی کا مطالعہ کیجیے 

دیوبندیوں نے شیعہ کوماتمی جلوس کی اجازت دی۔۔

post-14224-0-03726100-1468516602_thumb.jpg

post-14224-0-43373600-1468521494_thumb.jpg

post-14224-0-40703300-1468521535_thumb.jpg

دیوبندیوں کے نزدیک تو خارجی ان کے بھاٗی ہیں۔۔۔۔روایت میں خارجی کا لفظ نہیں ہے لیکن دیوبندیوں نے خارجیوں کو اپنا بھاءی ثابت کرنے کے لیے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف بھی جھوٹ منسوب کر دیا ۔۔۔۔۔بحرحال دیوبندیوں نے خارجیوں کو اپنا بھاءی تسلیم کیا ۔۔مبارک ہو ۔۔۔

Edited by Nusratulhaq_92

Share this post

Link to post
Share on other sites

post-14224-0-63255000-1468519559_thumb.jpg

نعرے حیدری لگانے والے پر کفر کا فتوی لگایں لیکن پہلے نیچے اپنے مفتی کا کا حوالہ بھی دیکھ لیجیے ۔۔کہ اس فتوے کی زد میں کون کون آے گا۔۔

post-14224-0-50721600-1468519697_thumb.jpg

Share this post

Link to post
Share on other sites

جزاک اللہ نصرت الحق بھائی

دیو جی جو فتاوی رشیدیہ انڈیا سے چھپا اس کے الفاظ بھی دیکھو

ملفظوظات میں جو ہوا وہ ناشر نے غلطی مان لی تھی۔۔لیکن آپ شاید اندھے ہیں

post-2632-0-35144700-1468557807_thumb.jpg

post-2632-0-01921200-1468557813_thumb.jpg

post-2632-0-30205900-1468557816_thumb.jpg

Share this post

Link to post
Share on other sites

بریلوی دجل کا جواب

دیوبندیوں کے دجل و فریب کا جواب سعیدی صاحب نے دوسرے ٹاپک میں پہلے سے دیا ہوا ہے جہاں سے دیوبندی آج تک فرار ہیں۔ وہاں ثابت کیا گیا ہے کہ یہ کتابت کی غلطی نہیں اور مراد تمام شیعہ ہیں۔ شیعہ کی اقسام نہیں۔ کیونکہ رشید گنگوہی نے واضح لفظوں میں کہا کہ جو حضرات تکفیر کرتے ہیں اور جو تکفیر نہیں کرتے۔ یہاں پر دو اقسام بیان کر کے اس نے کہا کہ بندہ بھی ان کی تکفیر نہیں کرتا۔۔ اور یہ" نہیں" کتابت کی غلطی کسی طرح بھی نہیں ہوسکتی۔ اول تو جملہ صحیح نہیں بنے گا۔ دوم دوسرے فتوے اس فتوے کے صحیح ہونے پر دلالت کرتے ہیں۔ اس لئے طارق جمیل نے اپنے بڑوں کی بات کو صحیح سمجھا اور مفتی نعیم کی دلیل تو ویڈیو کی صورت میں آچکی ہے۔ یہ ساجد دیوبندی جیسے کالے چھوٹے چیلے چمچے حضرات زبردستی کی غلط تاویلیں اور کتابت کی غلطی ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ ۔ جبکہ گنگوہی نے صاف کہا کہ صحابہ کی گستاخی گناہ کبیرہ ہے اور ایسا شخص صرف فاسق ہے مگر اہلسنت سے خارج نہیں ہوگا۔ کیا دیوبندیوں کے نزدیک گناہ کبیرہ کرنے والا اہلسنت سے خارج ہوتا ہے؟۔

آپ قیامت تک ثابت نهیں کر سکتے که اھلسنت والجماعت دیوبند نے شیعه روافض کو مسلمان لکھا هو

مولانا رشید احمد گنگوهی رح نے روافض کی تکفیر کی هے جسکے سکین پیجز اوپر دے چکا هوں

اگر آپ خود ڈینائیل موڈ پے هیں تو کچھ نهیں کیا جا سکتا

مولانا طارق جمیل نے رجوع کرتے هوۓ کها که تکفیر صحابه کفر بواحا هے یه عبارت میری نظر سے نهیں گزری

ماننے والے کے لیے اتنا بهت هے نا ماننے والا بے شک ضد پے قائم رهے کیا فرق پڑتا هے

آپکے مناظر تو رافضیوں کی طرح کهتے هیں no Muavia معازالله گھر کی خبر لیں

Share this post

Link to post
Share on other sites

حنیف قریشی صاحب نے اپنے مؤقف کی وضاحت کر دی تھی جسکا ثبوت اوپر موجود ہے

رشید گنگوہی کا فتویٰ جو انڈیا سے چھپا تھا اس میں " نہ" کا لفظ موجود ہے۔اس کے علاوہ اور بہت سے حوالہ جات دیے جا چکے جس سے چشم پوشی کرنا آپ جیسے مکار دیوبندی کو ہی زیبا دیتا ہے

¿عرفان شاه نے جو اسکی مٹی پلید کی تھی بھول گۓ

Edited by SaifUllah

Share this post

Link to post
Share on other sites

حنیف قریشی صاحب کے مؤقف پیش کرنے کے بعد ایسی ویڈیوز اپلوڈ کرنا جو کہ اسکے مؤقف پیش کرنے سے پہلے کی ہوں عجیب احمقانہ اور بچگانہ سوچ ہے۔اللہ ہدایت دے ایسی بیمار ذہنیت کو

Share this post

Link to post
Share on other sites

آپ قیامت تک ثابت نهیں کر سکتے که اھلسنت والجماعت دیوبند نے شیعه روافض کو مسلمان لکھا هو

مولانا رشید احمد گنگوهی رح نے روافض کی تکفیر کی هے جسکے سکین پیجز اوپر دے چکا هوں

اگر آپ خود ڈینائیل موڈ پے هیں تو کچھ نهیں کیا جا سکتا

مولانا طارق جمیل نے رجوع کرتے هوۓ کها که تکفیر صحابه کفر بواحا هے یه عبارت میری نظر سے نهیں گزری

ماننے والے کے لیے اتنا بهت هے نا ماننے والا بے شک ضد پے قائم رهے کیا فرق پڑتا هے

آپکے مناظر تو رافضیوں کی طرح کهتے هیں no Muavia معازالله گھر کی خبر لیں

ہمیں قیامت تک ثابت کرنے کی ضرورت ہی نہیں جب ایک چیز آپ کی اپنی کتب سے Already ثابت ہے۔۔اور ہمارے پاس اتنا فضول وقت بھی نہیں ہے۔۔سعیدی صاحب کی پوسٹ سے ایک بار پھر آپ کی مٹی پلید کیے دیتے ہیں۔

(bis)

برادرم سعیدی صاحب کی ایک پرانی پوسٹ

    • post-307-0-24182400-1434959823.jpg
    • post-307-0-67550000-1434959833.jpg
    • post-307-0-94701700-1434959840.jpg
    •  
1 person likes this

Share this post

Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.