Jump to content
IslamiMehfil

بریلوی حضرات کا آپس میں کافر کافر کا کھیل


Recommended Posts

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ۔

 

ایوب دیوبندی خود کو قادری کہلاتے ہیں جب کہ تقویتہ الایمان مع تذکیر الاخوان میں قاردی،جشتی،نقشبندی سلاسل کو یہودیوں کی طرح فرقے قرار دیا گیا۔

لہذاتقویتہ الایمان مع تذکیر الاخوان کے مطابق ایوب دیوبند خود کو قادری کہلوا کر یہودی قرار پاے۔

تقویتہ الایمان میں ایک حدیث لکھی گئی کہ قرب قیابت ایک ہوا چلے گی جس کے دل میں

رای برابر بھی ایمان ہو گا وہ مر جاے گا۔باقی جو بچیں گے بے ایمان ہوں گے۔کما قال علیہ الصلوۃ والسلام۔

 

دہلوی صاحب یہ حدیث لکھنے کے بعد فرماتے ہیں کہ سواس کے موافق ہوا۔یعینی تقویتہ الایمان جو کہ گنگوہی صاحب کے نزدیک عین اسلام ہے اس کے مطابق وہ ہوا چل چکی تو اب تقویتہ ایمان کے مصنف سے لیکر قرب قیامت تک جتنبے بھی مسلمان ہیں سب کے سب بے ایمان و کافر قرار پاے۔معاذ اللہ ثم معاذ اللہ۔

میں کہتا ہوں کہ تقوہتہ الایمان کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایوب دیوبندی اپنا ایمان ثابت کرے۔

یہ ایوب دیوبندی جیسے لوگوں کا کام ہے جو کفر کو کھیل قرار دیں ۔ہمارے علمائ نے تو کہیں بھی یہ نہیں کہا کہ کفر کھیل ہے۔

باقی یہ بھی بہتان و کذب بیانی ہے کہ سنی بریلوی علمائ نے ساری دنیا کے مسلمان کو کافر کہا۔دیوبندی سچے ہیں تو حوالہ پیش کریں۔

باقی ایوب صاحب اپنے اسماعیل دہلوی کی کتاب سے درجنوں من گھرٹ کفر کے فتوے ملاحظہ کریں۔لنک پہش خدمی ہے۔جواب لازمی دینا

 

 

http://www.nafseislam.com/roundup/index.php?topic=2602.0

Link to post
Share on other sites

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ۔

 

یہ وہابیوں ہی کو زیب دیتا ہے کہ کفر کو کھیل قرار دیں ہمارے ہاں تو کوئی بھی کفر یا کفر کے فتوؤں کو کھیل نہیں سمجھتا۔۔۔باقی صبر کریں آپ کو آینہ دہکھایا جائے گا۔انشاہ اللہ۔

 

لیکن ایک بات جناب ایوب صاحب کے گوشش گزار کرنا چاہتا ہوں کہ جناب اپنے نام کے ساتھ قادری لکھتے ہیں جبکہ تقویتہ الایمان مع تذکیر الاخوان میں قادری ،نقشبندی ،سلاسل وغیرہ وکو ےہو یہودیوں کی طرح فرقے قرار دیا گیا ہے ۔۔۔۔معاذ اللہ ۔اس لئے ایوب صاحب اپنا فیصلہ خود ہی کر لیں کہ وہ قادری لکھ اپنے کابرین کے مطابق کس فتوے کے حق دار ٹھہرے۔

 

دوسری بات یہ ہے کہ علما دیوبند کے عین اسلام تقویتہ الایمان میں ایک حدیث لکھی کہ قرب قیامت ایک ہوا چلے گی تو جس کے دل میں ذرا سا بھی ایمان ہوا وہ مر جاے گا باقی بے ایمان رہ جایئں گے۔کما قال علیہ الصلوۃ والسلام ۔ملخصا۔

 

اور علما دیوبند کے اسماعیل دہلوی نے یہ حدیث لکھ کر کہا کہ جیسا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا اس کے موافق ہوا ۔خلاصہ۔

 

تو بقول اسماعیل دہلوی جب یہ ہوا چل چکی تو پھر اسماعیل دہلوی سے لیکر اب تک بلکہ قرب قیامت تک جتنے بھی مسلمان یا خود مسلک دیوبند و اہلحدیث کی عوام الناس،عللما، خطبا، مناظر ، عالم و غیر عالم بلکہ اس کے بعد سے کل امت مسلمہ سب کے سب بے ایمان و کافر قرار پاے۔معاذ اللہ۔

باقی علماے دیوبند کی تقویتہ الایمان کے درجنوں من گھڑت فتوے دیکھنے کے لیے اس لنک کو اپن کریں۔

 

 

http://www.nafseisla...msg3643#msg3643

Link to post
Share on other sites
  • 4 weeks later...
  • 3 weeks later...

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...