Sign in to follow this  
Followers 0
Sag-e-Attar

اردو یونی کوڈ ٹیکسٹ کی سمت تبدیل کرنے کا طریقہ

2 posts in this topic

Posted (edited) · Report post

السلام علیکم
چونکہ اسلامی محفل کی سیٹنگ انگلش میں ہے اسلئے اردو یونی کوڈ لکھنے والے یوزرز کیلئے مسائل ہوتے ہیں۔ ان میں سے ایک مسئلہ اردو ٹیکسٹ کی سمت (ڈائریکشن) ہے۔ سائیٹ کی ڈیفالٹ ڈائریکشن لیفٹ ٹو رائیٹ ہے مگر اردو، عربی اور فارسی وغیرہ زبان کی ڈائریکشن رائیٹ ٹو لیفٹ ہے۔ یونی کوڈ میں اردو کے درمیان کہیں پر اگر english لکھنی ہو تو ایڈیٹر میں الفاظ آگے پیچھے ہو جاتے ہیں اور پوسٹ کرنے کے بعد بھی ویسے ہی رہتے ہیں۔ اگرچہ پوسٹ ایڈیٹر سے ٹیکسٹ کی الائنمںٹ right کر دی جائے۔ اس مسئلے کے حل کے لئے ایک بی بی کوڈ ایڈ کیا گیا ہے۔ جس سے آپ آسانی سے ٹیکسٹ کی سمت کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ اگر لکھنے کے دروان بیچ میں english ٹیکسٹ بھی add کریں اور رُکیں نہیں تو پوسٹ کرنے بعد ہر چیز صحیح ہوگی۔ انشاء اللہ

اسکیلئے آپ کو [ rtl ] شروع میں اور آخر میں[ rtl/ ] لکھنا ہوگا۔ بغیر space دیے۔ اسکی مثال آپ نیچے دیے گئے اسکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ اگرچہ انگریزی الفاظ کی وجہ سے ایڈیٹر میں پیراگراف آگے پیچھے ہیں لیکن پوسٹ کرنے کے بعد بالکل صحیح ہیں۔

ایڈیٹر میں اسپیشل بی بی کوڈ کا بٹن اوپر بائیں طرف سے تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ تمام لکھائی کو سیلیکٹ کرکے اُس سے بھی RTL استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Edited by Sag-e-Attar
Not applicable anymore in new forum version
2 people like this

Share this post


Link to post
Share on other sites

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ایڈیٹر میں ڈائریکشن/سمت  والا بٹن ایڈ کر دیا ہے۔ جس سے با آسانی اردو ٹیکسٹ کی direction تبدیل کی جاسکتی ہے۔ لکھائی کے دوران english  الفاظ بھی صحیح نظر آئیں گے۔

 

editor.png

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.