Jump to content

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خدا کی زیارت کرنا اور تمام عالم پر منکشف ہونا


SunniDefender

تجویز کردہ جواب

آج جو وھابی دیوبندی لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عطائی علم غیب پر اعتراض کرتے ہیں کیا وہ اپنے اس مولوی کی عبارت سے بے خبر ہیں ؟

یا منافقت کے ایجنڈہ پر قائم ہیں؟

جبرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر تمام عالم پرمنکشف ہو گیا تو پھر کون سی چیز آپ صلی علیہ وسلم سے غائب رہی ؟؟؟

 

حوالہ کتاب فضائل اعمال باب فضائل نماز

 

1.jpg

Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...

جزاک اللہ خیراً سُنّی ڈیفینڈر بھائی

کاش یہ لوگ بغض چھوڑ دیں تو بہت سی باتیں باآسانی اِن کی سمجھ میں آجائیں گی اور یوں ذلیل و رُسوا ہونے سے بچ جائیں گے۔

اللہ حافظ

اس میں کیا رسوائی ہے

Link to comment
Share on other sites

اس میں کیا رسوائی ہے

 

agar tumhein doghla pan ikhtiyar kernay or us k sub logon k saamnay khul jaanay mein koi ruswaay nazar nahin aati to tumhari dimaghi haalat per rehem kertay huway tumhare liye dua'a hi ker sakta hoon.

 

 

lagta hai keh shayed Rizwan.Q naam badal ker aa ya hai. ( ho sakta hai keh mein ghalat hoon )

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

شاہ محدث دہلوی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو استدلال مین پیش کیا ہے اس کا مطلب ہے بے سندنہ ہونے کے باوجود اُن کے نزدیک اس حدیث کو تائید میں پیش کیا جا سکتا ہے۔

Edited by Talvar
Link to comment
Share on other sites

(bis)

آپ نے شاہ رحمہ اللہ کے لیے جو بھی کہا اگر وہ ٹھیک ہے تو آپ میری طرف سے یہ جواب سمجھ لیں۔ کیونکہ شاہ صاحب نے بھی اس حدیث مبارکہ کو تائید کے لیے پیش کیا ہے۔ اس حدیث کو نقل کرنے کا جو الزام علما دیوبند پر لگتا ہے وہی شاہ صاحب پر بھی لگے گا ۔

اگر یہ روایت مشابہات میں سے ہے تو پھر بھی یہی جواب ہے کہ شاہ صاحب نے تائید میں اس کو پیش کیا ہے۔

حدیث نور بلا سند ہے اگر بلفرض اس کو صحیح بھی سمجھ لیا جئے تو یہ ہمارے خلاف نہیں۔

post-13541-0-19878700-1338508585.jpgpost-13541-0-67692600-1338508592.jpg

post-13541-0-47663600-1338508598.jpg

Edited by Talvar
Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

اب آپ کہے رہے ہیں کہ " خدا کے بتلانے کے بغیر میں نہیں جانتا" یہ تو مسلہ ہی حل ہوگیا۔ جب اللہ بتلا دے تو دیوار کے پیچھے کا بھی علم ہوجاتا ہے۔ اگر اللہ ولی اللہ کو جب چاہے جتنا چاہے دیکھا دے تو ولی اللہ کو بھی ہوجاتا ہے اور یہی بات صاحب براھین قاطعہ نے بھی کی ہے۔

post-13541-0-85117300-1338562914.jpgpost-13541-0-37475400-1338562925.jpg

یہ آپ کا جھوٹ ہے۔ جب اللہ بتلا دے تو کوئی اس کا منکر نہیں۔ جیسے

 

کئی غیب کی خبروں سے اللہ نے اپنے انبیا (as) کو نوازا۔.

 

حدیث نور مختصر

امام عبدلرزاق شیعہ تھے۔ اور فضائل کے باب میں ایسی روایات بھی کی ہیں جن میں ان کا ساتھ کسی نے بھی نہیں دیا۔ اور عبدلرزاق آخیر عمر میں نا بینا ہو گئے تھے اور ان کے بھانچے نے باطل روایات بھی اس میں داخل کر دی تھی۔

کیا پتہ یہ روایت بھی بھانجے کی کارستانی ہو۔ لیحاظہ اس حدیث کو شاہ صاحب کی روایت کردہ حدیث سے جوڑنا سود مند نہیں۔

نیز اس حدیث کو اگر درست بھی تسلیم کر لیا جائے تو ہمارے خلاف نہیں ہے۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...