Jump to content

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک احد اور وہابیوں کی جہالت


Recommended Posts

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

علماء اہلحدیث کے مشہور و معروف مناظر پروفیسر طالب الرحمن راولپنڈی نے حضرت علامہ مولانا شیر اہل سنت مفتی محمد حنیف قریشی صاحب کے ساتھ مناظرہ کے دوران فتویٰ رضویہ سے ایک شعر اور اس پر اعلیٰ حضرت رحمتہ اللہ علیہ کا جواب پیش کر کے یہ اعتراض کیا تھا کہ اعلیحضرت رحمتہ اللہ علیہ نے نبی پاک ﷺ کو احد کہا ہے ۔احد صرف اللہ ہے۔لہذا یہ شرک ہے

حالانکہ وہابیوں کو اتنہا بھی معلوم نہیں کہ حضور ﷺ کا اسم مبارک احد متفقہ محدثین و علماء دین نے اپنی کتب میں تحریز فرمایا۔جیسا کہ امام جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ اور امام سخاوی رحمۃ اللہ علیہ نے بھی حضور ﷺ کا اسم مبارک احد تحریر فرمایا ۔لہذا وہابی مناظر طالب الرحمن صاحب کے اعتراض کے مطابق امام جلال الدین سیوطی اور امام سخاوی دونوں پر وہی اعتراض و فتوی (کفر ) لگا ۔

ki.gif

ki.gif002.gif

Link to comment
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
×
×
  • Create New...