Jump to content

Hazaro Lante Mirza Qadiani Pe


Raza11

تجویز کردہ جواب

کوئی دجال و کاذب لامکانی ہو نہیں سکتا

نبی حق کا جو مرزا قادیانی ہو نہیں سکتا

 

سخن جس کا ھو بیہودہ زباں جس کی نہاں گالی

وہ گستاخ انبیایےء حق کا ثانی ہو نہیں سکتا

 

ہوں پیروکارجس کے دین و ملت کے کھلے غدار

وہ ننگ۔۔ دین و ملت جاودانی ہو نہیں سکتا۔۔۔۔

 

تراجم جس کے قرآن اور حدیثوں کے ہیں رندانہ

کہیں ایسا کوئی ابلیس۔۔ ثانی ہو نہیں سکتا

 

جو شاتم گند میں ڈوبا مرا لتھڑا غلاظت میں

کسی سچے عقیدے کا وہ بانی ہو نہیں سکتا

 

کبھی دعوی حمل کا اور کبھی دعوی نبوت کا

کویی پاگل بھی مثل۔۔ قادیانی ہو نہیں سکتا

 

تماشہ جو کرے انگریز مالک کے اشارے پر

کوئی مذھب فروش ایسا زمانی ہو نہیں سکتا

 

چلو درویش بھیجیں مل کے سب مردود پر لعنت

کہ سگ لعنت زدہ حق کی نشانی ہو نہیں سکتا

 

( کلام : فاروق

Link to comment
Share on other sites

w salam \,janab ye topics mere apne nahi likhe wohe hen han facebook per mera zati account he,ek guzaresh he forum se ke yahan per urdu likhne wala format bhi add kar den jis tara deoband forum per he os me asani se ham direct urdu me likh sakte hen shukria

 

حروف تہجی کی بات کر ہے ہیں یا اردو فونٹ ؟

مثلاً

جمیل نوری نستعلیق یا نفیس ویب نکاش

Link to comment
Share on other sites

ap jab deobandio ke forum per jae reply me ap english alphabets se urdu likh rahe hote hen jo yahan ni he jesa ke ab me urdu roman likh raha hon jab ke urdu likhne ke lye muje inpage ka sahara lena hota he

 

آپ کمپیوٹر میں اردو کیوں نہیں انسٹال کر لیتے

کپیوٹر میں اردو انسٹال کرنے کا طریقہ یہاں موجود ہے

پھر آپ کو انپیج کی ضرورت نہیں رہی گی بلکہ انگلش کی طرح اردو لکھ سکین گے

 

اپنےکمیوٹر میں اردو کی بورڈ نصب کریں

Link to comment
Share on other sites

  • 5 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...