Jump to content

یوم صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ منانا اور اس دن عام تعطیل کرنا بدعت کیوں نہیں ؟


Recommended Posts

Yome.jpg

 

ہمارے نبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا، کل بدعۃ ضلالۃ یعنی ہر بدعت گمراہی ہے (ابو داؤد) اور بدعت ہر وہ کام ہے جو ہمارے رسول اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے بعد پیدا ہوا اور آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے یہ بھی ارشاد فرمایا “کہ میری اور میرے خلفاء راشدین کی سنت کو لازم پکڑ لو (ترمذی۔ ابو داؤد) ان دونوں احادیث کی روشنی میں یوم صدیق اکبر منانا، گمراہی اور رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی معلوم ہوتا ہے کیونکہ یہ نہ تو سرکار مدینہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں تھی اور نہ ہی صحابہء کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم کی سنت ہے ؟

 

ہے کوئی دیوبندی وھابی (نجدی) تبلیغی جماعت والا جو اپنے اس عمل کو قرآن و حدیث سے ثابت کر سکے؟

صرف اس سوال کا جواب دیں سوال پر سوال نہ کریں.

  • Like 2
Link to comment
Share on other sites

1101522965-1.jpg

 

کیا اب ٹریفک جام نہیں ہوتی کیا اب سڑک سے مریض نہیں گزر رہے ہوتے

دیوبندی ان ریلیوں میں جلوس میں کس نیت سے پیسہ لگاتے ہیں

دیوبندی یہ بھی بہانہ لگاتے ہیں کہ ہم اس کو دین کا حصہ نہیں سمجھتے اگر دین کا حصہ نہیں سمجھتے تو

پھر سرکاری طور پر کیوں مناتے ہو ہر سال جلوس کیوں نکلاتے ریلیاں کیوں نکالتے ہو

اور اپنے پیسے کیوں لگاتے ان کاموں میں

  • Like 1
Link to comment
Share on other sites


السّلام و علیکم
میں نے پہلے بھی عرض کیا اور آپ سب بھی جانتے ہیں کہ اللہ عزّوجل ان گستاخوں کو اس دنیا میں بھی ذلیل و رسوا کرنے کے لیئے ان سے ایسے ایسے کام کروائے گا کہ یہ کسی کو مُنہ دکھانے کے قابل نہ رہیں [ یومِ سیّدنا صدّیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کا منانا یقیناً بہت اچھا ہے لیکن کسی یوم اور یادگار کے منانے پر اس کے خلاف خود انہی کے فتوے موجود ہیں اس لیئے ایسا کہہ رہا ہوں ] لیکن کیا کریں کہ بے شرمی و بے غیرتی اہلِ وہابیہ نے اپنے بڑوں یعنی صیہونیوں سے سیکھی ہے۔
جزاک اللہ خیراً کثیر
اللہ حافظ


Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...