Jump to content

Youm-E-Siddiq-E-Akber Ka Juloos K Jawab Mai Deobandi Batil Forum Ka Dhooka Our Jhoot

SunniDefender

تجویز کردہ جواب

دیوبندی اپنے باطل فورم پر یوم صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے عوام کو جھوٹ اور دھوکہ دہی سے جواب دیتے ہئے لکھتے ہیں کہ

یوم ابو بکر منانا سنت ، فرض مستحب اور افضل نہیں

نہ یہ عید ہے نا اسے ثواب سمجھا جاتا ہے

اور نہ یہ دین کا رکن ہے اور

صرف محض آگاہی حاصل کرنے کہ لیے منایا جاتا ہے

جبکہ کہ دوسری طرف دیوبندیوں کے ابّا حجور مفتی صاحب لکھتے ہیں کہ یہ ایّام یہ بائث اجر ہیں اور ایسا ہی کرنا چاہئے۔

اسے ہم دیوبندیوں کی منافقت کہیں ، کھلا تضاد یا دھوکہ ؟؟

2.JPG

1.JPG

Link to comment
Share on other sites

وہابیوں نے میلاد شریف کے بارے میں نمبر ۱ میں لکھا کہ سنی بریلوی اس کو سنت سمجھتے ہیں تو یہ بھی جھوٹ ہے کیونکہ ہمارے نزدیک موجودہ صورت ذکر میلاد رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مستحب ہے ۔

نمبر ۲ کے تحت وہابی نے یہ بھی لکھا کہ سنی اس کو فرض سمجھتے ہیں یہ بھی وہابیوں کا کھلا جھوٹ ہے۔اآج دن تک کسی سنی عالم دین نے اس کو فرض نہیں کہا یہ محض وہابیوں کا بہتان ہے۔

عید محض لغوی اعتبار یعنی خوشی کا دن کے معنی میں لیا جاتا ہے لیکن وہابی خواہ مخواہ زبر دستی فتوی لگانے کا شوق پورا کرتے ہوءے اعتراض کرتے ہیں۔

یو م صدیق اکبر کے بارے میں وہابی نے کہا کہ اس کو ہم سنت نہیں سمجھتے ۔جناب سنت نہیں سمجھتے لیکن جائز تو سمجھتے ہیں کہ نہیں؟؟؟؟؟یقینا جائز تو سمجحتے ہیں تو اس کے جائز ہونے پر قراآن و حدیث سے کوئی ثبوت تو پیش کرو۔ کیا یہ جائز کام خیر القرون میں کبھی ہوا تھا؟؟؟؟

نمبر ۲ کے بارے میں ہم کہتے ہیں کہ بے شک فرض ،،مستحب یا افضل نہیں سمجھتے لیکن جائز تو سمجھتے ہیں نا ۔۔ چلو جائز ہونے پر ثبوت پیش کرو۔۔

نمبر ۳ ،۴ وہابی نے کہا کہ ہم اس کو ثواب اور عبادت نہیں سمجھتے لیکن وہابیوں کے مفتی صاحب نے اس عمل کو باعث اجر یعنی باعث ثواب قرار دیا ۔۔۔۔لہذا وہابی کے فتوے سے دیوبندی مفتی بدعتی قرار پایا ۔ یا پھر دیوبندی مفتی کے فتوے سے پوسٹر لکھنے والا وہابی جاہل و گمراہ قرار پایا ۔۔۔۔۔

وہابی کہتا ہے یوم صدیق محض مسلمانوں میں اآگاہی کے لیے منایا جاتا ہے تو وہابی اپنا اصول کیوں بھول گے کہ اگر اس نئے عمل میں کچھ بھلائی اور اچھائی ہوتی تو کیا حضور صلی اللی علیہ وسلم کو اس کا علم نہیں تھا؟؟صحابہ کرام کو اس کا علم نہیں تھا؟؟؟پھر کیا میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل محض نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت و عظمت کی آگاہی کی نیت سے مناءی جاءے تو وہابی اس کو بھی جایز کہے گا ذرا اپنے علماء سے فتوی لیکر یہاں چسپاں کرے۔۔۔

پحر جب کل بدعۃ ضلالہ ہے تو یہ آگاہی کی نیت اس کل کے عموم سے کس طرح خارج قرار پاءی؟؟؟؟؟؟

واہ وہابیوں اپنے خود ساختہ اصول کیا خواب عوام الناس کو بے وقوف بناتے ہو۔۔۔۔۔۔لاحول ولا قو الي بالله العلى الظيم

Link to comment
Share on other sites

السّلام و علیکم
اور جناب یہ کیا، کہتے ہیں کہ بریلوی میلاد النّبی صلّی اللہ علیہ وسلّم کو دین کا رکن سمجھتے ہیں تو ذرا کسی بھی سنّی عالم کی تقریر یا تحریر سے یا ہمارے کسی دارالافتاء کا فتویٰ دکھا دیں کہ اس کا نہ منانے والا دین سے خارج۔ اس قسم کے بے دریغ فتوے تو انہی دیو کے بندوں کے ہاں سے آتے ہیں۔ یہودیوں کے لے پالک۔
شجرہ: منافقت، بدعت، نفرت، لعنت، دیو بندیت، وہابیت، یہودیت، شیطانیت
اللہ حافظ

Link to comment
Share on other sites

دیوبندی اپنے باطل فورم پر یوم صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے عوام کو جھوٹ اور دھوکہ دہی سے جواب دیتے ہئے لکھت ہیں کہ

یوم ابو بکر منانا سنت ، فرض مستحب اور افضل نہیں

نہ یہ عید ہے نا اسے ثواب سمجھا جاتا ہے

اور نہ یہ دین کا رکن ہے اور

صرف محض آگاہی حاصل کرنے کہ لیے منایا جاتا ہے

جبکہ کہ دوسری طرف دیوبندیوں کے ابّا حجور مفتی صاحب لکھتے ہیں کہ یہ ایّام یہ بائث اجر ہیں اور ایسا ہی کرنا چاہئے۔

اسے ہم دیوبندیوں کی منافقت کہیں ، کھلا تضاد یا دھوکہ ؟؟

post-4264-0-59346500-1337360127.jpg

post-4264-0-64551700-1337360102.jpg

اس فتویٰ میں جلوس کو ثواب نہیں بولا بلکہ صحابہ (raa) کی نجی، سیاسی، حکومتی زندگی کے حالات اور ان کے اخلاق و عادات کو فقتا”فوقتا” محافل منعقد کرنے کو بعث اجر و ثواب قرار دیا جا رہا ہے۔

Edited by Talvar
Link to comment
Share on other sites

اس فتویٰ میں جلوس کو ثواب نہیں بولا بلکہ صحابہ (raa) کی نجی، سیاسی، حکومتی زندگی کے حالات اور ان کے اخلاق و عادات کو فقتا”فوقتا” محافل منعقد کرنے کو بعث اجر و ثواب قرار دیا جا رہا ہے۔

مسٹر تلوار صاحب وضاحت فرما دیں

فتویٰ کے سوال میں جلوس نکالنے کی شرعی حیثیت پوچھی گئی ہے

اور جواب میں مفتی جی نے جلوس کی کیا شرعی حیثیت بتائی ؟ کیا جلوس نکالنا ثواب بتایا؟

یا گناہ بتایا ؟

یا دیوبندی مفتی نے گندم کا جواب چنا دیا ہے ؟

"MAZKORAH TAREKA KAR THEEK NAHI" KAHA HEY OR WQTAN FOQTAN MEHFIL JA BAES AJR O SAWAB BATAYA HEY

Edited by Talvar
Link to comment
Share on other sites

janab Talvar shb ager theik nahi to galt ha aur bidat ha ap batyn ya jo molvi ya kam kar rahe ha bidati hain ka nahi????????

2. janb ya b farma dain ka waqtan fawaqtan Mahfile milad jis mian NABI pak (saw) ki shan aur un ka Khasis mojzad baeyan kie jayen us pa b sawab ha ka nahi???????????????????????????????????????

Link to comment
Share on other sites

"MAZKORAH TAREKA KAR THEEK NAHI" KAHA HEY OR WQTAN FOQTAN MEHFIL JA BAES AJR O SAWAB BATAYA HEY

مزکورہ طریقہ کار جلوس وغیرہ اگر دیوبندی مفتی کے نزدیک ٹھیک نہیں تو

اس کا مطلب یہ ہوا کہ جو دیوبندی لوگ جوش و خروش سے یوم صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ منا رہے ہیں جلوس نکال کے

وہ سب گمراہ ہوئے ؟؟

مثلآ دیوبندی دہشت گرد تنظیم کا رہنما احمد لدھیانوی گمراہ ٹھہرا ؟

5-14-2012_49057_l.jpg

اس فتویٰ میں جلوس کو ثواب نہیں بولا بلکہ صحابہ (raa) کی نجی، سیاسی، حکومتی زندگی کے حالات اور ان کے اخلاق و عادات کو فقتا”فوقتا” محافل منعقد کرنے کو بعث اجر و ثواب قرار دیا جا رہا ہے۔

اور اگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خصائص ، زندگی کے حالات اور اخلاق بیان کرنے کے لیے محافل منعقد کی جائیں تو کیا وہ بھی بائث اجر و ثواب ہو گا ؟؟؟

Link to comment
Share on other sites

مزکورہ طریقہ کار جلوس وغیرہ اگر دیوبندی مفتی کے نزدیک ٹھیک نہیں تو

اس کا مطلب یہ ہوا کہ جو دیوبندی لوگ جوش و خروش سے یوم صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ منا رہے ہیں جلوس نکال کے

وہ سب گمراہ ہوئے ؟؟

مثلآ دیوبندی دہشت گرد تنظیم کا رہنما احمد لدھیانوی گمراہ ٹھہرا ؟

post-4264-0-43001600-1337704295.jpg

انھوں نے فرمایا کہ ٹھیک نہیں یعنی مناسب نہیں اس میں گمراہی کا کیا سوال

اور اگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خصائص ، زندگی کے حالات اور اخلاق بیان کرنے کے لیے محافل منعقد کی جائیں تو کیا وہ بھی بائث اجر و ثواب ہو گا ؟؟؟

حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم کا ذکر خیر کرنا باعث اجر و ثواب ہے لیکن اپنی طرف سے کسی خاص دن کی قید لگانا بدعت ہے۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو ایسی بدعت ہے جس میں خود بریلویوں کو بھی اختلاف نہیں

Link to comment
Share on other sites

انھوں نے فرمایا کہ ٹھیک نہیں یعنی مناسب نہیں اس میں گمراہی کا کیا سوال

تو اس کا مطلب ہے دیوبندی عوام ایک غیر مناسب یا غلط طریقے سے یوم منا رہے ہیں یعنی دیوبندی عوام کو پتہ ہی نہیں کہ کیسے یوم صدیق منانا ہے تو گمرہ ثابت ہوئے نا پھر ؟

حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم کا ذکر خیر کرنا باعث اجر و ثواب ہے لیکن اپنی طرف سے کسی خاص دن کی قید لگانا بدعت ہے۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو ایسی بدعت ہے جس میں خود بریلویوں کو بھی اختلاف نہیں

تو یوم وفات صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا دن میں دیوبندی دن کا تعین کر کے عام تعطیل کر رہے ہیں اور جلوس بھی نکال رہے ہیں۔

اب لگاو دیوبندیوں پر بدعت کا فتویٰ

Link to comment
Share on other sites

تو یوم وفات صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا دن میں دیوبندی دن کا تعین کر کے عام تعطیل کر رہے ہیں اور جلوس بھی نکال رہے ہیں۔

اب لگاو دیوبندیوں پر بدعت کا فتویٰ

Na srf Tateel ka mutalba kr rahay hain blkay sarkari satah par mananay ka mutalba bh kr rahay hain.

Link to comment
Share on other sites

تو اس کا مطلب ہے دیوبندی عوام ایک غیر مناسب یا غلط طریقے سے یوم منا رہے ہیں یعنی دیوبندی عوام کو پتہ ہی نہیں کہ کیسے یوم صدیق منانا ہے تو گمرہ ثابت ہوئے نا پھر ؟

جو وجوہات پوسٹر میں موجود ہیں اگر وہ وجوہات نہ پائی جائیں تو گمراہی کا کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

تو یوم وفات صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا دن میں دیوبندی دن کا تعین کر کے عام تعطیل کر رہے ہیں اور جلوس بھی نکال رہے ہیں۔

اب لگاو دیوبندیوں پر بدعت کا فتویٰ

یہ سب جو آپ نے کہا اس سے آپ کو کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ سب صرف اگاہی کےلیے ہے۔ اس کو نا دین کا حصہ قرار دیا ہے اور نہ ہی شعار اسلام جیسے عید وغیرہ

Link to comment
Share on other sites

Talvar sb neechay wale swaloon k bare ap se kisi Tehqiqi jawab ka talbgar hum,

zara lab kushai ki jiyeee.

یو م صدیق اکبر کے بارے میں وہابی نے کہا کہ اس کو ہم سنت نہیں سمجھتے ۔جناب سنت نہیں

سمجھتے لیکن جایز تو سمجھتے ہیں کہ نہیں؟؟؟؟؟ یقینا جایز تو سمجحتے ہیں تو اس کے جایز ہونے پر قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت تو پیش کرو۔ کیا یہ جایز کام خیر القرون میں کبھی ہوا تھا؟؟؟؟

وہابی کہتا ہے یوم صدیق محض مسلمانوں میں آگاہی کے لیے منایا جاتا ہے تو وہابی اپنا اصول کیوں بھول گے کہ اگر اس نیے عمل میں کچھ بھلای و اچھائی ہوتی تو کیا حضور صلی اللی علیہ وسلم کو اس کا علم نہیں تھا؟؟صحابہ کرام کو اس کا علم نہیں تھا؟؟؟

To the point jawab de kr Fazoliyaat se parhaz kijiyee ga but mehrbani ho gi.

Rizwi Attari

Link to comment
Share on other sites

جو وجوہات پوسٹر میں موجود ہیں اگر وہ وجوہات نہ پائی جائیں تو گمراہی کا کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

Any guarantee ?

یہ سب جو آپ نے کہا اس سے آپ کو کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ سب صرف اگاہی کےلیے ہے۔ اس کو نا دین کا حصہ قرار دیا ہے اور نہ ہی شعار اسلام جیسے عید وغیرہ

تو یہ کیا دیوبندی عوام جاہل ہے کہ ان کو معلوم نہیں کہ یہ دن یوم صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ کے وصال کا ہے ؟

اگر آپ کا یہ جلوس محض آگاہی حاصل کرنے کے لیے ہے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایام وصال اور ولادت کا جلوس کب نکالیں گے محض آگاہی حاصل کرنے کے لیے ؟؟

ایک مختصر سا سوال ہے

جب کسی کو کوئی چیز بتانی ہو یا کسی اہم بات سے کسی کو آگاہ کرنا ہو تو اس وقت بدعت

بدعت نہیں رہتی ؟

آگاہی حاصل کرنے کے لیے بھی وہی طریقہ اپنانا چاہئے جو طریقہ

قرآن و سنت میں موجود ہے یا صحابہ کرام نے ایساعمل کیا ہو

kia Khial hy mai ny theek kaha ??

جو پوسٹر میں شرائط درج ہیں اگر وہ نہ پائی جائیں تو آپ کسی دن بھی نکال لیں۔

بدعت آپ کسے کہتے ہیں یہ تو بتاہیں۔ جو آپ یوم صدیق اکبر کے جلوس کو بدعت بول رہے ہو

Post mai sy perh ker Re write kero our Wazha kero Kaisy kon si shart na ho to kia ho ga , kaisa ho ga , kub ho ga ,

Baat go goul kern ki bjaiy seedy tareeqy sy Jawab do ...

aap ny khud hi kaha tha k Din ki Qaid lgana bidat hy our ye qiad aap ko youme Siqeue Akbr (R.A ) k Din manany mai Nazar kio nai aa rahi

لیکن اپنی طرف سے کسی خاص دن کی قید لگانا بدعت ہے۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو ایسی بدعت ہے

Chalo aisa kero tum bidat ki tareef kero

Link to comment
Share on other sites

Post mai sy perh ker Re write kero our Wazha kero Kaisy kon si shart na ho to kia ho ga , kaisa ho ga , kub ho ga ,

Baat go goul kern ki bjaiy seedy tareeqy sy Jawab do ...

جو جو شراط پوسٹر میں موجود ہے اگر وہ یوم صدیق اکبر میں موجود ہونگی تو بدعت ہوگی۔

aap ny khud hi kaha tha k Din ki Qaid lgana bidat hy our ye qiad aap ko youme Siqeue Akbr (R.A ) k Din manany mai Nazar kio nai aa rahi

دن کی قید اگر ثواب سمجح کر لگائیں جائیں تو ہمارے خلاف ہے۔

Chalo aisa kero tum bidat ki tareef kero

Post mai sy perh ker Re write kero our Wazha kero Kaisy kon si shart na ho to kia ho ga , kaisa ho ga , kub ho ga ,

Baat go goul kern ki bjaiy seedy tareeqy sy Jawab do ...

aap ny khud hi kaha tha k Din ki Qaid lgana bidat hy our ye qiad aap ko youme Siqeue Akbr (R.A ) k Din manany mai Nazar kio nai aa rahi

Chalo aisa kero tum bidat ki tareef kero

دن کی قید اگر ثواب سمجح کر لگائیں جائیں تو ہمارے خلاف ہے

آپ کو یوم صدیق اکبر پر عتراض تھا یہ تو آپ کے زمے ہے کہ اس کو بدعت ثابت کریں۔

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...
  • 3 months later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...