Jump to content

Mr.talvar Yeh Konsa Shirk Hai...


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب


اور ہاں ذرا یہ بھی بتادیں کہ توحیدی بھائی کے نکات کے جوابات دیتے ہوئے پہلا جواب جو دیا کہ کرامت اللہ کا فعل ہوتا ہے جو صاحب قبر سے ظاہر ہوا۔ جناب کیوں اپنے بڑوں کے لکھے پر لات مارتے ہیں، تقویتہ الایمان میں آپ کے بہت محترم اسماعیل دہلوی نے فیصلہ دے دیا ہے کہ مر کر سب مٹّی میں مل جاتے ہیں پھر صاحب قبر سے یہ کرامت کیسے ظاہر ہوگئی؟ وہ تو آپ لوگوں کے عقیدے کے مطابق مر کر مٹّی میں مل گئے تھے۔

Link to comment
Share on other sites

MEY NEY JO JAWAB DEA VO KAFI HEY .......... MAZEED TASLI KEY LEA SHARAH SAHI MUSLIM GULAM RASOOL SAEEDI KA HAWALA DEKHEEN

 

post-13541-0-26226900-1339035650.jpgpost-13541-0-17231500-1339035658.jpg

 

مجھے خوشی ہے کہ آپ نے اپنے تھانوی صاحب کو اور دوسرے دیوبندیوں کو جو یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ مرنے کے بعد بھی عالم میں تصرّف کر سکتے ہیں، جاہل قرار دے کر اپنی غیرتِ ایمانی کا ثبوت دیا۔ ارواح ثلاثہ میں قاسم نانوتوی کے بارے میں واقعہ درج ہے کہ مرنے کے بعد ظاہری جسم کے ساتھ دیوبند میں تشریف لائے اور لفظوں سے ہی سہی، مدد کرکے گئے۔ اسی طرح تھانوی کے دادا مرنے کے بعد تشریف لاتے تھے اور وہ بھی مٹھائی لے کر۔ سوانح قاسمی میں نانوتوی کا ایک اور واقعہ موجود ہے کہ اپنے ایک ماننے والے کی مدد کرنے کے لئے تشریف لائے وغیرہ وغیرہ۔

بہت شکریہ کہ آپ نے ہمت و جرّاءت سے کام لیا اور اپنوں کو جاہل قرار دیا۔

اللہ حافظ

 

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...