Jump to content

دُور نزدیک کے سننے والے وہ کان(سماعت مصطفی ﷺ پر اعتراضات)۔


Muslampak

تجویز کردہ جواب

بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ

جزاک اللہ خیر

۔قبلہ سعیدی صاحب نے وہابیوں دیوبندیوں کے تمام اعتراضات کے جوابات پیش فرما دیے ہیں ۔مسلم پاک صاحب کو چاہے کہ حق کو قبول کرلے ،اور اگر محض ضد و ہٹ دھرمی کرنی ہے تو پھر تحقیق کی آڑ مت لے اور صاف صاف اپنا عقیدہ و نظریہ بیان کردے ۔باقی لوگ خود فیصلہ کر لیں گے اہل سنت و جماعت نے جو دلایل بیان کیے وہابیوں نے ان کے جوابات دیے کہ نہیں؟

وہابی کبھی علم غیب ، کبھی حاضر و ناظر، کبھی استمدادکے موضوعات کی طرف چلے جاتے اور کبھی ذات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے خطاب کو پہاڑوں،جنگلوں، حیوانات اور پرندوں سے خطاب پر قیاس کرتے ِ۔حالانکہ یہ قیاس ہی باطل ہے کیونکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سماعت و بصارت اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مذکورہ بالا فضایل و کمالات قرآن و حدیث سے ثابت ہے ، چلو زیادہ نہیں تو کم ازکم اتنی بات کے تو تمام وہابی بھی قایل ہیں کہ بطور معجزہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایسی باتوں کا ثبوت موجود ہے ۔ لیکن وہابیوں کیا پہاڑوں،جنگلوں، حیوانات اور پرندوں کے لیے کبھی ایسی بات کا کوہی مدعی ہوا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

کہیں دیوبند کے نیم حکیم تھانوی کی حفظ الایمان کی عبارت کی طرح یہاں بھی تو قیاس نہیں کرنے کی کوشش کی جا رہی؟؟یا پھربراہین قاطعہ کی طرح شیطان و مالک الموت کے لیے نص کا دعوی رکھنے والے یہاں پہاڑوں،جنگلوں، حیوانات اور پرندوں کے لیے ایسی باتوں کے قایل تو نہیں ہو گے؟؟

میں اپنی پہلی تحریر میں اس بات کی طرف اشارہ کر چکا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ ہی جدا ہے آپ تو روف و رحیم ہیں ،رحمة اللعالمین ہیں۔۔۔۔۔جس پر گفتگو میں کر چکا لیکن وہابیوں نے اس کا کوہی جواب نہیں دیا ،وہابیوں کہا ں رحمة اللعالمین اور کہاں جنگلوں ،پرندوں سے خطاب ۔۔۔معاذ اللہ ثم معاذ اللہ ۔

شرم نبی خوف خدا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں

وہابیوں کی عادت ہے کہ ذات مصطففی صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابل ادنیٰ چیز کو پیش کریں گے تقوییہ الایمان میں جیسے ہر گاؤن کا چودہری و زمیندار پر قیاس کیا حالانکہ خلیفہ اعظم ، وزیر اعظم ،جیسے مقامات بھی تو تھے ۔۔ایسے ہی یہاں بھی دیکھے کہ وہ ذات جو کل عالمین کے لیے رحمت ہیں ان کو ایسی چیزوں پر قیا س کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔

بحر حال گزارش صرف اتنی ہے کہ وہابیوں کا یہ قیاس ہی باطل ہےاور انبیاء کی شان میں کمی کرنا اور ان کو ادنی چیز پر قیاس کرنا شیطانی قیاس ہے جیسا کہ شیطان نے حضرت آدم علیہ السلام پر خود کو کیا تھا۔

باقی اس موضوع پر تفصیلی گفتگو ہو چکی ہے ۔مسلم صاحب اور باقی کوہی بھی ممبر شروع سے آخر تک تمام پوسٹیں پڑھ کر فیصلہ کر سکتا ہے کہ کون موضوع پر رہا اور کون ادھر اُدھر کی گفتگو کرتا رہا؟

 

 

 

 

 

و

Link to comment
Share on other sites

جزاک اللہ حضرت قبلہ سعیدی صاحب اور توحیدی بھائی

 

مسلم پاک سے عرض ہے کہ اتنے زبردست قسم کے جوابات ملنے کے بعد انہیں حق قبول میں کوئی چیز مانع نہیں ہونی چاہئے ہاں اگر اب بھی آپ ضد اور ہٹ دھرمی پر قائم رہتے ہیں تو اسکا کوئی علاج نہیں۔جناب من یہ ناصر نعمان وہی بھگوڑا ہے جو کہ علم غیب والے ٹاپک سے بھاگا ہوا ہے اور بعد میں یہاں کا رخ بھی نہیں کیا۔اس کے سر پر ابھی ہمارے سوالات کا قرض باقی ہے۔

Link to comment
Share on other sites

بہت خوب، بہت ساری تالیاں مُسلّمپاک کے لیئے، ایک بار پھر اپنی بات کے مُنکر ہوئے، اب کے اُنہوں نے کہا تھا "تین دن کے بعد۔۔۔" لیکن اس بات آج چار دن ہوگئے، یہ تو اہلِ وھابیہ دیوبندیہ کا دستور ہے، اِس بات کو آپ معزّز ممبران بخوبی جانتے ہیں، پھر یہ مُسلَمپاک کون ہے؟ کیا اپنی کہی بات سے بار بار مکرنا کچھ سمجھانے کے لیئے کافی نہیں؟

 

Link to comment
Share on other sites

بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

دیوبند کے نیم حکیم اشرفعلی تھانوی نے خود اپنی تحقیق بیان کی کہ التحیات میں یہ سب کلمات اپنی طرف سے خیال کرنا بہتر ہے ۔

 

 

Tasheel Tarbiat us Salik Page 1.jpg

 

 

Tasheel Tarbiat us Salik page 2.jpg

 

 

تشہد کے وقت تصور : سب اپنی طرف سے خیال کرنا بہتر ہے۔

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

لگتا ہے "مسلَمپاک" کے لیئے میرا اندازہ جو 99 فیصد تھا درست ثابت ہوا۔ اب دیکھ لیں آپ لوگوں کے سامنے ہے، کہاں تو فیصلہ سنانے کی بات کی تھی اور اب ایسے غائب جیسے کسی دیوگندی کے سرمیں سے عقل۔

 

:P :P :P

Link to comment
Share on other sites

بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔

سب سے پہلے تاخیر پر معذرت خواہ ہوں۔

جب قرآن و حدیث کے واضح دلایل سامنے آ جاویں تو کسی مسلمان کو حق نہیں پہنچتا کہ اپنی تاویلیں پیش کرے ۔

میرا موضوع صرف یہی احادیث تھیں باقی مسلہ حاضرو ناظر ،علم غیب ایک تاویل بحث ہے اس پر گفتگو میرا موضوع نہ تھا ۔

میں نے دونوں فارم پر تمام گفتگو پڑھی اور اس نیتجے پر پہنچا کہ اسلامی فارم کے ممبرز نے موضو ع کے مطابق گفتگو کی۔

اور احادیث مبارکہ پر تسلی بخش جوابات تحریر کیے۔لہذا میں اس مسلے میں ان تمام احادیث کو مانتا ہوں۔

مجھے بہت سارے ممبرز نے دیوبندی قرار دیا ،دیوبندیوں نے بریلوی کہا ۔۔۔۔لیکن میں اہلحدہث ہوں اور وہ بھی ایسا اہلحدیث نہیں جو موجودہ ضدی ومتشدد قسم کے حضرات ہیں بلکہ

حق بات جب بالکل واضح ہو جاتی ہے تو اس کو قبول کر کے اس پر ہی اپنا ایمان رکھتا ہوں۔

 

اللہ ہمیں حق قبول کرنے کی توفیق عطا فرماے۔

Link to comment
Share on other sites


مُسلَمپاک کا جواب پڑھا نہیں جارہاہے، ایک تو سارے حروف الگ الگ دکھائی دے رہے ہیں دوسرے بہت سے حروف کی جگہ ڈبّہ بنا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔
دوسرے ایسا لگتا ہے کہ جب بھی ان کو کچھ اس طرح کہا جاتا ہے کہ بھاگ گئے تب ہی فوراً آن دھمکتے ہیں۔ ڈئیر مسلمپاک صاحب، گزارش ہے کہ واضح جواب دیں، جیسے کہتے ہیں کہ ہاں یا ناں میں جواب دو " یہ بات میں نے مثال کے طور پر کہی ہے کہیں آپ ہاں یا ناں لکھ کر پھر غائب نہ ہوجائیے گا"
اللہ حفافظ

Link to comment
Share on other sites

بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔

سب سے پہلے تاخیر پر معذرت خواہ ہوں۔

جب قرآن و حدیث کے واضح دلایل سامنے آ جاویں تو کسی مسلمان کو حق نہیں پہنچتا کہ اپنی تاویلیں پیش کرے ۔

میرا موضوع صرف یہی احادیث تھیں باقی مسلہ حاضرو ناظر ،علم غیب ایک تاویل بحث ہے اس پر گفتگو میرا موضوع نہ تھا ۔

میں نے دونوں فارم پر تمام گفتگو پڑھی اور اس نیتجے پر پہنچا کہ اسلامی فارم کے ممبرز نے موضو ع کے مطابق گفتگو کی۔

اور احادیث مبارکہ پر تسلی بخش جوابات تحریر کیے۔لہذا میں اس مسلے میں ان تمام احادیث کو مانتا ہوں۔

مجھے بہت سارے ممبرز نے دیوبندی قرار دیا ،دیوبندیوں نے بریلوی کہا ۔۔۔۔لیکن میں اہلحدہث ہوں اور وہ بھی ایسا اہلحدیث نہیں جو موجودہ ضدی ومتشدد قسم کے حضرات ہیں بلکہ

حق بات جب بالکل واضح ہو جاتی ہے تو اس کو قبول کر کے اس پر ہی اپنا ایمان رکھتا ہوں۔

 

اللہ ہمیں حق قبول کرنے کی توفیق عطا فرماے۔

 

:rolleyes:

:rolleyes:

:rolleyes:

Link to comment
Share on other sites


جزاک اللہ مغل بھائی، آپ کی مدد کا بے حد مشکور ہوں۔
مُسلمپاک صاحب، حق کی تلاش جاری رکھئے، ردّ غیر مقلّد کے نام سے الگ سیکشن موجود ہے، اُسے کھنگالیئے اور جس بات کی وضاحت چاہیئے ہو، بلا جھجک پوچھ لیں۔ آپ کو دیوبندی سمجھا، سمجھنے میں غلطی ہوئی لیکن وہ بھی آپ کے رویہ کی وجہ سے (میں اپنی لاسٹ پوسٹ میں بتا چکا ہوں) اور ظاہر ہے میں غلطیوں سے ماوراء ہرگز نہیں ہوں۔ اللہ عزّوجل آپ کی مدد فرمائے اور آسانیاں عطا فرمائے تاکہ آپ حق کو ہر طرح پہچان سکیں۔ آمین

Link to comment
Share on other sites

اسلام علیکم! اس ٹاپک میں علامہ ابن قیم کی کتاب جلاالافھام سے طبرانی کی ایک حدیث پیش کی گئی ہے جس میں ہے کہ درود پڑھنے والے کی اواز مجھ تک پہنچ جاتی کیا کوئی بھائی خصوصا توحیدی بھائی اس حوالے سے میری راہنائی کر سکتے ہیں کہ طبرانی کے اپنے نسخے میں یہ حدیث کہاں پر ہے کیا اس میں بھی لفظ صوتہ ہی موجود ہے۔ اور اس حدیث کی سند کیسی ہے۔کیا یہ صحیح حدیث ہے یہ ضعیف۔

دوسری گزارش یہ کہ چند بھائی کو ضرور جائن کریں تاکہ وہاں بھی اپنی بات بہتر طور پر پہنچائی جا سکے۔

Edited by Usman Razawi
Badmazhabon k forum ka naam remove kia gya hay
Link to comment
Share on other sites

اسلام علیکم! اس ٹاپک میں علامہ ابن قیم کی کتاب جلاالافھام سے طبرانی کی ایک حدیث پیش کی گئی ہے جس میں ہے کہ درود پڑھنے والے کی اواز مجھ تک پہنچ جاتی کیا کوئی بھائی خصوصا توحیدی بھائی اس حوالے سے میری راہنائی کر سکتے ہیں کہ طبرانی کے اپنے نسخے میں یہ حدیث کہاں پر ہے کیا اس میں بھی لفظ صوتہ ہی موجود ہے۔ اور اس حدیث کی سند کیسی ہے۔کیا یہ صحیح حدیث ہے یہ ضعیف۔

دوسری گزارش یہ کہ چند بھائی فورم کو ضرور جائن کریں تاکہ وہاں بھی اپنی بات بہتر طور پر پہنچائی جا سکے۔

اسلام علیکم بھائی آپکی اس تجویز کی میں بھی حمایت کروں گا کیونکہ انٹرنیٹ پر یونی کوڈ میں زیادہ تر فورمز دیگر مسالک کے لوگوں کہ ہیں کہ جہاں سے وہ اپنے مسالک کی بہترین طریقے اور سبک رفتاری سے ترویج و اشاعت کررہے ہیں جبکہ ہمارے اہل سنت کا سوائے ایک کے اور کوئی یونی کوڈ فورم نہیں ہے میں کتنی مرتبہ اسلامی محفل کی مقتدر ہستیوں سے اپیل کرچکا ہوں کہ اسے یونی کوڈ بنا دیں مگر ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اوپر سے عجیب قسم کہ عذر ہیں کہ ہمارے زیادہ تر ممبر فارن سے ہیں جو کہ انپیج نہیں جانتے یعنی کہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ بھلا یہ کوئی بات ہے کہ کہ چند لوگ ان پیچج نہیں جانتے تو ہم اہل سنت کی ترویج کے لیے بہترین لائحہ عمل نہ اختیار کریں پلیز اگر اسلامی محفل یونی کوڈ نہیں بنائی جاسکتی تو پھر برائے مہربانی مصطفوی بھائی کی تجویز کو سامنے رکھتے ہوئے دیگر مسالک کے فورمز کو یہاں کہ مقتدر لوگ جوائن کریں تاکہ اہل سنت کی مؤثر اور معتبر نمائندگی ہوسکے جیسے محدث فورم ، سراط الھدی فورم اور اردو مجلس وغیرہ ۔۔والسلام

Link to comment
Share on other sites

  • 10 months later...
iska jawab chahiye

 

Hazrat Abu Huraira (Razi Allah Anho) say marvi hay k Nabi Karim (Sallallaho Alaihi Wa'alihi Wasallam) nay farmaya:

" Koi bhi shakhs mujh par Salaam Bhejta hy to Bay shak Allah nay mujh par meri Rooh Lota di hui hay, (aur meri tawajjah is ki taraf mabzool farmata hy) yahan tak k main is k Salaam ka Jawab daita hun.

Abu Daud, Kitabul Manasik, Baaa Ziyarat e Quboor

Musnad Ahmad

Baiheqi Assunan ul Kubra

(Shuab -ul- Iman,Imam Bayhaqi ) iss Rivayat ko Yazeed Bin Abdullah Ne Abu Huraira Razi ALLAHu Ta'ala Anhu k Hawalay Se Beyaan kiya hai jub k Yazeed Bin Abdullah ki Aam Rivayaat Tabayeen k Hawalay Se Hoti hai, Aur inn ka Abu Huraira Razi ALLAHu Ta'ala Anhu Se Sunna Sabit Nahi hai, lehaza Sanad Mein inqita ki waja se ye Rivayat Zayeef hai
Link to comment
Share on other sites

(bis)



جناب امام نووی رحمۃ اللہ علیہ، امام ابن حجر رحمۃ اللہ علیہ کو تو یہ حدیث ضعیف نظر نہیں آئی اور یہ اس حدیث کو صحیح قرار دیں،  حتٰی کہ وہابڑوں کا امام ناصر الدین الالبانی بھی اسے حسن کا درجہ دے۔ شاید یہ لوگ علمِ حدیث سے جاہل تھے اور آج کے intelligent وہابڑوں کو اچانک یہ خیال آیا کہ یہ حدیث تو ضعیف ہے۔ اللہ سمجھ دے



 


post-14461-0-80449800-1369849416_thumb.jpg


post-14461-0-10304300-1369849767_thumb.jpg


 


---------------------------------------------------


 


post-14461-0-41036700-1369849502_thumb.jpg


post-14461-0-72154300-1369849480_thumb.jpg


 


---------------------------------------------------


 


post-14461-0-59432100-1369849464_thumb.jpg


post-14461-0-13176800-1369849520_thumb.jpg


Link to comment
Share on other sites

(bis)


 


امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ اس حدیث پر کلام کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ردِ روح کی ایک مراد یہ بھی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم استغراقِ ملکوتی اور اللہ تعالٰی کے مشاھدہ میں محو ہوتے ہیں کہ اللہ تعالٰی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی توجہ اس طرف دلاتا ہے کہ آپکا امتی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام بھیج رہا ہے۔ سبحان اللہ۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھیجنے والے کا سلام سنتے ہیں اور جواب دیتے ہیں۔


 


سمع خارق للعادۃ کا معنی ہے معجزاتی سماعت۔ 


 


اور یہ حدیث امام ابو داؤد رحمۃ اللہ علیہ نے باب زیارۃ القبور میں نقل کی ہے۔ البانی نے صرف اس پر تحقیق کی ہے۔ اور اس حدیث کا ترجمہ پڑھ کر ہی اس بات کا اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہ دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد کے متعلق ہے۔


 


باقی یہ رہا آپ کا اسکین پیج۔۔۔۔


post-14461-0-45761700-1369898440_thumb.jpg


post-14461-0-14550600-1369898545_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

  • 6 months later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...