Jump to content

سعودی عرب کے موجودہ علماء و اکابرین کی مستند و معتبر کتب سے ان کے عقاید و نظریات


Nabi Pak ka Ishq

تجویز کردہ جواب

اسلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتة

اسلامی محفل پر موجود تمام علماء اور محقیقین حضرات﴿بلخصوص توحید،مغل،برہان بھای و دیگر حضرات﴾ سے گزارش ہے کہ اس موضوع پر ہمیں معلومات فراہم کریں۔

نمبر ا

سعودی عرب کے موجودہ علماء کو گستاخ و بے ادب کیوں کہا جاتا ہے؟اور ان کے معتبر و مستند علماء اور مستند کتابیں کون کون سی ہیں جن کی بناء پر علماء اہل سنت و جماعت کا ان سے اختلاف ہے؟کتب و علماء کے نام اور ان کی عبارات درکار ہیں۔

 

نمبر ۲

محمد بن عبد الوہاب نجدی کی وہ کون کون سی کتب ہیں جن کی بنا پر اس کو بے ادب و گستاخ قرار دیا جاتا ہے؟؟ کیا ان کی اپنی اصلی تالیفات کی سکین کاپیاں یہاں پوسٹ کی جا سکتی ہیں؟؟اور محمد بن عبد الوہاب کی وہ کون کون سی عبارات یا عقاید ہیں جن کی بناء پر اس کو گستاخ قرار دیا جاتا ہے؟؟؟نیز محمد بن عبد الوہاب نجدی کے بارے میں موجود علماء سعودیہ کی کیا رایے ہے؟

نمبر ۳

تقویتہ الایمان کے بارے میں سعودی عرب کے معتبر و مستند علماء و اکابرین کی کتب میں کیا حکم لگایا گیا ہے یعنی معتبر و مستند ہے کہ غیر معتبر؟؟اور اسماعیل دہلوی موجودہ معتبر سعودی علما بلخصوص امام مسجد مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کی راے ان کے بارے میں کیا ہے؟

 

گزارش ًعربی عبارات و حوالہ جات کا ترجمہ بھی لازمی درج کیجیے تاکہ ہر خاص و عام کو بات سمجھ آ سکے

نوٹۛ براے کرم یہاں یہ موضوع زیر بحث نہیں لایا جاے کہ ان کی اقتدا میں نماز جایز ہے کہ نہیں، کیونکہ فلحال ہمارا موضوع صرف ان کی کتب کے حوالہ جات اور ان کے عقاید و نظریات جاننا ہیں لہذاخلاف موضوع گفتگو مت کی جاے ۔

Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...

میں نے اس فارم کے علاوہ بھی کافی تحقیق کی ہے لیکن مجھے سعودی علماء کے بارے میں کسی بھی عالم دین کی ایسی تحریر یا ویڈیو نہیں ملی جس میں ان کے عقاید یا گستاخیاں بیان ہوں ۔اس لیے دوبارہ گزارش ہے کہ مجھے بتایا جاے 


نمبر ا

سعودی عرب کے موجودہ علماء کو گستاخ و بے ادب کیوں کہا جاتا ہے؟اور ان کے معتبر و مستند علماء اور مستند کتابیں کون کون سی ہیں جن کی بناء پر علماء اہل سنت و جماعت کا ان سے اختلاف ہے؟کتب و علماء کے نام اور ان کی عبارات درکار ہیں۔


نمبر ۲

محمد بن عبد الوہاب نجدی کی وہ کون کون سی کتب ہیں جن کی بنا پر اس کو بے ادب و گستاخ قرار دیا جاتا ہے؟؟ کیا ان کی اپنی اصلی تالیفات کی سکین کاپیاں یہاں پوسٹ کی جا سکتی ہیں؟؟اور محمد بن عبد الوہاب کی وہ کون کون سی عبارات یا عقاید ہیں جن کی بناء پر اس کو گستاخ قرار دیا جاتا ہے؟؟؟نیز محمد بن عبد الوہاب نجدی کے بارے میں موجود علماء سعودیہ کی کیا رایے ہے؟

نمبر ۳

تقویتہ الایمان کے بارے میں سعودی عرب کے معتبر و مستند علماء و اکابرین کی کتب میں کیا حکم لگایا گیا ہے یعنی معتبر و مستند ہے کہ غیر معتبر؟؟اور اسماعیل دہلوی موجودہ معتبر سعودی علما بلخصوص امام مسجد مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کی راے ان کے بارے میں کیا ہے؟


گزارش ًعربی عبارات و حوالہ جات کا ترجمہ بھی لازمی درج کیجیے تاکہ ہر خاص و عام کو بات سمجھ آ سکے

Link to comment
Share on other sites

اوضح البرہان  اور کتاب العقائد کیا محمد بن عبد الوہاب کی کتاب ہے؟


اور کیا ان کتابوں کے اصلی حوالے  سکین مل سکتے ہیں؟


اور مزید ان کے عقیدوں کے بارے میں اگر تفصیل مل جائے تو مہربانی ہو گی۔

Link to comment
Share on other sites

haj/umrah karnay waloon ko saudi govt k mulaazmeen(jo isi kaam kay liee rakhay hu ay hain)different books taqseem kartay hain jin main moujooda hakoomat aur ulma(Bin BAAZ etc) kay aqaid biaan kee ay hotay hain. wo books daikhee ja saktee hain. aaj kal ziada zor is baat par hay k  jahan HAZOOR (saw) 

ke wilaadat hu e ya jagah wo naheen.  haram sharif main khulay aam waaz kartay hain k NOUZUBILLAH HAZOOR (saw) kay waldain mushrik/kafir thay.  

Link to comment
Share on other sites

توحیدی صاحب ۔میں سنی مسلمان ہوں الحمد للہ ۔لیکن تحقیقی بات پر یقین رکھتا ہوں ۔ میں آپ سے بحث نہیں کر رہا بلکہ حق الیقین کے لیے چند سوال کرتا ہوں۔


 


شوکانی کی کتاب کا حاشیہ لکھنے والا محمد حامد الفقی کیا علماء سعودیہ کا معتبر و مستند شخص ہے؟اور


کیا ان کے اکابرین میں شامل ہے؟اگر شامل نہیں تو یہ عام مولوی ٹھہرا لہذا سب علماء سعودیہ کو بے ادب کس طرح قرار دیا جا سکتا ہے؟


 


نبی پاک ﷺ کے اعمال کے بارے میں شرک کا شک بھی کفر ہے ۔


نبی پاکﷺ کو مردہ کہنا بھی گستاخی ہے۔


 


 


حضرت آدم کے بارے میں بھی ایسا بکنا گستاخی ہے ۔۔۔۔لیکن ایک سوال ذہن میں پیدا ہوا کہ اگر یہ روایت من گھڑت ہی ہے تو کیا محدثین کو معلوم نہیں تھا کہ حضرت آدم شرک نہیں کر سکتے یقینا معلوم ہو گا تو پھر انہوں نے ایسی من گھڑت بات کیوں لکھی ۔۔یہ بات سمجھ سے باہر ہے۔۔


 


روضہ انوار پر جا کر دعا کرنا تو جایز ہے لیکن منہ کعبہ کی طرف یا روضہ کی طرف اس میں اختلاف ہے لیکن میں شرک و بدعت نہیں کہتا ۔ منہ روضہ کی طرف کر کے دعا کرنے  پر اگر کوٗی صحیح حدیث مل جاے تو  مزید میری تسلی ہو جاے گی۔


 


ہم نے یہ سنا ہے کہ محمد بن عبد الوہاب نجدی ہے ،گستاخ ہے  لہذا میں آپ سے گزارش کروں گا کہ صرف اس ہی کے حوالے بیان کیجیے ۔۔کیونکہ تمام سعودی علماء کا اس پر اتفاق ہے اگر یہ گستاخ ثابت ہو جاے تو پھر دوسروں پر گفتگو کرنے کی ضرورت ہی نہیں ۔۔۔


 


دوسرا سعودی معتبر علماء و اکابرین کے نزدیک اسماعیل دہلوی اور تقویتہ الایمان کا کیا مقام ہے؟ان کی کتابوں اور فتاویٰ جات سے بیان کر دیں ۔۔کیونکہ سعودی جانے والوں کو یہ کتاب تحفہ میں ملتی ہے ۔۔۔


مجھے امید ہے کہ آپ میرے علم میں اضافہ فرماہیں گے ۔شکریہ!۔


 


Link to comment
Share on other sites

dear nabi pak ka ishq,toheedi bhaee nay jis dost ka zikar kia hay wo dost main hoon aur jo baat mujh say mansoob ke gaee  wo isi tarah hu e jaisa likha gia hay.

 

wahan jo books taqseem hoti hain wo aisee he hain jaisay toheedi bhaee nay biaan kee hain.  wo nauzi billah  HAZOOR (saw) ko murda he likhtay hain.   magar wo ya zaroor likhtay hain k jab ko e umatti salam parhta hay to AAP  (saw) ke rooh mubarak lota dee jaati hay.  is silsala main aap mairay topics parh lain ,aik issi subject par likha hay aur proof kia hay k AAP  (saw) ke rooh mubarak jism aqdas main he rehti hay,juda naheen hoti kionk kainaat main second k karoor wain hissay main bhee  darood u salam parah ja raha hay.  AAP  (saw)  nay choon kay salam ka jawaab daina hota hay is liee ALLAH (azw) nay apni hikmat say dunya ka nizamul auqaat banya hay k har waqat har jagah azaan ho rahi rahi hay,namaz parhi ja rahee hay,darood u salam parah ja raha hay.  aap mair topic search karain aur parahain aur munkaroon ko dikhain.

 

NO,2, toheedi bhaee nay jo photo lagaee hay shah Abdullah kee dua kartay hu ay,is tarah ko e bhee zair dua naheen maang sakta.  ya na jaanay security (shurtoon) ke do rukhee kion hay ko shah ko ijaazat aur doosray loogoon ko kehna k kaaba ke taraf moon karo.

 

Imam Malik (raa) to farmaatay hain kay dua kartay waqat moon Roza sharif kee taraf rakho. 

Link to comment
Share on other sites

main jab say is fouroumn ka member bana hoon, note kar raha hoon kay kuch log hain to deobandi/ya ghair muqalid magar sunnioon ka bhais badal kar apnay aap ko sunni zahir kar rahay hain.   

 

bhaee mairay swaal/jawaab apni jagah,magar asliaat to na chupao.  juraat paida karo aur jo kuch ho apna aap samnay la o.

 

janaab ishaq nabi pak ka . is baaray main ghour karain.

Link to comment
Share on other sites

میں بریلوی سنی ہوں دوستو!۔اور میں ان سب باتوں کو گستاخی سمجھتا ہوں لیکن جو سوال دماغ میں پیدا ہوتا ہے  اس کو پیش کرتا ہوں تاکہ تسلی حاصل ہو جاے ۔۔


میرے الفاظ پر گرفت مت کریں میں تو  اپنے دل کی تسلی اور یقین کے لیے آپ لوگوں سے سوال کر رہا ہوں بحث نہیں کر رہا ۔میں وہابیوں دیوبندیوں غیر مقلدوں کو ہرگز اچھا نہیں سمجھتا بلکہ ان کی گستاخیوں پر لعنت بھیجتا ہوں ۔۔


لیکن سعودی علماء یہاں یعنی پاک و ہند کے علماء کے پیرو کار نہیں بلکہ ان کی کتب ہی الگ ہیں ۔اس لیے جب کسی ایسے شخص سے بات کروں جو سعودی علماء کو اہل حق مانتا ہے تو وہ یہی کہتا ہے کہ سعودی علماء پاک و ہند کے علماء کے پابند نہیں ۔اگر حوالے دینا ہے تو سعودی علماء کی کتابوں سے حوالے دو۔اس لیے میں نے یہاں آپ لوگوں سے سوال کیا تاکہ سعودی علماء کی کتابوں کے حوالہ مل سکیں۔


لہذا مہربانی کر کے مزید ان کی کتابوں کے حوالہ بیان کیجیے بلخصوص محمد بن عبد الوہاب کی کتابوں کے حوالہ پیش کریں ۔شکریہ


 


 


 


 


 


 


 


 


 


 


 


Link to comment
Share on other sites

(bis)

جناب  !           ہم نے  وھابیوں کی کئی ایک گستاخیاں بیان کردی ہیں، اور ان کے اصل صفحات کا سکین بھی دے دیا ہے، گستاخی کے لئے دس بیس یا سو گستاخیاں ہونا ضروری نہیں، گستاخی تو ایک کا فی ہوتی ہے، ابلیس نے ایک ہی گستاخی کی تھی کہ اے اللہ میں تجھے تو مانتا ہوں ، توحید کا قائل ہوں مگر تیرے اس بندے حضرت آ دم علیہ السلام  کی تعظیم نہیں کرتا۔

اگر میرے پاس اور کتابیں ہوتی تو اور بھی بیان کردیتا۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...