Jump to content

انبیاء اولیاء کو پکارنا

Mustafvi

تجویز کردہ جواب

عثمان صاحب لنک مہیا کرنے کا شکریہ لیکن یہ میرے سوال سے ریلیٹڈ نہیں ہے وہ ایک مختلف بحث ہے میرا سوال ہے

یا علی مدد،یا غوث الاعظم مدد وغیرہ کہنے کے دلائل قران و حدیث سے بیان فرما دیں

جواب کا انتظار رہے گا

Link to comment
Share on other sites

جناب نیچے دئیے گئے لنک کواوپن کر کے مطالعہ کر لیں پورا آرٹیکل

جی میں پڑھ لیا ہے لیکن اس میں تو مجھے ایک بھی ایت یا حدیث نظر نہیں ائی جس سے یا علی مدد اور یا غوث الاعظم مدد کا کوئی ثبوت ملتا ہو۔ اپ سے گزارش یے کہ کسی ایک ایت اور ایک حدیث کی نشاندہی فرما دیں۔

جتنی بھی ایات پیش کی گئی ہیں ان کا میرے سوال سے کوئی تعلق ہی نہیں۔ مطلقا کسی سے مدد مانگنے کا تو کوئی انکار ہی نہین کرتا اصل سوال تو فوت شدہ اولیا کو مدد کے لئے پکارنے کے بارے میں ہے۔ اس کا کوئی ثبوت قران و حدیث سے پیش کریں۔

Link to comment
Share on other sites

جناب آپ غیر جانبدار ہو کر نیچے پوسٹ کیا گیاآرٹیکل پڑھیں امید ہے پچھلے آرٹیکل پڑھتے وقت آپ کی آنکھوں میں جو موتیا اتر آیا تھا وہی نہیں اترے گا اور آپ کو سمجھ لگے گی

اس میں فوت شدگان سے مدد کے متعلق بھی سوال کا جواب دیا گیا ہے مگر سمجھ تب لگے گی جب آنکھیں ٹھیک ہوں گئیں

Link to comment
Share on other sites

جواب عنایت کرنے کا شکریہ۔ اپ کا دیا گیا لنک ملاحظہ کیا ۔

بات یہ ہے کہ میں نے اس مسئلے یعنی فوت شدہ سے مدد مانگنے پر یہ بات کی ہی نہیں کہ جائز ہے یا ناجائز یا یہ شرک ہے یا نہیں۔

میں نے صرف یہ پوچھا ہے کہ جس طرح قران و حدیث سے زندوں کا ایک دوسرے سے مدد مانگنے اور مدد کرنے کا ثبوت ملتا ہے اسی طرح قران و حدیث سے فوت شدہ لوگوں سے مدد مانگنے کے دلائل مہیا فرما دیں۔

جزاک اللہ

Link to comment
Share on other sites

یارسول اللہ مدد یا غوث المدد یا علی مدد

imam bukhari ki hadees aur is hadees ko imam nauvi ne alazkaar me bhi likha hai ( ۱ الاذکار باب مایقولہ اذاخدرت رجلہ دارالکتاب العربی بیروت ص۲۷۱)

(1

امام بخاری کتاب الادب المفرد میں روایت کرتے ہیں : حضرت عبداﷲ بن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہماکا پاؤں سوگیا ، کسی نے کہا انہیں یاد کیجئے جو آپ کو سب سے زیادہ محبوب ہیں۔ حضرت نے باآواز بلند کہا۔ یا محمداہ ! فوراً پاؤں کھل گیا۔

( ۴ الادب المفرد حدیث ۹۶۴ مکتبۃ الاثریۃ سانگلہ s ص ۲۵۰)

(2

ایک حاجتمند اپنی حاجت کے لیے امیر المومنین عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی خدمت میں آتا جاتا، امیر المومنین نہ اس کی طرف التفات فرماتے نہ اس کی حاجت پر نظر فرماتے، اس نے عثمان بن حنیف رضی اللہ تعالٰی عنہ سے اس امر کی شکایت کی، انہوں نے فرمایا وضو کرکے مسجد میں دو رکعت نماز پڑھ پھر دعا مانگ " الہٰی میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اور تیری طرف اپنے نبی محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے وسیلے سے توجہ کرتا ہوں، یارسول اﷲ ! میں حضور کے توسل سے اپنے رب کی طرف متوجہ ہوتا ہوں کہ میری حاجت روا فرمائے۔" اور اپنی حاجت ذکر کر، پھر شام کو میرے پاس آنا کہ میں بھی تیرے ساتھ چلوں۔ حاجتمند نے ( کہ وہ بھی صحابی یا لاقل کبار تابعین میں سے تھے۔) یوں ہی کیا، پھر آستانِ خلافت پر حاضر ہوئے، دربان آیا اور ہاتھ پکڑ کر امیر المومنین کے حضور لے گیا، امیر المومنین نے اپنے ساتھ مسند پر بٹھالیا، مطلب پوچھا ، عرض کیا، فوراً روا فرمایا، اور ارشاد کیا اتنے دنوں میں اس وقت اپنا مطلب بیان کیا، پھر فرمایا: جو حاجت تمہیں پیش آیا کرے ہمارے پاس چلے آیا کرو۔ یہ صاحب وہاں سے نکل کر عثمان بن حنیف سے ملے اور کہا اﷲ تعالٰی تمہیں جزائے خیر دے امیر المومنین میری حاجت پر نظر اور میری طرف توجہ نہ فرماتے تھے یہاں تک کہ آپ نے ان سے میری سفارش کی، عثمان بن حنیف رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا : خدا کی قسم ! میں نے تو تمہارے معاملے میں امیر المومنین سے کچھ بھی نہ کہا مگر ہوا یہ کہ میں نے سید عالم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کو دیکھا حضور کی خدمتِ اقدس میں ایک نابینا حاضر ہوا اور نابینائی کی شکایت کی حضور نے یونہی اس سے ارشاد فرمایا کہ وضو کرکے دو رکعت نماز پڑھے پھر یہ دعا کرے۔ خدا کی قسم ہم اُٹھنے بھی نہ پائے تھے باتیں ہی کررہے تھے کہ وہ ہمارے پاس آیا گویا کبھی وہ اندھا نہ تھا۔

( ۱ الترغیب والترھیب بحوالہ الطبرانی الترغیب فی صلوۃ الحاجۃ حدیث ا مصطفٰی البابی مصر ۱ /۲۷۴ تا ۲۷۶)

(مجمع الزوائد بحوالہ الطبرانی باب صلوۃ الحاجۃ دارالکتاب بیروت ۲ /۲۷۹)

امام طبرانی پھر امام منذری فرماتے ہیںوالحدیث صحیح ۲ ۔ (یہ حدیث صحیح ہے)۔

(۲ الترغیب والترھیب بحوالہ الطبرانی الترغیب فی صلوۃ الحاجۃ حدیث ا مصطفٰی البابی مصر ۱ /۲۷۴ تا ۲۷۶)

(مجمع الزوائد بحوالہ الطبرانی باب صلوۃ الحاجۃ دارالکتاب بیروت ۲ /۲۷۹)

is kitab se ravio ke bare pata chalta hai(3

میں نے اُن کو دیکھا ان کے سر پر ہاتھ بھر سے لمبی ٹوپی تھی جس میں لکھا ہوا تھا۔محمد یا منصور۔ اس کو تہذیب التہذیب وغیرہ میں ذکر کیا ہے۔)

( ۴ ؎میزان الاعتدال فی نقدالرجل ترجمہ ۴۹۰۷ دارالمعرفۃ للطباعۃ ۲ /۵۷۴)

Link to comment
Share on other sites

dear zulfi.boy.

جواب دینے کا شکریہ۔ لیکن معذرت کے ساتھ عرض کروں گا کہ اپ کی پیش کردہ دونوں روایات کا زیر بحث مسئلے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔

ان روایات سے یا علی مدد ، یا غوث الاعظم مدد کہنے کا کوئی ثبوت نہیں ملتا۔

ان روایات کا تعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے نہ کہ دوسروں سے۔

ویسے بھی اپ کی پیش کردہ پہلی روایت کا تعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو محبت سے یاد کرنے کا ہے اور وہ الحمد اللہ میں دن میں کئی مرتبہ کرتا ہوں۔

دوسری روایت کا تعلق وسیلے کے مسئلے سے ہے۔

جناب اب سب سے پہلے آپ اپنا موقف بیان کریں

کے آپ کے نزدیک یاعلی اور یاغوث کہنا کیسا ہے

اور یہ کہنے والا کیا ہے اور اگر ایسا نہیں کہنا چاہئے تو

کیوں نہیں کہنا چاہئے ؟

اور اپنا مسلک بھی لکھیں

یہ بھی بتائیں کہ آپ فوت شدگان کے وسیلہ کو جائز سمجھتے ہیں یا نہیں اگر نہیں تو کیوں

1)Alham do lillah, mujhe khushi hui ke aap muhabbat me Ya Muhammad to pukarte ho, warna kuch log to isko shirk kehte, jazak Allah

2)pehli riwayat ko shayad apne parha nahi, kyu, ek baat to bataye jab banda pareshani me hota hai to wo kisi ko muhabbat me pukarta hai ya madad ke liye? zahir hai madad ke liye, khair apka ye masla bhi hal kardeta ho,

یا محمداہ

yaha Ya Muhammada pukara gaya hai DA, sirf Muhammad nahi, aur ye jab lagate hai jab madad mangna chahe, to is waja se is hadees me madad mangi gayi hai aur ye riwayat زیربحث hai, ok.... ab aapki bari....

3) Ya Ghouse Azam madad ka saboot hadees se kese mil sakta hai, ye batade, shayad aapko pata nahi hai ke ghous pak tabe tabayeen ke bhi baad wale hai..

4) Hazrat ali kito unke baare me shayad aapne hadeese nahi suni... age aur hadees post karraha ho,,

ab ye bataye ke aap ke nazdeek in se madad mangna shirk hai, biddat hai, ya kuch aur,... plz daleel zaroor de...

ye hadees timizi me bhi hai(1

جس کا میں مددگار وکارساز ہوں علی اس کا مددگار وکارساز ہے کرم اللہ تعالٰی وجہہ الکریم۔(احمد ونسائی وحاکم نے بریدہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے بسند صحیح روایت کیا ۔)

(مسند احمد بن حنبل عن بریدۃ رضی اللہ عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۵ /۳۵۸و۳۶۱)

(المستدرک للحاکم کتاب قسم الفَئی من کنت ولیہ فان علیاً ولیہ دارالفکر بیروت ۲ /۱۳۰)

(الجامع الصغیر عن بریدۃ حدیث ۹۰۰۱دارالکتب العلمیۃ بیروت ۲ /۵۴۲)

ab zahiir si baat hai MAULA ALI ko madad ke liye pukare ge,

YA ALI MADAD

ye hadees, muajmal kabeer, majmauz zawaid. me bhi hai (2

ہ۔جب تم میں کسی کی کوئی چیز گم جائے اورمدد مانگنی چاہے اورایسی جگہ ہوجہاں کوئی ہمدم نہیں تو اسے چاہئے یوں پکارے: اے اللہ کے بندو!میری مدد کرو ، اے اللہ کے بندو!میری مدد کرو، اے اللہ کے بندو!میری مدد کرو( یا عبادللہ اعینونی )۔ اللہ تعالٰی کے کچھ بندے ہیں جنہیں یہ نہیں دیکھتا۔وہ اس کی مدد کرینگے

(۱المعجم الاکبیر عن عتبہ بن غزوان حدیث ۲۹۰المکتبۃ الفیصلیۃ بیروت ۱۷ /۱۱۷و۱۱۸)

(المصنف لابن ابی شبۃ کتاب الدعاء حدیث ۲۹۷۱۱دارالکتب العلمیۃ بیروت ۶ /۹۲ )

(البحرالزخار (مسند البزار)حدیث ۴۹۲۲ ۱۱/۱۸۱ والمعجم الکبیر حدیث۲۹۰ ۱۷/ ۱۱۸)

(کشف الاستار عن زوائد البزار کتاب الاذکار حدیث ۳۱۲۸ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۴ /۳۴)

ab jab Allah ke bando ko pukarne ki ijazat hai madad ke liye to Hazrat Ali

ko kyu nahi

Link to comment
Share on other sites

2)pehli riwayat ko shayad apne parha nahi, kyu, ek baat to bataye jab banda pareshani me hota hai to wo kisi ko muhabbat me pukarta hai ya madad ke liye? zahir hai madad ke liye, khair apka ye masla bhi hal kardeta ho,

یا محمداہ

yaha Ya Muhammada pukara gaya hai DA, sirf Muhammad nahi, aur ye jab lagate hai jab madad mangna chahe, to is waja se is hadees me madad mangi gayi hai aur ye riwayat زیربحث hai, ok.... ab aapki bari....

3) Ya Ghouse Azam madad ka saboot hadees se kese mil sakta hai, ye batade, shayad aapko pata nahi hai ke ghous pak tabe tabayeen ke bhi baad wale hai..

4) Hazrat ali kito unke baare me shayad aapne hadeese nahi suni... age aur hadees post karraha ho,,

ab ye bataye ke aap ke nazdeek in se madad mangna shirk hai, biddat hai, ya kuch aur,... plz daleel zaroor de...

ye hadees timizi me bhi hai(1

جس کا میں مددگار وکارساز ہوں علی اس کا مددگار وکارساز ہے کرم اللہ تعالٰی وجہہ الکریم۔(احمد ونسائی وحاکم نے بریدہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے بسند صحیح روایت کیا ۔)

(مسند احمد بن حنبل عن بریدۃ رضی اللہ عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۵ /۳۵۸و۳۶۱)

(المستدرک للحاکم کتاب قسم الفَئی من کنت ولیہ فان علیاً ولیہ دارالفکر بیروت ۲ /۱۳۰)

(الجامع الصغیر عن بریدۃ حدیث ۹۰۰۱دارالکتب العلمیۃ بیروت ۲ /۵۴۲)

ab zahiir si baat hai MAULA ALI ko madad ke liye pukare ge,

YA ALI MADAD

ye hadees, muajmal kabeer, majmauz zawaid. me bhi hai (2

ہ۔جب تم میں کسی کی کوئی چیز گم جائے اورمدد مانگنی چاہے اورایسی جگہ ہوجہاں کوئی ہمدم نہیں تو اسے چاہئے یوں پکارے: اے اللہ کے بندو!میری مدد کرو ، اے اللہ کے بندو!میری مدد کرو، اے اللہ کے بندو!میری مدد کرو( یا عبادللہ اعینونی )۔ اللہ تعالٰی کے کچھ بندے ہیں جنہیں یہ نہیں دیکھتا۔وہ اس کی مدد کرینگے

جی میں نے اس روایت کو پڑھا ہے اس میں صاف لکھا کہ جس اپ کو محبت ہے اس کو یاد کریں۔ یاد کرنے اور مدد کے لئے پکارنے میں بہت فرق ہے۔ تکلیف میں اپنی کسی محبوب ہستی کو یاد کرنے سے سکون ملتا ہے۔ کئی مریض تکلیف میں اپنی ماں کو یاد کرتے ہیں اور ھائے میری ماں کہتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اپنی ماں کو مدد کے لئے پکار رہے ہیں۔

یا غوث الاعظم مدد کا بطور مثال ذکر کیا ہے اصل مقصد تو یہی معلوم کرنا ہے کہ قران و حدیث میں فوت شدہ بزرگوں کو مدد کے لئے پکارنے کے کیا دلائل ہیں۔

حضرت علی رضی والی روایت میں لفظ مولی کا مطلب دوست ہے۔ اس روایت کا پس منظر اور پوری روایت یہی مفہوم بیان کرتی ہے۔

پھر اس روایت میں فوت شدہ سے مدد مانگنے کا کوئی تزکرہ نہیں ہے۔

دوسری روایت میں بھی کسی فوت شدہ سے نہیں بلکہ ایسے بندوں سے مدد مانگنے کا ذکر ہے جو ہمیں نظر نہیں اتے اور اس کی اجازت بھی جنگل بیابان میں ہے۔

پھر یہ کوئی متعین بندے بھی نہیں کہ ہر جگہ صرف یہی ہوں بلکہ ہر ملک ہر علاقے میں یہ مختلف ہوتے ہیں۔

Link to comment
Share on other sites

جناب اب سب سے پہلے آپ اپنا موقف بیان کریں

کے آپ کے نزدیک یاعلی اور یاغوث کہنا کیسا ہے

اور یہ کہنے والا کیا ہے اور اگر ایسا نہیں کہنا چاہئے تو

کیوں نہیں کہنا چاہئے ؟

اور اپنا مسلک بھی لکھیں

یہ بھی بتائیں کہ آپ فوت شدگان کے وسیلہ کو جائز سمجھتے ہیں یا نہیں اگر نہیں تو کیوں

[/color]

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

مجھے نہیں معلوم کہ میرے سوال کے جواب کے لئے میرا موقف جاننا کیوں ضروری ہے۔

بہرحال کچھ عرض کر دیتا ہوں۔

اس بحث میں پڑے بغیر کہ یہ شرک ہے یا نہیں یا جائز ہے یا نہیں مگر اتنی بات واضح ہے کہ قران و حدیث میں فوت شدہ بزرگوں کو مدد کے لئے پکارنے کی کوئی دلیل موجود نہیں۔

میں اہل سنت والجماعت ہوں مگر اس کے علاوہ اپنے اپ کو کسی اور لقب سے منسوب نہیں کرتا یعنی بریلوی،دیوبندی یا اہل حدیث نہیں ہوں۔

Link to comment
Share on other sites

جی میں نے اس روایت کو پڑھا ہے اس میں صاف لکھا کہ جس اپ کو محبت ہے اس کو یاد کریں۔ یاد کرنے اور مدد کے لئے پکارنے میں بہت فرق ہے۔ تکلیف میں اپنی کسی محبوب ہستی کو یاد کرنے سے سکون ملتا ہے۔ کئی مریض تکلیف میں اپنی ماں کو یاد کرتے ہیں اور ھائے میری ماں کہتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اپنی ماں کو مدد کے لئے پکار رہے ہیں۔

یا غوث الاعظم مدد کا بطور مثال ذکر کیا ہے اصل مقصد تو یہی معلوم کرنا ہے کہ قران و حدیث میں فوت شدہ بزرگوں کو مدد کے لئے پکارنے کے کیا دلائل ہیں۔

حضرت علی رضی والی روایت میں لفظ مولی کا مطلب دوست ہے۔ اس روایت کا پس منظر اور پوری روایت یہی مفہوم بیان کرتی ہے۔

پھر اس روایت میں فوت شدہ سے مدد مانگنے کا کوئی تزکرہ نہیں ہے۔

دوسری روایت میں بھی کسی فوت شدہ سے نہیں بلکہ ایسے بندوں سے مدد مانگنے کا ذکر ہے جو ہمیں نظر نہیں اتے اور اس کی اجازت بھی جنگل بیابان میں ہے۔

پھر یہ کوئی متعین بندے بھی نہیں کہ ہر جگہ صرف یہی ہوں بلکہ ہر ملک ہر علاقے میں یہ مختلف ہوتے ہیں۔

kya baat hai, zabardast, sab se pehle mene isi cheez ko wazeh(واضح) kiya tha, dobara karata ho..

1)ھائے میری ماں kahe koi to theek, lekin YA lagayye to jalan hoti hai, aur bhai sahab yaha per YA MUHAMMADA kaha hai, aur mene pehle bhi kaha tha ke akhir me محمداہ aur jaha per dah ata hai to wo madad ke lye pukar raha hai, samjhe... iske elawa aap ye to batao ke YA MUHAMMADA kehna sahi hai ya nahi... kya kehte ho iske bare ye zaroor batana plzzzzz

2)apne kaha muhabbat me pukarna theek hai, me bhi pukarta ho, to muhabbat me kisi ko YA se pukarne per koi daleel zaroor dena... plzzzzzz

3) achcha hadees me maula ka matlab dost hai, any daleel, lekin maula ka matlab madad gaar(مددگار) bhi hai, aur dost se bhi madad hi mangte hai, kyu nahi...

4)

دوسری روایت میں بھی کسی فوت شدہ سے نہیں بلکہ ایسے بندوں سے مدد مانگنے کا ذکر ہے جو ہمیں نظر نہیں اتے اور اس کی اجازت بھی جنگل بیابان میں ہے۔

پھر یہ کوئی متعین بندے بھی نہیں کہ ہر جگہ صرف یہی ہوں بلکہ ہر ملک ہر علاقے میں یہ مختلف ہوتے ہیں۔

aese konse bande ZINDA hai jo nazar nahi ate zara batana plzzzzzzz.. aur jo nazar na aye unko YA IBAD(ae Allah ke bando) keh kar madad mang sakte hai...

ok, sir jee faut shuda bhi in bando me shamil hai... jinke bare me ye hadees hai...

’حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : گویا میں (اسوقت بھی) حضرت موسیٰ بن عمران علیہ السلام کو اس وادی میں دو قطوانی چادروں میں حالتِ اِحرام میں دیکھ رہا ہوں۔

: أخرجه الطبراني في المعجم الکبير، 10 / 142، الرقم : 10255، وأيضًا في المعجم الأوسط، 6 / 308، الرقم : 6487، وأبو یعلی في المسند، 9 / 27، الرقم : 5093، والمنذري في الترغيب والترهيب، 2 / 118، الرقم : 1740، والهيثمي في مجمع الزوائد، 3 / 221، وأيضًا، 8 / 204.

lo is hadees se to pata chala ke Hazrat moosa alaihe salam jo ke wafat pa chuke the wo bhi wadi me the.. ab kya hoga

note: kisi bhi wadi me ho madad mangne ka saboot mil gaya hai...

ab koi to daleel do ke faut shuda se nahi mang sakte, sirf ek daleel

Edited by Zulfi.Boy
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

1)ھائے میری ماں kahe koi to theek, lekin YA lagayye to jalan hoti hai, aur bhai sahab yaha per YA MUHAMMADA kaha hai, aur mene pehle bhi kaha tha ke akhir me محمداہ aur jaha per dah ata hai to wo madad ke lye pukar raha hai, samjhe... iske elawa aap ye to batao ke YA MUHAMMADA kehna sahi hai ya nahi... kya kehte ho iske bare ye zaroor batana plzzzzz

2)apne kaha muhabbat me pukarna theek hai, me bhi pukarta ho, to muhabbat me kisi ko YA se pukarne per koi daleel zaroor dena... plzzzzzz

میں ٹاپک سے ہٹنا نہیں چاہتا صرف دوسرے پوائنٹ کی فوری دلیل تو اپ یا محمداہ والی حدیث ہی سمجھ لیں۔

3) achcha hadees me maula ka matlab dost hai, any daleel, lekin maula ka matlab madad gaar(مددگار) bhi hai, aur dost se bhi madad hi mangte hai, kyu nahi...

بے شک مولی کا ایک مطلب مددگار بھی ہے۔

اس روایت کا پس منظر اور پوری روایت یہی حضرت علی رضی والی روایت میں لفظ مولی کا مطلب دوست ہےمفہوم بیان کرتی ہے۔

پھر اس روایت میں فوت شدہ سے مدد مانگنے کا کوئی تزکرہ نہیں ہے۔

aese konse bande ZINDA hai jo nazar nahi ate zara batana plzzzzzzz.. aur jo nazar na aye unko YA IBAD(ae Allah ke bando) keh kar madad mang sakte hai...

ok, sir jee faut shuda bhi in bando me shamil hai... jinke bare me ye hadees hai...

عباد میں صرف انسان نہیں اتے بلکہ فرشتے اور جنات و دیگر مخلوق بھی شامل یے۔

اس حدیث کے مختلف طرق میں عباد کی نشاندہی بھی کر دی گئی ہے اور وہ فرشتے ہیں۔

اور جن احادیث میں مطلق عباد ایا ہے اس میں وضاحت کر دی گئی ہے وہ کوئی ایسے ہیں جو ہمیں نظر نہیں اتے

’حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : گویا میں (اسوقت بھی) حضرت موسیٰ بن عمران علیہ السلام کو اس وادی میں دو قطوانی چادروں میں حالتِ اِحرام میں دیکھ رہا ہوں۔

مجھے نہیں معلوم کہ اس روایت کا زیر بحث مسئلے کے ساتھ کیا تعلق بنتا یے۔ یہ رویات حیات الاانبیا کی بحث میں اتی ہے۔

پھر اپ نے حدیث میں موجود لفظ اس وادی میں پر غور نہیں کیا یہ کسی خاص وقت اور وادی کے متعلق بات ہو رہی ہے یہ نہیں کہ حضرت موسی علیہ السلام ہر وقت دنیا کی ہر وادی میں موجود ہوتے ہیں۔

ab koi to daleel do ke faut shuda se nahi mang sakte, sirf ek daleel

اس سے بڑی دلیل اور کیا ہو سکتی ہے کہ قران و حدیث میں فوت شدہ بزرگوں کو مدد کے لئے پکارنے کی ایک بھی دلیل موجود نہیں۔

Edited by Mustafvi
Link to comment
Share on other sites

میں ٹاپک سے ہٹنا نہیں چاہتا صرف دوسرے پوائنٹ کی فوری دلیل تو اپ یا محمداہ والی حدیث ہی سمجھ لیں۔

بے شک مولی کا ایک مطلب مددگار بھی ہے۔

اس روایت کا پس منظر اور پوری روایت یہی حضرت علی رضی والی روایت میں لفظ مولی کا مطلب دوست ہےمفہوم بیان کرتی ہے۔

پھر اس روایت میں فوت شدہ سے مدد مانگنے کا کوئی تزکرہ نہیں ہے۔

عباد میں صرف انسان نہیں اتے بلکہ فرشتے اور جنات و دیگر مخلوق بھی شامل یے۔

اس حدیث کے مختلف طرق میں عباد کی نشاندہی بھی کر دی گئی ہے اور وہ فرشتے ہیں۔

اور جن احادیث میں مطلق عباد ایا ہے اس میں وضاحت کر دی گئی ہے وہ کوئی ایسے ہیں جو ہمیں نظر نہیں اتے

meri baat ka to jawab de dia karo...

1) Ya muhammada ka matlab bataye....

2) mene hazrat Ali radi Allah ho unho wali hadees is liye batayi thi ke pata chale ke wo bhi maula hai...

عباد میں صرف انسان نہیں اتے بلکہ فرشتے اور جنات و دیگر مخلوق بھی شامل یے۔

اس حدیث کے مختلف طرق میں عباد کی نشاندہی بھی کر دی گئی ہے اور وہ فرشتے ہیں۔

اور جن احادیث میں مطلق عباد ایا ہے اس میں وضاحت کر دی گئی ہے وہ کوئی ایسے ہیں جو ہمیں نظر نہیں اتے

3) to kya YA JIBRAEEL alaihe salam ke kar madad ke liye pukar sakte hai?????

plz jawab dia karo...

farishto ka zikr kaha hai??

konsi wazahat mujhe dikhi nahi, dobara quote kare??

4)

مجھے نہیں معلوم کہ اس روایت کا زیر بحث مسئلے کے ساتھ کیا تعلق بنتا یے۔ یہ رویات حیات الاانبیا کی بحث میں اتی ہے۔

پھر اپ نے حدیث میں موجود لفظ اس وادی میں پر غور نہیں کیا یہ کسی خاص وقت اور وادی کے متعلق بات ہو رہی ہے یہ نہیں کہ حضرت موسی علیہ السلام ہر وقت دنیا کی ہر وادی میں موجود ہوتے ہیں۔

wah kya baat hai khud tafseel byan karrahe ho aur keh raho ke is riwayat ka behas se kya taaluq, kamal hai.....

5)

کسی خاص وقت اور وادی khaas kaha se agaya, apni taraf se ghar lia kya... mene daleel dikhayi hai, ab isko daleel ke zarye baat karo, apni muh(منہ) se nikli hui baat nai, q ke apki baat ki koi ahmiyat nahi....

6)

is hadees me bagair kisi qaid ke mutlaqan kaha hai ke

حضرت موسیٰ بن عمران علیہ السلام کو اس وادی میں دو قطوانی چادروں میں حالتِ اِحرام میں دیکھ رہا

ہوں۔

ab agar koi qaid lagani hai ke sirf usi waqt ya usi wadi ki to daleel do... samjhe

7) chalo sirf usi wadi ke bare me poochta ho ke waha to wo faut shuda nabi, honge aur jab banda pukare ga ke Allah ke bando meri madad karo to wo madad kare ge ya nahi...

اس سے بڑی دلیل اور کیا ہو سکتی ہے کہ قران و حدیث میں فوت شدہ بزرگوں کو مدد کے لئے پکارنے کی ایک بھی دلیل موجود نہیں۔

itni daleel de to di, ab kya chahiye, kisi baat ka to jawab do yar...plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz

sirf hadees ko apne matlab me lagane ke siwa kya karrahe ho....

Link to comment
Share on other sites

اس سے بڑی دلیل اور کیا ہو سکتی ہے کہ قران و حدیث میں فوت شدہ بزرگوں کو مدد کے لئے پکارنے کی ایک بھی دلیل موجود نہیں۔

chalo theek na pukarne ki daleel hogi wohi de do, plzzzzzzzz, uper qisse to nahi sunaye....

Hazrat moosa Alaihe salam ne hi ummat ki madad ki, wafat pane ke baad, ke 50 se 5 namaze kardi, ye hai faut shuda ki madad.........(bukhari)

Edited by Zulfi.Boy
Link to comment
Share on other sites

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ

مصطفوی صاحب ۔

آپ نے کہا کہ میں اہل سنت و الجماعت ہوں ۔ لیکن بریلوی ،دیوبندی،اہلحدیث نہیں ہوں۔۔۔۔۔ اس لیے مصطفوی صاحب ہمارا آپ سے یہ مطالبہ ہے کہ آپ کے نزدیک عصر حاضر میں وہ کون سا طبقہ ہے جو اہل سنت و جماعت ہے؟؟اس کی نشان دہی فرما دیجیے۔ اور ان کے چند جید و معتبر علماء کے نام بھی بتا دیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لازمی جواب دیجیے گا

موضوع پر گفتگو کرنے سے قبل چند باتوں کا دریافت کرنا ضروری سمجتھا ہوں کیونکہ آپ کی ذہنیت ایک خاص فرقہ سے متاثر نظر آ رہی ہے ۔

١۔سب سے پہلے تو آپ یہ بتایں کہ کیا آپ زندہ انبیاء اکرام علہیم الصلوة والسلام اور اولیاء عظام رحمة اللہ علیہ اجمعین سے استمداد و استعانت یا نداء کے قایل ہیں کہ نہیں؟

۔۲۔کیا زندہ اولیاء سے ما فوق الاسباب کسی قسم کی استمداد کو آپ جایز سمجھتے ہیں کہ نہیں؟

۔۳۔کیا زندگی میں اولیاء اللہ کو دور دراز سے پکارنا جایز ہے کہ نہیں؟

۔۴۔ آپ جس اہل سنت و جماعت ﴿بقول آپکہ﴾سے تعلق رکھتے ہیں ان کی چند معتبر و مستند کتب و فتاویٰ جات سے بحوالہ اس مسیلہ کے بارے میں بتا دیجیے کہ کیا حیثیت رکھتا ہے؟

مزید تفصیل ضرورت پڑنے پر دریافت کریں ۔فلحال اتنا ہی جواب دیجیے۔

نوتۛ جواب رومن انگلش کی بجاے اردو میں دیجیے گا۔شکریہ

Edited by Burhan25
Link to comment
Share on other sites

Ya muhammada ka matlab bataye....

سردست مجھے معلوم نہیں کہ گرامیٹیکلی اس کا کیا کیا مطلب ہو سکتا ہے۔

mene hazrat Ali radi Allah ho unho wali hadees is liye batayi thi ke pata chale ke wo bhi maula hai...

حضرت جبرائیل علیہ السلام عام ملائکہ اور مومنین پر بھی مولی کا اطلاق کیا گیا ہے سورہ تحریم 4

to kya YA JIBRAEEL alaihe salam ke kar madad ke liye pukar sakte hai?????

جی نہیں

farishto ka zikr kaha hai??

مصنف ابن ابی شیبہ اور مجمع الزوائد میں ہے کہ کراما کاتبین کے علاوہ اللہ تعالی نے فرشتے مقرر کئے ہیں جو درختوں سے گرنے والے پتوں کو لکھ لیتے ہیں جب تم میں سے کسی شخص کو سفر میں کوئی مشکل پیش ائے تو وہ ندا کرے اے اللہ کے بندو اللہ تم پر رحم کرے میری مدد کرو۔

konsi wazahat mujhe dikhi nahi, dobara quote kare??[/color]

]

اللہ تعالٰی کے کچھ بندے ہیں جنہیں یہ نہیں دیکھتا۔وہ اس کی مدد کرینگے

(۱المعجم الاکبیر عن عتبہ بن غزوان حدی

اور مجمع الزوائد میں ہے جب تم میں کسی سواری ویرانے میں بھاگ جائے تو ندا کرے اللہ کے بندو روک لو کیونکہ زمین پر اللہ کے کچھ روکنےوالے ہیں جو عنقریب روک لیں گے۔

5)

کسی خاص وقت اور وادی khaas kaha se agaya, apni taraf se ghar lia kya... mene daleel dikhayi hai, ab isko daleel ke zarye baat karo, apni muh(منہ) se nikli hui baat nai, q ke apki baat ki koi ahmiyat nahi....

6)

is hadees me bagair kisi qaid ke mutlaqan kaha hai ke

حضرت موسیٰ بن عمران علیہ السلام کو اس وادی میں دو قطوانی چادروں میں حالتِ اِحرام میں دیکھ رہا

ہوں۔

ab agar koi qaid lagani hai ke sirf usi waqt ya usi wadi ki to daleel do... samjhe

حدیث میں موجود الفاظ فی ھذاالوادی ہی اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ کسی خاص وادی کا ذکر ہے

بہرحال وادی کا نام بھی بتا دیتا ہوں مسلم شریف کی حدیث ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وادی ازرق سے گزرے تو فرمایا یہ کون سی وادی ہے بتایا گیا کہ وادی ارزق تو فرمایا میں حضرت موسی کو بلندی سے اترے دیکھ رہا ہوں وہ بلند اواز میں تلبیہ کہہ رہے ہیں۔

chalo sirf usi wadi ke bare me poochta ho ke waha to wo faut shuda nabi, honge aur jab banda pukare ga ke Allah ke bando meri madad karo to wo madad kare ge ya nahi...

اللہ کے بندوں کی میں وضاحت کر چکا ہوں۔ اور حضرت موسی ہر وقت تو اس وادی میں موجود نہیں۔

Link to comment
Share on other sites

Dear burhan25.

اپ نے جو سوالات پوچھے ہیں ان سے بات موضوع سے بالکل ہٹ کر دوسری طرف چلی جائے گی۔ ان سوالوں کے بغیر بھی میرے سوال کا جواب دیا جا سکتا ہے۔

بہرحال اپ کا دل رکھنے کے لئے کچھ عرض کئے دیتا ہوں۔

آپ نے کہا کہ میں اہل سنت و الجماعت ہوں ۔ لیکن بریلوی ،دیوبندی،اہلحدیث نہیں ہوں۔۔۔۔۔

اس لیے مصطفوی صاحب ہمارا آپ سے یہ مطالبہ ہے کہ آپ کے نزدیک عصر حاضر میں وہ کون سا طبقہ ہے جو اہل سنت و جماعت ہے؟؟اس کی نشان دہی فرما دیجیے۔ اور ان کے چند جید و معتبر علماء کے نام بھی بتا دیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لازمی جواب دیجیے گا

نام کے ساتھ تو مجھے معلوم نہیں کہ وہ کون سا طبقہ ہے۔ بہرحال انفرادی طور پر یا اجتماعی طور پر جو بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کے راستے پر چل رہا ہے وہ اہل سنت و الاجماعت ہے۔

کیونکہ آپ کی ذہنیت ایک خاص فرقہ سے متاثر نظر آ رہی ہے

برائے مہربانی اس خاص فرقے کی نشاندہی ضرور فرمایئے گا۔

١۔سب سے پہلے تو آپ یہ بتایں کہ کیا آپ زندہ انبیاء اکرام علہیم الصلوة والسلام اور اولیاء عظام رحمة اللہ علیہ اجمعین سے استمداد و استعانت یا نداء کے قایل ہیں کہ نہیں؟

جو بھی استعانت و استمداد قران و حدیث سے ثابت ہے میں اس کا قائل ہوں۔

۔۲۔کیا زندہ اولیاء سے ما فوق الاسباب کسی قسم کی استمداد کو آپ جایز سمجھتے ہیں کہ نہیں

اگر اپ اپنے سوال کو کسی مثال سے واضح کرتے تو میرے جواب اسان ہوتا مجھے نہیں اپ کے ذہن میں کس قسم کی مدد ہے۔

۳۔کیا زندگی میں اولیاء اللہ کو دور دراز سے پکارنا جایز ہے کہ نہیں؟

میں پکارنے کا قائل نہیں ہوں۔

اپ کے سوال نمبر4 کا بھی میں جواب دینے سے قاصر ہوں۔

اپ سے گزارش ہے ان سوالات میں پڑنے کی بجائے اگر قران و حدیث میں فوت شدہ بزرگوں کو مدد کے لئے پکارنے کی کوئی دلیل ہے تو پیش فرما دیں۔

Link to comment
Share on other sites

@ mughal

میں نے قران و حدیث کے دلائل کی بات کی تھی اپ نے دلائل کچھ اور دینا شروع کر دئے۔

دوسری بات یہ ہے کہ اپ کی یہ پیش کردہ روایت کا زیر بحث مسئلے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔

قبر انور پر جا کر کوئی درخواست کرنا ایک جدا مسئلہ ہے۔

پھر امام ذہبی نے اس کی کوئی سند پیش نہیں کی۔ان میں اور راوی میں صدیوں کا بعد ہے۔

@ toheedi bhai

اپ نے بھی جو واقعہ ہیش کیا ہے وہ بے سند ہے۔ کم از کم یہاں اس کی کوئی سند پیش نہیں کی گئی۔

پھر محترم شاعری شاعری ہوتی ہے تخیلاتی باتیں ہوتیں ہیں ۔

پھر اپ شاعر کے ان الفاظ پر غور کریں کہ کاش اپ ہماری یہ فریاد سن لیں۔

اس کا مطلب ہے شاعر کو بھی اس بات کا یقین نہیں کہ میری فریاد سنی جائے گی۔

قران و ھدیث سے کوئی دلائل پیش کریں یہ شعروں سے عقائید ثابت نہ کریں۔

Link to comment
Share on other sites

اس سے بڑی دلیل اور کیا ہو سکتی ہے کہ قران و حدیث میں فوت شدہ بزرگوں کو مدد کے لئے پکارنے کی ایک بھی دلیل موجود نہیں۔

LAKEER KE FAQEER

Aapki isi baat se mujhy kutty khor ki wo daleel yaad gayi jo kutty ke halaal hony par deta tha or yahi kehta tha ki kutta kyu na khaun ki kutta halaal hony ki sabse bari daleel yahi hai ki....

اس سے بڑی دلیل اور کیا ہو سکتی ہے کہ قران و حدیث میں.......................کی ایک بھی دلیل موجود نہیں۔

kya khayal hai isi usool par HOT DOG KHANA pasand karengy?? kyunki "Kutty" lafz ke sath Quran Hadees me koi mumaniyat aayi ho hai to batao? or agar na bata sako to isko khana halaal jano/ or khao bhi.

wese to deeda e kour ke liye ye sab dalail bekar hain phir bhi humari koshish to pocha dene ki hai...Allah hosh ke nakhoon de...

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...