Jump to content

اسلامی کتابیں سکین کرنے کا آسان طریقہ؟


Burhan25

تجویز کردہ جواب

اسلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ

میرے ایک دوست کے پاس بے شمار قدیم اسلامی کتب ہیں ۔ہم لوگ جاتے ہیں کہ ان کتابوں کو سکین کر کے نیٹ پر آپ لوڈ کیا جاے ۔لہذا اس سلسلے میں مجھے یہ معلومات در کار ہے کہ کیا کوہی ایسا سکینرر ہے جو خود بخود مکمل کتاب سکین کر ے ،

میرے ایک عزیز نے مجھے بتایا ہے کہ ایک آٹو بک سکینرز آتا ہے جس کے اندر کتاب رکھ دی جاے تو وہ خود ہی مکمل کتاب سکین کر دیتا ہے لیکن مجھے پاکستان میں ایسا سکینرر نہیں ملا۔۔

لہذا اس سلسلے میں مجھے مکمل تفصیل در کار ہے کہ پاکستان میں کہاں سے ملے گا؟اور کتنی قیمت تک کا مل جاے گا؟

جزاک اللہ خیرا

احمد رضا قادری سلطانپوری

Link to comment
Share on other sites

وعلکیم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

 

بھائی یہ خودکار اسکینرز بہت مہنگے ہوتے ہونگے ۔ نارمل فلیٹ بیڈ اسکنیرز سے ہی کام چلائیں جو فوٹو اسٹیٹ مشین کی طرح ہوتے ہیں صفحات پلٹ پلٹ کر خود اسکین کرنا ہوگا ترتیب کے لحاظ سے۔

جومکمل خودکار اسکینر ہیں وہ صفحات پلٹ لیتے‌ہیں ان میں ایسا سسٹم لگا ہوتا ہے مگر میری رائے میں وہ نارمل اسکینر سے بہت ذیادہ قیمتی ہیں۔

http://www.4digitalb...mini_minfo.html

Edited by AhleSunnat
Link to comment
Share on other sites

اسلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ ۔کیا آپ مجھے خود کار سکینر اور نارمل فیلٹ بیڈ اسکینر کی قیمت بتا سکتے ہیں؟ اور پاکستان سے کہاں سے ملے گا؟؟یا کوہی ایسے بندے کا کوہی رابطہ بتا سکتے ہیں جو اس طرح کا اسکینر استعمال کر رہا ہے تاکہ میں ان سے مزید معلومات حاصل کر سکوں ۔

امید ہے جواب عنایت فرمایں گے۔

جزاک اللہ خیرا

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...