Sign in to follow this  
Followers 0
Burhan25

سعودی عرب ،جہاد اور جہادی تنظیمیں

18 posts in this topic

بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ

اہلحدیث وہابی دیوبند ی اکثر کہتے ہیں کہ دیکھو محفل میلاد شریف،گیارہیویں ،مزارات ۔۔۔سعودی عرب میں نہیں ۔حالانکہ اسلام کا آغاز عرب سے ہوا لہذا جب وہاں یہ کام نہیں ہوتے تو پھر تم سنی یہاں کیوں کرتے ہو؟حالانکہ یہ جہلانہ اعتراض ہے کیونکہ سعودی حکومت غالبا۲۳ ستمبر ١۹۲٦کو وجود میں آءی اور اس سے قبل یہاں محفل میلاد شریف ،مزارات ،صلوة وسلام ،ایصال ثواب ،اہل سنت و جماعت کے سب کام ہوتے تھے ۔خیر یہ موضوع تو اپنی جگہ،آج ہم علماء وہابیہ سے سوال کرتے ہیں کہ

(1)

کیا سعودی عرب میں کوءی جہادی تنظیم ہے؟اگر ہے تو اس کا نام کیا ہے؟ ۔

(2)

اس کے جہادی تربیت کے کیمپ سعودی عرب کے کس کس شہر میں اور کہاں کہاں ہے؟

اس جہادی تنظیم کا امیر کون ہے؟

(3)

کشمیر ،فلسطین ،افغانستان کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں کیا امام کعبہ نے سعودی عرب ،یا پاکستان ،یا ہندوستان کے مسلمانوں پر جہاد فرض ہونے کا فتویٰ دیا؟

(4)

کیا امام مسجد نبوی نے دنیا کے کسی خطہ کے مسلمانوں پر ان ممالک کے بارے میں جہاد کے فرض ہونے کا فتویٰ دیا؟

(5)

امام حرمین شریفین میں سے کس نے لشکر طیبہ ،لشکر جھنگوی،جیش محمد جیسی جہادی تنظیموں کے ساتھ شامل ہونے یا اس کی حمایت میں کوءی فتویٰ دیا؟

(6)

سعودی عرب میں کس جہادی تنظیم کے لیے علماء سعودیہ کے زیر نگرانی چندہ جمع کیا جاتا ہے اس جہادی تنظیم کا نام کیا ہے؟

(7)

کیا اسامہ بن لادن کے مرنے کے بعد سعودی عرب میں احتجاجی جلوس نکالا گیا؟یا کسی قسم کا احتجاج دیکارڈ کرویا؟

(8)

کیا اسامہ بن لادن کا غایبانہ نماز جنازہ امام حرمین شریفین میں سے کسی نے ادا کیا؟

(9)

جب بقول جہادی تنظموں کے پاکستان کے مسلمانوں کا یہ فرض ہے کہ کشمیر،افغانستان ،فلسطین کے مسلمانوں کی حمایت میں کفار کے ساتھ جہاد کریں تو کیا سعودی عرب کے مسلمانوں اور علماء کا یہ حق نہیں کہ وہ بھی جہاد کا اعلان کریں؟

(10)

افغانستان میں جاکر امریکی فوجیوں کو مارنا ثواب ہے تو سعودی حکمران امریکی حکمرانوں کے شانہ بشانہ کیوں کھڑے ہیں؟

 

 

ہم نہایت ادب و احترام کے ساتھ علماء وہابیہ کی خدمت میں یہ تمام سوال پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کے جوابات لازمی دیں گےِ۔

حصہ اول

07-09-2012

Edited by Burhan25
5 people like this

Share this post


Link to post
Share on other sites

jazak Allah

 

 

Alay Saud Najdi sirf america kay bal par he Sunnio kay khilaf lar rahay hain.ye jahan bhe hay wahan in ka sab say pehla hadaf Mazarat & Sunni Ulma hain

Share this post


Link to post
Share on other sites

جزاک اللہ برھان بھائی
جب فرما دیا گیا ( مفہوم ) " اور وہ اسلام کو پسِ پشت ڈال دے گا اور اپنے پڑوسی مسلمان کے قتل کے در پے ہوگا اور پڑوسی مسلمان کو مشرک کہے گا " تو پھر یہ لوگ غیر مسلموں کے خلاف کہاں جہاد کریں گے۔ ان کی ساری توپوں کا رُخ تو ہماری طرف ہے۔ مزارات کی بے حرمتی کرنا، ان کو گرانا یہ ان کے لیئے زیادہ اہم ہے۔ اگر کفّار کے خلاف جہاد کریں گے تو اِن کی اپنی عیاشیاں ختم ہوجائیں گی، جن کو یہ کسی قیمت کھونا نہیں چاہتے۔

1 person likes this

Share this post


Link to post
Share on other sites

آج تقریبا دو ہفتے ہونے کو ہیں لیکن کسی وہابی نجدی دیوبندی میں ہمت نہیں ہوی کہ ان سوالات کے جوابات تحریر کرے۔

ہم پھر وہابیہ سے جوابات کا مطالبہ کرتے ہیں ۔امید ہے کہ کوہی وہابی مجاہد نجدو دیو بند سے باہر نکل کر میدان میں آءے اور ان باتوں کا جواب دے۔

19.09.2012

Share this post


Link to post
Share on other sites

Na Haq 420.jpg

 

دیو بندیوں کا یہ جواب پڑھ کر ہنسی آرہی ہم نے 11سے زیادہ سوال کیئے مگر جواب ایک کا بھی نہیں آیا ۔۔۔۔۔ جناب آپ پوائنٹ آوٹ کریں کے کس جگہ ہم نے جہاد پر اعتراض کیا ہے؟

کیوں کہ وہابی ہر جگہ انجان لوگوں کو سعودی عرب کا مثالیں دئے کر کہتے ہیں دیکھو وہاں تو یہ نہیں ہورہا یہ ہو رہا ہے تو ہم نے تم وہابیوں سے سوال کیا کے تم جواب دو اور اگر تم سعودیوں کو اتنا ہی بڑا مسلمان سمجھتے ہو تو ہمارئے سوالوں کےجواب ۔سعودیوں کا مریکہ سے گٹھ جوڑ نیا نہیں

Lozeeeeeeeeeeer

Share this post


Link to post
Share on other sites

وہابیوں کے اس لطیفے کو پڑھ کر بڑی ہنسی آ رہی ہے ۔کیا یہ ہمارے سوالات کے جوابات ہیں؟؟؟

ہم نے جہاد کے مقابلے پر گیارہویں ،بارہویں شریف کو ہرگزپیش نہیں کیابلکہ ہم نے تو صرف وہابیوں کے اس خود ساختہ اصول کا رد کیا تھا کہ﴿۔ جب فلاں فلاں کام وہاں یعنی سعودی میں نہیں ہوتے تو پھر تم سنی یہاں کیوں کرتے ہو؟﴾۔

وہابیوں نے مکمل خلاف موضوع گفتگو کر کے جان چھڑانے کی کوشش کی ہے ۔

ہم وہابیوں سے مکمل جواب کا مطالبہ کرتے ہیں ۔اگر ہمت ہے تو مکمل جواب پیش کرو۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

لشکر طیبہ ،جیش محمد ،البدر مجاہدین جیسی تنظیموں کے نام نہاد جہاد

کی اصل حقیقت خود دیوبندی وہابی سعودی علماء کی زبانی ۔۔۔۔۔

 

ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں     

سبھی کِردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر

 

 

http://www.youtube.com/watch?v=a2LmmLWPKH4

 

 

http://www.youtube.com/watch?v=a2LmmLWPKH4

 

 

 

 

 

Edited by Burhan25
1 person likes this

Share this post


Link to post
Share on other sites

۔www.youtube.com/watch?v=1bGyhf7HD6o


 



 


 


 


اس آخری مولوی توصیف الرحمان کو سنو کہتا ہے کہ جہاد کشمیر میں نہیں لاہور کے مزارات کو شہید کرو یہ جہاد ہے ۔۔۔لاحول ولاقوۃ الاباللہ


Edited by Burhan25

Share this post


Link to post
Share on other sites

valid point uthaya hai Burhan bhai aap ne..............

muslampak sahab waise to meelaad shareef par bare bhari bharkam aitrazat laaye thy yaha saste mein choot gaye......lolzzzzz

ab do jawab ....meelad topic par to bari hazriyan lag rahi thi...koi jawab nahi koi jawab nahi.....chalo ek phera laga hi lo aur hamara bhi ek sawaal hai ke Arab shareef ka naam saudi arab Quran Shareef se hai ya Hadees shareef se? aur hai to kis aayat se aur kis kitaab se.............

waiting.......................

Share this post


Link to post
Share on other sites

Burhan Bhai kafi arse se forum per nahi aae.

Per ye post kamal ke hain....khass tor aj kal deo wahabi Ahlesunnat per Burma mai Jihad k hawalay se jo taan o tashnee kar rahe hai

 

Wahabi Deobandi Jihad (fake) ka Full Postmartam 

Edited by AbuAhmad

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.