Jump to content

Shirk Karain Aur Jo Samjha'aiy Us Par Wahabi Kafir Ka Fatwa Laga'ain


Serious

تجویز کردہ جواب

مسٹر وہابی

 

آپ نے کہیں سے پوسٹر کاپی کر کے تو لگا دیئے لیکن ان پوسٹرز میں کوئی ایک آیت یا کوئی ایک حدیث ایسی نہیں جس میں لکھا ہو کہ غیر اللہ سے مدد مانگنا شرک ہے۔

تو آپ ایسی کوئی آیت یا حدیث پیش کرو ورنہ اپنے پوسٹر اپنے نام نہاد مولویوں کے منہ پہ مارو۔

 

 

اللہ تعالی کو تم بھی داتا مانتے ہو پھر اسی کے گھر کے لیے چندہ غیر اللہ سے کیوں مانگتے ہو ؟

 

 

وہابی تم نے یہ جو پوسٹر یہاں پوسٹ کیئے ہیں اپنی ذاتی طا قت اور استطاعت سے کیئے ہیں یا اللہ تعالی کی عطا کردہ طاقت سے ؟؟ اگر تم ذاتی ما نتے ہو تو اہل سنت کے اجماعی عقیدے کے مطابق تو مشرک

اور اگرعطائی مانتے ہو تو اپنے گندے عقیدے کے مطابق مشرک

اب یہ آپ پر ہے کہ آپ اپنے ہی بیان کردہ کس چور دروازہ سے گزرنا پسند کرتے ہیں۔

 

 

غیر اللہ کی عبادت کرنا اور قبروں کو سجدہ کرنا اہل سنت و جماعت بر یلوی کا عقیدہ نہیں۔ غیر اللہ کی عبادت کرنا ہمارے نزدیک شرک ہے قبروں کوتعظیمی سجدہ کرنا ہمارے نزدیک حرام ہے ۔جو لوگ اس طرح کی حرکا ت مزارات پر کرتے ہیں وہ جاہلیت کا شکار ہیں ان کا عقا ئد اہل سنت و جماعت بریلوی سے کوئی تعلق .اور تم وہابی ان جاہل لوگوں کو بریلوی کہہ کر لوگوں کو دھوکہ دیتے ہو۔

Edited by Abdur Rehman
Sunni memberas say khas darkhwast hai kay wo Zuban ka khayal rakhain forum kay rules ki pabandi sab par zarori hai .
Link to comment
Share on other sites


جزاک اللہ خیراً کثیر قبلہ سعیدی صاحب
اللہ عزّوجل اپنے پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے و طفیل آپ کے علم و عمر میں بے حد اضافہ فرمائے اور قائم رہنے والی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...