Jump to content

اشرفعلی تھانوی کی کتاب حفظ الایمان میں دیوبندی علماء کی خیانت

Burhan25

تجویز کردہ جواب

  • 4 weeks later...
  • 1 month later...
  • 5 years later...

جناب حفظ الایمان کی عبارت بالکل عین شریعت ھے۔اسلئےتاحال ھوبھونقل ھوتی چلی آرھی ھے۔

ھاں معترضین کےبےجااعتراضات والزامات کورفع کرنےکےلئےبسط البنان اورپھرتغییرالعنوان لکھی گئ۔

ایک بات غورسےسنیں کہ

بسط البنان 1910میں لکھی گئ۔اسکاجواب اعلیحضرت صاحب نےتاحیات نھیں لکھا۔جبکہ اعلیحضرت صاحب 11سال زندہ رھے۔

اگرکوئ آپکامناظرھےتوآپ فیس بک پراسےلےآئیں۔بندہ ابوحنظلہ مدلل ومفصل گفتگوکےذریعہ حفظ الایمان کاعین شریعت ھونا ثابت نہ کردےتوبندہ آپکاغلام۔

Link to comment
Share on other sites

بسط البنان چاہے1910 میں لکھی گئی ہو یا 2018میں

آپ بسط البنان میں تھانوی صاحب کی اپنی حفظ الایمان والی عبارت سے توبہ دکھائیں

جب تک حفظ الایمان والی عبارت سے توبہ نہیں دکھائیں گے اُس وقت تک بسط البنان اور تغیرالعنوان

کا کوئی فائدہ نہیں۔

Link to comment
Share on other sites

18 hours ago, Abu Hanzala said:

جناب حفظ الایمان کی عبارت بالکل عین شریعت ھے۔اسلئےتاحال ھوبھونقل ھوتی چلی آرھی ھے۔

ھاں معترضین کےبےجااعتراضات والزامات کورفع کرنےکےلئےبسط البنان اورپھرتغییرالعنوان لکھی گئ۔

ایک بات غورسےسنیں کہ

بسط البنان 1910میں لکھی گئ۔اسکاجواب اعلیحضرت صاحب نےتاحیات نھیں لکھا۔جبکہ اعلیحضرت صاحب 11سال زندہ رھے۔

اگرکوئ آپکامناظرھےتوآپ فیس بک پراسےلےآئیں۔بندہ ابوحنظلہ مدلل ومفصل گفتگوکےذریعہ حفظ الایمان کاعین شریعت ھونا ثابت نہ کردےتوبندہ آپکاغلام۔

پہلے ادخال السنان کے 292سوالوں کے جواب دیں۔جوامام احمدرضا کے بیٹے نے لکھے تھے اورامام احمدرضا کی وفات سے نودس سال پہلے شائع ہوئے ۔تھانوی پر قرض ہے۔اس کے وارث مناظر ادا کریں۔

امام احمدرضا کی وفات کے دوسال بعدتھانوی نے تغییرالعنوان لکھی اس سے کئی مزیدکفریات کا ارتکاب کیا جو مولانا حشمت علی خان نے قہرواجددیان میں لکھے۔مناظرصاحب ان کا جواب دیں۔

ادخال السنان.pdf

ابوحنظلہ کے لئے حنظل (تمہ) کھانا آسان ہے۔مگر جواب دینا مشکل ۔

Edited by Saeedi
اضافہ کرنا ہے
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...