Jump to content

Munazra E Kohat- Aqeeda Noor O Bashar Per Abu Ayoub Padri Ka Dhoka


Shan E Raza

تجویز کردہ جواب

deobandiyo ki khiyanatey.gif

 

 

 

MASHA ALLAH excellent article.

 

Sunnio ke janib say beh Munazra e Kohat ke rodad ane chahe.

Abu Ayub Padri tu munazray ke last speech sunay baghair he bhaag gaya tha.

Video saboot

http://www.dailymotion.com/video/xsvsbx_wahabi-abu-ayub-qadri-ka-munazra-kohat-say-farar-deobandi-mazhab-ka-ek-aor-bhagora_tech

Link to comment
Share on other sites

  • 2 months later...

;جزاک اللہ خیرا

اہل ست و جماعت نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو بشر بشر کہنے سے منع کرتے ہیں ،،افضل البشر ماننے سے کسی سنی اکابر دین نے کبھی بھی منع نہیں فرمایا۔

وہابی جو عبارات پیش کرتے ہیں ان میں اکثر وہ عبارات ہوتی ہیں جن میں بشر بشر کہنے کا مسلہ زیر موضوع ہوتا ہے لیکن وہابی عوام الناس کو دھوکا دیتے ہوے اہل سنت و جماعت پر بہتان باندھتے ہیں ۔۔

دوسری بات یہ ہے کہ اہل سنت و جماعت نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو عام یعنی ہم جیسا بشر ماننے کا رد کرتے ہیں کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کامل و افضل البشر ہیں ۔ہم جیسے عام بشر نہیں۔

اور امام الوہابیہ اسماعیل دہلوی نے لکھا کہ نبی کی تعظیم بشر کی سی کرو بلکہ اس میں بھی کمی کرو۔ملخصاَ تقویتہ الایمان ۔اور وہابی امام نے یہ تعلیم دی کہ سب انییاء و اولیاء ہمارے بڑے بھاہی کی طرح ہیں ،اور گاؤں کا زمیندار چودھری کے مقام پر لا کھڑا کرتے ہیں ۔معاذ اللہ عزوجل۔

بحرحال وہابیوں کی چلاکیوں و مکاریوں سے عوام الناس دھوکا کھا جاتی ہے ۔ورنہ حقیقت میں وہابی خواہ مخواہ کے بہتان باندھتے ہیں۔۔۔۔۔

Edited by Burhan25
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...
  • 1 month later...
  • 1 year later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...