Jump to content

Aaqa E Naamdaar Sallalahu Alihe Wasallam Aur Aakhri Jannati


Irfan Muslim

تجویز کردہ جواب

Usman Razawi Bhai ka be-had mashkoor hoon keh unhon ne pages dobara upload kiye.

جنّتی جنّت میں اور دوزخی دوزخ میں قیامت برپا ہوجانے کے بعد سب اپنے اپنے حساب کتاب سے فارغ ہوکر جائیں گے۔ یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم اُن باتوں اور واقعات کے بارے میں بتا رہے ہیں جو ابھی وقوع پزیر ہونا باقی ہیں، 1400 سال تو ہوہی چکےاور نہ جانے کتنا عرصہ باقی ہے ان کو ہونے میں۔ مگر آقا علیہ اصّلواۃ و السّلام کی بصارت و بصیرت نے پہلے ہی مشاہدہ فرما لیا اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کو بتا بھی دیا۔ سبحان اللہ

بعد از خُدا بزرگ توئی (صلی اللہ علیہ وسلم) قصّہ مختصر

 

post-4514-0-67484100-1349847933.jpg

 

post-4514-0-62935400-1349847945.jpg

 

 

Jazak-Allah-o-Kharan Kaseer.

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...