Jump to content

لولاک لما خلقت الأفلاك Ke Hadees Mozo'o Hay?


تجویز کردہ جواب

(salam)

 

لولاک لما خلقت الأفلاك

 

kisi ne mujy kaha hay ye hadees jhoti hay khud se ghari howi hay..

kia ye sach hay?

agr is ka koye saboot ho tu batain plz

mukhalif jawab main ye post karta hay::

 

 

وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ

مَا أُرِيدُ مِنْهُمْ مِنْ رِزْقٍ وَمَا أُرِيدُ أَنْ يُطْعِمُونِ

إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ

فَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا ذَنُوبًا مِثْلَ ذَنُوبِ أَصْحَابِهِمْ فَلَا يَسْتَعْجِلُونِ

Link to comment
Share on other sites

Assalamoalaikum

Ftawa Razawia Shareef Main hay



اور خدائی کی پیدائش بطفیل حضور ـسید عالم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم ہے حضور نہ ہوتے تو کچھ نہ ہوتالولاک لما خلقت الدنیا ۱؎(اگر آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نہ ہوتے تو میں دینا پیدا نہ فرماتا۔ ت)

(۱؎ الفوائد المجوعۃ باب فضائل النبی حدیث ۱۸ دارالکتب العلمیہ بیروت ص۳۲۶)
(الاسرار المرفوعہ فی الاخبار الموضوعہ حدیث ۷۵۵ دارالکتب العلمیہ بیروت ص۱۹۴
)

Aik aor jga hay


دیکھو ! بشہادت خدا ورسول جل وعلا وصلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم رزق پانا، مدد ملنا، مینہ برسنا، بلادور ہونا ، دشمنوں کی مغلوبی ، عذاب کی موقوفی ، یہاں تک کہ زمین کا قیام، زمین کی نگہبانی ، خلق کی موت ، خلق کی زندگی ، دین کی عزت، امت کی پناہ، بندوں کی حاجت روائی ،راحت رسانی سب اولیاء کے وسیلے اولیا ء کی برکت اولیاء کے ہاتھوں اولیاء کی وساطت سے ہے مگر مصطفی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کو دفع بلا کا واسطہ مانا اور شرک پسندوں نے مشرک جانا، اناللہ وانا الیہ راجعون، اوربحمداللہ تعالٰی تین حدیث اخیر نے روشن ومستنیر کردیا کہ جو نعمت ملی جو بلا ٹلی سب مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے باعث حاصل وزائل ہوئی ، بارگاہ الہٰی کا لینا دینا ساراکارخانہ محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے ہاتھوں پر ہے ہاں ہاں لا واللہ ثم باللہ ایک دفع بلاوحصول عطا کیا تمام جہان اوراس کا قیام سب انہیں کے دم قدم سے ہے عالم جس طرح ابتدائے آفرینش میں ان کا محتاج تھا کہ لولاک لما خلقت الدنیا ۱؂ (اگر آپ نہ ہوتے میں دنیا کو پیدا ہی نہ کرتا ۔ ت)

(؂تاریخ دمشق الکبیر باب ذکر عروجہ الی السماء الخ داراحیاء التراث العربی بیروت ۳ /۲۹۷)

یونہی بقا میں بھی ان کا محتاج ہے ، آج اگر ان کا قدم درمیان سے نکال لیں ابھی ابھی فنائے مطلق ہوجائے ؎
وہ جو نہ تھے توکچھ نہ تھا ، وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو
جان ہیں وہ جہان کی ، جان ہے تو جہاں ہے
۲؂

(حدائق بخشش مکتبہ رضویہ آرام باغ کراچی ۱ /۷۹)


صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم وعلٰی اٰلہٖ وصحبہٖ وبارک وکرم۔



Aik aor jga hay



آدم علیہ الصلٰوۃ والسلام سے ارشادہوا:

لولا محمد ماخلقتک ولا ارضا ولا سماء ۳؂۔

اگر محمد نہ ہوتے تو میں نہ تمہیں بناتا نہ زمین وآسمان کو۔(ت)

(۳؂المواہب اللدنیۃ المقصد الاول المکتب الاسلامی بیروت ۱ /۷۰)

(مطالع المسرات الحزب الثانی مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ص۲۶۴)

 


Link to comment
Share on other sites

  • 2 years later...
  • 5 months later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...