Jump to content

اللہ والے ہیں جو اللہ سے ملا دیتے ہیں


Faysal

تجویز کردہ جواب

اللہ اللہ کرنے سے اللہ نا ملے

اللہ والے ہیں جو اللہ سے ملا دیتے ہیں

 

 

Sawal Allah waly bhe to Allah Allah ker k hi Allah waly banty hn

to phir humain kio kaha jata hy k Allah walon k zariy hi Allah sy mila jaiy

kia aik aam insaan khud sy Allah Allah ker k Allah wala nai ban skta ?

jub k hadeeth qudsi mai bhe hy k

 

میرا بندہ مجھ سے جو بھی گمان کرے میں اسی کے مطابق اس سے معاملہ کرتاہوں، میں اپنے بندے کے گمان و خیال کے ساتھ ہوں۔ جب بھی وہ مجھے یاد کرتا ہے، تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں۔ وہ اگر مجھے اپنے دل میں یاد کرتاہے تو میں بھی اسے اپنے دل میں یاد کرتاہوں اور اگر مجھے کسی جم غفیر میں یاد کرتاہے تو میں اس سے بہتر جمِ غفیر میں اس کاذکرکرتاہوں۔ اگر وہ میری طرف ایک بالشت بڑھتاہے تومیں اس کی طزف ایک ہاتھ بڑھتا ہوں اور اگر وہ ایک ہاتھ بڑھتا ہے تو میں دو ہاتھ بڑھتا ہوں ۔ اگر وہ میری طرف چل کر آتا ہے تو میں اس کی طرف دوڑ کر جاتاہوں۔

 

ab ager is taraha baat ban jati hy to phir banda kio sary kaam choor ker Allah ko Dhondny k bajaiy Allah k sachy bandon ko dhoondy .

 

 

اور اگر (اے محمد) میرے بندے آپ سے میرے بارے میں سوال کریں تو یقیناً میں(اُن کے ) قریب ہوں ،جب (کوئی)مجھے پکارتا ہے (دُعا کرتا ہے ، سوال کرتا ہے) تو میں دُعا کرنے والے کی دُعا قُبُول کرتا ہوں ، لہذا (سب ہی) لوگ میری بات قُبُول کریں اور مجھ پر اِیمان لائیں تا کہ وہ ہدایت پا جائیں )))))سُورت البقرہ(2)/آیت186

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...