Jump to content

اس حديث کا حوالہ


تجویز کردہ جواب

اس حدیث کا حوالہ
حضور ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کو فرمایا: صبح و شام دس دس مرتبہ یہ پڑھ لیاکرو‘‘ جو شخص ان کلمات کو صبح و شام دس دس مرتبہ پڑھے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کو چھ انعامات سے نوازتے ہیں۔ 1۔ شیطان اور اس کے لشکر سے حفاظت فرماتے ہیں۔ 2۔ جنت میں اسے قنطار (احد پہاڑ سے زیادہ) عطا فرمائیں گے۔ 3۔ اسے ابرار جیسا بلند مقام و مرتبہ عطا کریں گے۔ 4۔ حورعین سے شادی کریں گے۔ 5۔ بارہ ہزار فرشتے پھیلے ہوئے باریک چمڑے پر اس کا ثواب لکھیں گے اور قیامت کے دن لیکر اس شخص کیلئے حاضر ہوں گے۔ 6۔ اتنا اجر ہے گویا اس نے تورات‘ انجیل‘ زبور اور قرآن کو پڑھا‘ مقبول حج و عمرہ کا ثواب دیتے ہیں اور اس دن یا رات یا مہینہ میں مرگیا تو شہداء کی مہر اس پر لگادی جائیگی۔وہ کلمات یہ ہیں:۔ لاالہ الا اللہ واللہ اکبر۔ سبحان اللہ والحمدللہ واستغفراللہ۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔ ھوالاول والآخر و الظاہر والباطن لہ الملک ولہ الحمد بیدہ الخیر وھوعلی کل شی ء قدیر۔

میں اس حدیث کا حوالہ چاہتا ہوں
اگر کوئ جانتا ہے تو براہ مہربانی مجھکو بتائے ان شا اللہ تعالی

Link to comment
Share on other sites

  • 6 months later...

(bis)


 


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں امام ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ نے اسےنقل کیا ہے۔ جلد 15 صفحہ 178,179

 

post-14461-0-74278300-1371453214_thumb.jpg

_________________________________________________________________

post-14461-0-47318800-1371453226_thumb.jpg

_________________________________________________________________

post-14461-0-82858900-1371453202_thumb.jpg

 

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...