Jump to content
IslamiMehfil
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

  • Similar Content

    • By FaizanChishti
      السلام علیکم احباب اہل سنت کی خدمت میں دوسرے حوالے کے ساتھ حاضر ہوں
      اس حوالے کو آپ ملاحظہ فرمائیں تو دیوبندیوں کے امام مولوی رشید گنگوہی دیوبندی نے ذاتی اور عطائی تقسیم کا اقرار کیا ہے کیونکہ مولوی صاحب سے سوال ہوا تھا کہ یا شیخ عبد القادر جیلانی شیئا للہ کہنا کیسا ہے ؟ تو اس کے جواب میں مولوی صاحب لکھتے ہیں کہ اگر تو شیخ صاحب یعنی حضور غوث اعظم علیہ رحمۃ کو متصرف بالذات سمجھتا ہے تو شرک ہے وگرنہ عطائی طور پر ماننے سے شرک لازم نہیں آتا اور آخر میں دیوبندیوں کو نصیحت بھی کر دی کہ اے میری معنوی اولاد خبر دار کسی کو کافر بنانے میں جلد بازی مت کرنا حتی الامکان تاویل کرو اور مسلمان سے بد گمان ہو کر اس پر کفر کا فتوی مت لگاو مگر ہائے رے نا فرمان معنوی اولاد سے آج تک اپنے امام کہ قول پر عمل نہ ہو سکا اورآج تک بلاوجہ کے کفر کے فتوے ہم اہل سنت سہتے آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔ خاکپائے علماء اہل سنت خادم اعلی حضرت محمد فیضان چشتی http://www.deobandimazhab.com/important-references-%D8%A7%DB%81%D9%85-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%81-%D8%AC%D8%A7%D8%AA/fatawa-rasheediya-%D9%81%D8%AA%D8%A7%D9%88%D9%B0%DB%8C-%D8%B1%D8%B4%DB%8C%D8%AF%DB%8C%DB%81/ref-zaati-or-atai-ki-taqseem/
       
       
       

       

    • By Shan E Raza
      السلام علیکم !

      الحمد للہ عزوجل رد دیوبندیت پر ایک اورمضمون کا اضافہ ویب سائٹ پر کر دیا ہے۔

      کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک نوری تھا؟

      اکابرین اہل سنت اور دیوبندی مولویوں کے قلم سے ثبوت

      مضمون پڑھئیے

      طالب دعا:شان رضا قادری

       

       

       

    • By Shan E Raza
      بسم اللہ الرحمن الرحیم
      الحمد للہ فقیر کا نیا مضمون ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے ۔
      مضمون: گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
      مضمون پڑھیئے۔
       
       

       
    • By Shan E Raza
      السلام علیکم و رحمۃ اللہ
      جناب محترم میثم عباس قادری صاحب کا نیا مضمون بنام
      "مولوی اشرف علی تھانوی ،مولوی خلیل احمد انبیٹھوی کے فتویٰ کفر کی زد میں"
      دیوبندی مذہب ڈاٹ کام پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے
      الحمد للہ علی ذلک
      http://www.deobandimazhab.com/molvi-ashraf-ali-thanvi-par-molvi-khalil-ambethavi-ka-kufar-ka-fatwa/
       
       
      طالب دعا
      شان رضا قادری
×
×
  • Create New...