Jump to content

Is Sms Ki Tasdeeq Darkaar Hai... Please Help Karein


تجویز کردہ جواب


السّلام و علیکم
ایک ایس ایم ایس موصول ہوا ہے اس کی تصدیق چاہتا ہوں، اگرواقعی یہ ہے تو کیا اس کے اسکین پیجز مل سکتے ہیں ( بشمول نیچے دیئے گئے باقی چاروں علمائے کرام سے بھی ) :

سلطان صلاح الدّین ایوبی نے 781ہجری میں حکومتی سطح پر اذان سے پہلے درود و سلام جاری کروایا۔
حضرت امام سخاوی ( 902 ہجری ) فرماتے ہیں "سلطان صلاح الدّین ایوبی کے دور میں اذان سے پہلے الصلوٰۃ و السّلام علیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھا جاتا" ( القول البدیہ صفحہ 192)
امّتِ مسلمہ کے ان چار عظیم محدّثین نے اس کو جائز لکھا ہے:
حضرت ملا علی قاری
امام شعرانی
امام ابن حجر شافعی
امام شامی

جزاک اللہ خیراً کثیر
Link to comment
Share on other sites

  • 4 months later...

(bis)


 


امام ابن حجر شافعی اور ملا علی قاری کی کتب کے نام مل جائیں تو اسکین پیج میں آسانی ہوگی۔ باقی اسکین حاضر ہیں۔


 


القول البدیع


post-14461-0-66432300-1368605785_thumb.jpg


post-14461-0-08646500-1368605804_thumb.jpg


 


امام شعرانی کشف الغمہ


post-14461-0-40165000-1368606572_thumb.jpg


post-14461-0-78343000-1368605836_thumb.jpg


 


علامہ شامی الرد المحتار


post-14461-0-55404900-1368606567_thumb.jpg


post-14461-0-80847200-1368605869_thumb.jpg


 


Link to comment
Share on other sites

  • 2 years later...
  • 2 years later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...