Jump to content

Wahabiyyah Najdiyah Ka Imam E Azam Per Aaitraaz...


Muslim Naqshbandi

تجویز کردہ جواب

ابولہب کے اس خواب سے علما نے وہی استدلال کیا ہے جو ہم کرتے ہیں۔ حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی

(raa) نجدی وہابیوں کے نزدیک بھی ایک مسلّم شخصیت ہیں اس خواب پر ان کا استدلال پڑھ لیجیئے۔

 

 

اس جگہ میلاد کرنے والوں کے لئے ایک سند ہے کہ یہ آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شب ولادت میں خوشی مناتے ہیں اور اپنا مال خرچ کرتے ہیں ۔مطلب یہ ہے کہ جب ابو لہب کو جو کافر تھااور اس کی مذمت میں قرآن نازل ہوا، آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ولادت پر خوشی منانے،اور باندی کا دودھ خرچ کرنے پرجزا دی گئی تو اس مسلمان کا کیا حال ہو گا جو آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی محبت میں سرشار ہو کر خوشی مناتا ہے اور اپنا مال خرچ کرتا ہے۔

 

 

اب ذرا وہابی مردودوں سے کہیں کہ امامِ اعظم کے اس خواب پر علمِ رویا کے امام ابن سیرین کا قول پیش کردیں جلدی سے۔ خیر مر گیا مردود نہ فاتحہ نہ درور کے تحت آپ کے اس سوال کے بعد وہابی کی ماں مر جانی ہے اور جواب نہیں آنا۔

Link to comment
Share on other sites

زلفی صاحب توجہ دلانے کا شکریہ اور غلطی پر معذرت۔۔ میں لوڈشیڈنگ کے ڈر کے مارے جلدی جلدی میں کچھ کا کچھ کرگیا۔ عربی پر تو مجھے بھی کوئی عبور نہیں۔ ہاں البتہ علامہ ابن سیرین اس خواب کی تعبیر میں فرماتے ہیں؛

 

اس خواب کا دیکھنے والا حضور ﷺ کی احادیث اور سنتوں کو دنیا میں پھیلائے گا اور ان سے ایسے مسا ئل بیان کرے گا جن کی طرف کسی کا ذہن منتقل نہیں ہوا۔

 

ریفرینس جلد ہی پوسٹ کرتا ہوں۔

Link to comment
Share on other sites

نجدی وہابی حضرات کی بد ترین جہالت ہے کہ وہ اہل سنت و جماعت یہ اعتراض کر رہے ہیں حالانکہ سب جانتے ہیں کہ خوابوں کی تعبیریں مختلف ہوتیں ہیں۔لہذ ا ایک خواب کو دوسرے خواب پر قیاس کرنا ہی جہالت ہے۔

خوابوں کی تعبیر اور خوابوں کے بارے میں دیگر معلومات جاننے کے لیے علامہ ابن سرین کی کتاب تعبیر الرویا کا مطالعہ کیجیے ۔

امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ کے خواب کی تعبیر خود ان کے استاد صاحب نے بیان کر دی تھی کہ تعبیر اس کی یہ ہے کہ تم جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کی پیروی کرو گے ۔۔۔۔۔۔ تعبیر الرویا۔

اب رہا ابو لہب والے خواب کا معاملہ تو یہ نجدیوں کا بعض و عناد ہے کیونکہ اسی خواب کو بیان کر کے بڑے بڑے محدثین ،علماء دین بلکہ خود اکابرین وہابیہ نے بھی لکھا ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پر خوشی کا اظہار کرنے کی وجہ سے اس کو یہ انعام ملا کہ اس کے عذاب میں تخفیف کی جاتی ہے ۔۔۔۔لہذا اگر وہابیوں نجدیوں دیوبندیوں کو اگر اعتراض ہے تو ان سب علماء و اکابرین امت کا نام لکھ کر ایک اشتہار شایع کریں اور ان پر بھی اعتراض کریں ۔الحمد للہ عزوجل اہل سنت و جماعت کا نظریہ ان سب سے ثابت ہے وہابیوں کی طرح خود ساختہ نہیں ۔۔۔۔

مفتی مکہ ملا علی قاری رحمۃ اللہ نے المورد الروی فی مولد النبی صلی اللہ علیہ وسلم صفحہ ۱۷ ۔

شیخ عبد الحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے مدارج النبوت جلد ۲ ص ۱۹ پر۔

محدث جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ نے حسن المقصد فی عمل المولد ۲۲۔

امام سہیلی نے بھی یہی لکھا ۔الروض الانف فی السیرۃ النبویہ لابن ہشام جلد ۳ ص ۹۹

امام بدر الدین عینی نے عمدۃ القاری شرح بخاری جلد ۲ ص ۹۵۔

امام ابن حجر نے فتح الباری جلد ۹ ص ۱۱۹

امام یوسف بن اسماعیل بن یوسف نبہانی نے انوار المحمدیہ من المواہب اللدنیہ صفحہ ۲۸۔

سعودیوں وہابیوں دیوبندیوں نجدیوں کے امام محمد بن عبد الوہاب نجدی کے بیٹے نے مختصر سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم صفحہ ۱۳۔

غیر مقلدین وہابیوں کے شیخ مولانا محمد داود راز نے حاشیہ صحیح بخاری جلد ہفتم صفحہ ۱۱۶۔

غیر مقلدین نے امام ابن قیم نے تحفۃ المورو دبا حکام المولود صفحہ۱۹

دیوبندیوں کے مولانا عبد الحی لکھنوی نے مجموعہ فتاوی جلد ۲ ص ۲۸۲۔

دیوبندیوں کے مفت رشید احمد لدھیانوی نے احسن الفتاوی جلد ۱ ص ۳۴۷۔

ان سب نے یہ لکھا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پر خوشی کا اظہار کرنے کی وجہ سے اس کو یہ انعام ملا کہ اس کے عذاب میں تخفیف کی جاتی ہے ۔۔۔۔ملخصا۔۔۔

لہذا اگر وہابیوں کو تکلیف ہے تو ان سب کا،ایک ایک کا نام لکھ کر اعتراض کریں ۔۔۔

 

 

 

 

 

۔

 

Edited by Burhan25
Link to comment
Share on other sites

صاحب آپ کے الفاظ سمجھ نہیں آ رہے سب الفاظ الگ الگ دیکھائی دہ رہے ہیں ۔اگر دوبار جے پی جی فارمٹ میں تبدیل کر کے اپ لوڈ کریں تو اچھا رہے گا۔شکریہ

 

برہان بھائی آپ کو فونٹ بدلنے کی وجہ سے شاید ٹھیک نظر نہیں آرہا۔ آپ کو اردو فونٹز بھیج دیتا ہوں انسٹال کرلیں پھر ٹھیک ہوجائے شاید۔

Link to comment
Share on other sites

برہان بھائی آپ کو فونٹ بدلنے کی وجہ سے شاید ٹھیک نظر نہیں آرہا۔ آپ کو اردو فونٹز بھیج دیتا ہوں انسٹال کرلیں پھر ٹھیک ہوجائے شاید۔

meray pass font hay phir bih issue rehta hay.

Agar ap imaged format mai upload kar di tu sab k lea asani ho ge...khas tor per mobile se read karny walo ko

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...