Jump to content

Tareekh e Milad aur Alahazrat (AlehRahma) Per Aetaraz


Sher-e-Raza

تجویز کردہ جواب

Najdi Ne Double Game Khela Hai 2 Alag Tarah Ka Sawal Kar Ke...!!!

 

1st: Aala Hazrat r.t.a. Ne Farmaya Ke Jo Shaks Syeduna Abdul Qadir Jeelani r.a. Ke Ahkam Ko Nahi Manta Usne Apni Dunia-o-Aakhirat Barbad Kar Li...

 

Fatawa Rizvia Jild 3

 

2nd: Imam Ghous Ul Aazam r.a. Ne Sarkar sallato salam Ki Wiladat Ka Din 10 Moharram Likha Hai Apni Kitab Me.

Ghanyat Al Talibeen Jild 2 Nashir Beroot

 

Lehaza Brailvio Ne Apni Dunia-o-Akhirat Kharab Kar Li...

 

Plz Anser This One...!!!

Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم

 

اعتراض کرنے والے سے مکمل حوالہ جات مانگا کریں۔ ان میں اکثر نے تو کبھی اعلی حضرت علیہ الرحمہ کی کتب کودیکھا بھی نہیں ہوتا۔ اگر اسکین ساتھ ہو تو عبارت کا صحیح پتہ چلتا ہے ورنہ کم از کم حوالہ تو مکمل ہو۔ نیز غنیۃ الطالبین میں کئی ایسی باتیں ہیں جو مصنف علیہ الرحمہ کی طرف منسوب کی گئی ہیں۔ مزید تفصیل کے لئے نیچے دیے گئے فتوی میں سرخ کیا ہوا حصہ ملاحظہ فرمائیں۔

 

امید ہے کہ اسلامی محفل پر موجود علمی حضرات اعتراض کا تفصیلی جواب بھی دے دیں۔

 

ٹاپک کا نام موضوع کے مطابق تبدیل کیا جا رہا ہے اور براہ کرم تمام اعتراضات اس کے اپنے اعتراضات جوابات والے سیکشن میں پوسٹ کیا کریں۔ ٹاپک مووڈ۔

 

ghuniyat-ul-talibeen.gif

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...