Jump to content

Donation Required.. .فنڈز کے لئے تعاون کی اپیل


Abdur Rehman

تجویز کردہ جواب

(salam)

اسلامی نیٹ ورک پچھلے کئی سالوں سے دین حق مسلک حق اھلسنت و جماعت حنفی بریلوی کی خدمت کے لئے کوشاں ہے۔

اس تمام عرصے میں ہمارے اخراجات ٹیم ممبرز اور دیگر سنی حضرات کے تعاون سے کئے جاتےرہے ہیں ابھی اس سال میں‌ ہمارے دو ڈومین نام دوبارہ خریدنے ہیں اور تمام سائٹس کی ہوسٹنگ بھی سال کے آخر تک دوبارہ حاصل کرنی ہوگی اس سلسلے میں تفصیل منسلک تصویر میں موجود ہے۔

تمام احباب سے اس سلسلے میں تعاون کی اپیل ہے انشاء اللہ یہ ہم سب کے لئےایک صدقہ جاریہ ہے جب تک یہ سایٹس چلتی رہے گی اور رب کی رحمت سے مزید اور ہمیشہ کے ثواب کی بھی امید اور دعا ہے۔۔

 

جو احباب تعاون کرنا چاہیں وہ PayPal کا اکاونٹ ہونے کی صورت میں ڈونیشن لنک پر کلک کریں اگر PayPal اکاونٹ نہیں تو کسی بھی ایڈمین سے رابطہ کریں۔

appeal.jpg

Link to comment
Share on other sites

  • 9 months later...
  • 3 weeks later...

Salam,

 

Muhammad Ali bhayi, Dair se reply ke liye muazrat khuwah hoon. Abhi aapko PM bhej diya hai.. Allah azzawajal aapko jaza e khair ata fermaye. Aameen

 

Deger jin bhayon se ho sakey.. Is kam mein hamari zaror madad fermayen. 31 Dec 2013 ko Hosting ki expiry date hai.. Is se pehle humein hosting renew kerni hai. Kuch funds hamare pas jama howey hain.. Jitne zyada funds jama hongey.. Utne mazeed arse ke liye hum hosting purchase ker saktey hain.

 

Paisay ager aap bahir mulk se bhejna chahte hain tu Paypal per send ker saktey hain.. Ya Money Order/Western

Union waghera ke zareye. Pakistan se Bank Transfer ki tarkeeb ho sakti hai.. Jo bhi madad kerna chahein, bara e karam mujhe ya Shareef Raza bhayi ya Abul Rehman bhayi ko message ker saktey hain.

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...