Sign in to follow this  
Followers 0
Tanveer Afridi

Kia Taweez Ka Istamal Shirk Hai

6 posts in this topic

مسلمان اللہ عزوجل کی عبادت کرتے ہیں اور عبادت غیر اللہ کی مشرک کرتے ہیں مگر کیا اس سے کوئی نجدی یہ نتیجہ نکال سکتا ہے کہ فی نفسہ عبادت شرک ہے نعوذ باللہ۔

جو شرکیہ تعویز استعمال کرے وہ اسکا اپنا عمل ہے اس بیناد پر عامتۃ المسملمین پر کوئی الزام نہیں آتا۔

 

تعویز یا رقیہ جو کفار مکہ مشرکین استعمال کرتے تھے ان میں جادو ٹونہ سفلی شرکیہ باتیں ہوتی تھیں مسلمان جو تعویز پہنتے یا گھروں دکانوں میں لگاتے ہیں ہیں وہ اللہ عزوجل کے پاک کلام کی آیات یا انکا مبارک نقش ہوتا ہے۔ اسے نجدی گندا ذھن ہی شرک کہہ سکتا ہے کیونکہ ان میں نہ شرم و حیا ہے نہ دین۔ مسلمانوں پر شرک کے فتوے لگا کر نجدی اپنے منہ آپ مشرک کافر بنتے ہیں کیونکہ یہ فتوے ان پر ہی لوٹ جاتے ہیں۔

 

اوپر جو حدیث پاک نجدیوں نے پیش کی اس سے تو نبی کریم علیہ الصلاۃ والتسلیم کا علم بھی ثابت ہوتا ہے کہ جو شرکیہ تعویز بندے نے اندر پہن رکھا تھا سرکار علیہ الصلوۃ والسلام کو اس کا پہلے ہی علم تھا۔ جبکہ وہابی گندا عقیدہ ہے کہ نبی پاک علیہ السلام کو نعوذبااللہ دیوار کے پیچھے کا بھی علم نہیں ۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0