Jump to content

دیوبندی علماء کی کتابوں کی سکین درکار ہے۔


Burhan25

تجویز کردہ جواب

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

بندہ نا چیز ملک پاکستان سے باہر ہے جس کی وجہ سے میرے پاس اصلی کتب موجود نہیں ہیں اور ایک مضمون تیار کررہا ہے مضمون تو مکمل ذہین میں ہے لیکن اصل کتب موجود نہیں اور نہ ہی سکین کاپیاں ہیں کہ لفظ با لفظ اصل عبارات لکھ سکوں اس لئے علماء دیوبند کی کتب کی سکین در کار ہیں۔لہذا اپنے سنی ممبرز کی خدمت میں گزارش کروں گا کہ مطلوبہ حوالہ جات کی سکین اپ لوڈ فرما دیجیے ۔یا پھر مجھے ای میل فرما دیجیے۔

جزاک اللہ خیرا

 

 

post-13159-0-99430300-1360931712.jpg

 

 

ایڈمن سے درخواست ہے کہ یہاں کسی قسم کی بحث کرنے والے کے تھریڈ کو ایڈ مت ہونے دیں ۔اس تھریڈ کے تحت صرف مطلوبہ سکین کی اپ لوڈ کی جایئں۔اگر کوئی سکین کے علاوہ بحث کرے تو یہاں سے ڈلیٹ کر دیں۔۔شکریہ

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...
  • 1 month later...
  • 5 months later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...