Jump to content
IslamiMehfil

Recommended Posts

جناب کیا آپ نے گیارہویں شریف کی محفل کبھی ایڈینڈ کی

کیا محفل کے اختتام پر جو دعا مانگی جاتی ہے وہ سنی ہے

جناب ایثال ثواب کی محفل کو ہی گیارہویں شریف کا نام دیا گیا ہے

جو دعا محفل میں مانگی جاتی اس میں پہلے انبیا ء اکرام کا پھر صحابہ اکرام کا پھر اولیاء کا پھر عام مسلمانوں کا ذکر ہوتا ہے

پہلے کوئی محفل تو ایٹنڈ کریں آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا

Link to post
Share on other sites

گیاریویں شریف ایصال ثواب کا نام ہے اور یہ ایصال ثواب تمام امت مسلمہ کے لیے کیا جاتا ہے ،انبیاے کرام علہیم الصلوۃ والسلام کی خدمت میں ھدایتہ پیش کیا جاتا ہے ،صحابہ اکرام علہیم الرضوان ،تابعین تبع تبعین ،اولیاء عظام سب کو ایصال ثواب کیا جاتا ہے لہذا یہ کہنا کہ صحابہ کے لیے گیارہویں یعنی ایصال ثواب نہیں کیا جاتا یہ محض غلط فہمی ہے ۔۔۔اگر آپ کا مقصد بحث نہیں تو گیاریویں شریف کی محفل پر جا کر خود دیکھ لیجیے کہ دعا میں کیا کہاں جاتا ہے۔۔انشاء اللہ سمجھ آجائے گی۔

گیارہویں شریف محض ایک اصطلاح ہے جیسے ختم بخاری کی اصطلاح وہابی علماء استعمال کرتے ہیں ۔محض اصطلاح کی بناء پر اختلاف کرنا ظلم و ذیادتی ہے ۔جب ہم خود کہتے ہیں کہ یہ محض ایصال ثواب ہے تو پھر خواہ مخواہ بحث نہیں کرنی چاہیے ۔۔۔۔بہت ساری اصطلاحات صحابہ کے زمانے میں نہیں تھیں جیسے ختم بخاری ،درس نظامی ،ختم مثنوی،صحاح ستہ ،دار العلوم دیوبند،سیرت النبی کانفرنس،لیکن ان سب کی حقیقت ثابت ہے ۔۔۔لہذا کچھ اعتراض نہیں ۔۔۔۔۔اگر ضد کی بجائے انصاف سے سمجھے تو بات سمجھ آ جاے گی ۔

اور اگر اب بھی اعتراض کرنا ہے تو پہلے ختم بخاری پر اعتراض کیجیے جیسے علماء دیوبند و اہلحدیث اختیار کیے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔اور یہ بتائیں کہ کیا صحابہ نے ختم بخاری کیا؟؟؟؟

باقی اگر بحث کی بجائے مسلہ کو سمجھنا ہے تو گیاریویں شریف کے موضوع پر بے شمار کتب ہیں پہلے ان کو مطالعہ کیجیے اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو سوال کیجیے لیکن یہ کوئی طریقہ نہیں کہ کسی کا نظریہ و مواقف معلوم ہی نہ ہو اور اس پر اعتراض یا بحث شروع کر دیں ۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ انصاف کے ساتھ فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرماے۔امین

Edited by Burhan25
Link to post
Share on other sites

حضرات آپ کسی بھی جگھہ جا کر یہ پوچھو کہ گیاروی شریف کیا ھے؟ تو اسکا جواب ملیگا امام اعظم عبد القادر جلانی.....تھیک ھے.....کیو کسی نے یہ نھی کھا کے گیاروی کا مطلب حضرت ابو بکر صدیق،عمر،عثمان،علی،حسن،حسین وغیرہ رضوان اللہ اجمعین.....کا نام کیو نھی آتا ؟ یا انکے نام پر کیو نھی منایا جاتا؟

Meelad-e-Mustafa 12 Rabi Ul Awwal ko mnaya jata hay is leay isay 12ween kehtay hain.

Hazrat Imam Hussain Radi Allah Anhu ka urs 10 th ko hota hay isleay isay Aashoora kehtay hain...

Kionkeh Huzoor Ghos-e-Azam Ka Urs Mubarak 11 Rabi Ul Aakhir ko mnaya jata hay , is wja say isay gyarween ka naam diya jata hay.

بخاری شریف کے ختم کا انکار کرنے والا کافر نھی ھے یہ فتوای ھے ان دیوبندیوں کا اور ھمارا رضویہ فتواء کھتا ھے کے گیاروی شریف کا انکار کرنے والا کافر ھے.کیو؟

Hwala + Scan ???

Aap azan say pehlay aor bad main Durood shareef walay topic main bhi apni bat ka suboot na day skay.. Ab yahan apni bat ka suboto paish kijiay.

Link to post
Share on other sites

Tamam Ahl-e-Sunnat Wal Jamat Musalmano Ko Dil Ki Gehraion Se Gayarvi Shareef Mubarak Ho...!!!

Al Madad Ya Shah-e-Baghdad Syeduna Imam Ul Oliya Sardar Ul Oliya Hazrat Abdul Qadir Jeelani Ghous Ul Aazam Dastageer Razi Allah Taala Anho Wa Arda Wa Anna

Shaaillah Ya Adbul Qadir Saqin Al Madad Ya Sheikhun Jeelani Jeeeeeeeeeeeeeelaniiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii

post-4540-0-77773000-1361288798.jpg

  • Like 1
Link to post
Share on other sites

bhai fatawa rizvia ki ghaliban 30 jild hain aur 22,000 ke qareeb pages hain 765 ya 788 risalajat hain ab ap hume google par bhej rahe ho...

kher aesa koi etraz facebook par to najdio ki taraf se nahi aaya warna unko gayarvi ke naam se ultia lag jati hai kya khoob kaha hai ke

Teri Harkato Pe Najdi Mujhe Kyoon Na Khaar Aaye

Ya Ghous r.a. Sun Kar Tujhko Foran Bukhar Aaye

post-4540-0-77773000-1361288798.jpg

  • Like 1
Link to post
Share on other sites

ھم اصل سوال سے بھٹک رھے ھے. اصل سوال جو ھم صحابہ ر.ع کے لءے یا انکے نام سے گیاروی شریف کیو نھی مناتے اور صرف اور صرف عبد القادر ر.ع کے نام سے ھی مناتے ھے کیو کیو اور کیو؟ اگر آپ علیہ اسلام نے عبد القادر ر.ع کے بارے میں سپیشیل کوی حدیث ھو تو محربانی کرکے پوست کرے......حدیث

Link to post
Share on other sites

بخاری شریف کے ختم کا انکار کرنے والا کافر نھی ھے یہ فتوای ھے ان دیوبندیوں کا اور ھمارا رضویہ فتواء کھتا ھے کے گیاروی شریف کا انکار کرنے والا کافر ھے.کیو؟

آپ خود سرچ کرو گوگل پر اور دیکھو.....گیاروی کا انکار کرنے والا.........بھت کچ لکھا ھوا ھے ان سے نکاح ناجاءز ھے اور نماز نھی پڑھ سکتے وغیرہ وغیرہ.......

HWALA????

Link to post
Share on other sites

محترم اب آپ ضد پر اتر آئے ہیں ۔فتویٰ رضویہ میں کہا لکھا ہے ؟حوالہ دیجیے ورنہ جھوٹ سے توبہ کیجیے۔

رہا یہ کہنا کہ ختم بخاری نہ کرنے والوں کو دیوبندی حضرات نے کافر نہیں کہا

تو اس کا مطلب تو صاف ہے کہ اگر ختم گیارہویں کے منکر کو بھی کافر نہ کہا جائے تو آپ کو قبول ہو گا تو الحمد للہ عزوجل ہمارے اہل سنت و جماعت کے اکابرین نے اس کے منکر کو کبھی بھی کافر نہیں کہا ۔۔۔۔۔۔لہذا اب آپ جس طرح علماء دیوبند کے لیے ایک اصول بنا کر ختم بخاری کو تسلیم کر چکے اسی اصول سے ختم گیارہویں کو بھی قبول کیوں نہیں کر رہے؟

پھر آپ کا یہ کہنا کہ گیاریویں کا مطلب پوچھو تو یہی کہا جاتا ہے کہ شیخ عبد القادر جیلانی ۔۔۔۔۔۔۔

اولا تو عرض ہے کہ آپ نے کب کسی سے پوچھا؟َ کسی سنی دار الافتاء سے یا کسی معتبر سنی عالم دین سے؟؟؟یا عوام سے؟؟ اگر تو عوام سے پوچھتے ہیں تو یہ آپ کی غلطی ہے کیونکہ عوام دینی مسائل بتانے کے حق دار نہیں ۔۔۔ہاں کسی دار الافتاء یا عالم دین سے پوچھا ہے تو اس کا حوالہ دیجیے ۔کون سے دار الافتاء یا عالم دین تھے؟؟؟؟تفصیلاَ بتاہیں ۔۔۔

پھر آپ کا اعتراض کچھ ایسا بھی نہیں کہ اس سے مسلک اہل سنت یا گیاریویں شریف ناجایز ثابت ہو جاتی ہے ۔۔بلکہ آپ نے ختم بخاری کو تو تسلیم کر ہی لیا ہے تو

جس طرح ختم بخاری امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے نام سے منسوب ہے اور اصطلاحا ایسا کہہ دیا جاتا ہے تو اسی طرح گیارہویں شریف کا معاملہ ہے لیکن دونوں میں اصطلاح کی بات و بحث نہیں بلکہ حقیقتاَ یہ عمل ہے کیا ؟اس کو دیکھا جاے گا۔۔۔لہذا کچھ ایسا معقول اعتراض نہیں کہ آپ الجھ رہے ہیں۔۔

Edited by Burhan25
  • Like 1
Link to post
Share on other sites

بخاری شریف کے ختم کا انکار کرنے والا کافر نھی ھے یہ فتوای ھے ان دیوبندیوں کا اور ھمارا رضویہ فتواء کھتا ھے کے گیاروی شریف کا انکار کرنے والا کافر ھے.کیو؟

KHuda kay banday jhoot woh bola keren joh kohi maan leh. Sayyidi Ala Hazrat kissi ko is maslay meh kaffir nahin keh saktay. Aap ko shahid maloom nahin is forum per Sunni hazrat ahle ilm heh woh bangi, charsi type sunni nahin jinneh aap jhoot bol ker bad zan ker denh gay maslak e ala hazrat say. Khuda ka dil me khauf peda keren aur sach bol deeya keren. Wesay be buzurg ulamah e ahle sunnat aap deobandiyoon aur wahhabiyoon kay mutaliq qawl kertay hen kay wahhabi aur jhoot behan baee hen.

Link to post
Share on other sites

چلو میں جھوتھا ھو .....مگر یو طیوب پر دکھایء جانے والے ویدیو جو دعوتےاسلامی.نیٹ اور مدنی چینل والو کے ھے کیا وہ ویدیو بھی جھوتھے ھے؟

Assalam o Alikum.

Janab ap nay baat Fatawa e razawiya say shoro kari thi or ab youtube ki videos par a gaye. Acha videos kia hain? Us main Giyarwin na mananay walay ko Kaffir kaha gaya hai? Giyarhwen koi deen ka fareeza ya wajib nahi hai jo na karnay wala kaffir ho jaye ga.

Edited by Mustafaye
Link to post
Share on other sites

چلو میں جھوتھا ھو .....مگر یو طیوب پر دکھایء جانے والے ویدیو جو دعوتےاسلامی.نیٹ اور مدنی چینل والو کے ھے کیا وہ ویدیو بھی جھوتھے ھے؟

Baee aap ko kia kaha ja sakta heh. Ghaliban aap ko abhi interest deen ka peda huwa heh aur tableegh kay josh meh jhoot gar rahay hen. Esa nah keren aap sirf apna nuqsaan ker rahay hen. Joh baat keren aap daleel say keren, ya kam say kam woh baat keren joh Sunniyoon ka amal ho ya nazriya ho, jis ko ham be kahen jee hamara yahi amal be heh aur yeh nazriya rakhtay hen. Toh phir ham aap ki kissi baat kee tasdeeq be ker saktay hen aur Quran o hadith kee roshini meh wazahat be ker saktay hen. Magar joh tareeka aap nay ikhtiyar keeya heh, fatawah razaviyya meh likha heh kay Allah panch hen, chalo meh jhoota hee sahih joh kitab pakistan meh publish huwi us meh likha heh, woh kon si kitab, kahan say shaya huwi, musannaf kon, chalo meh jootha hee sahih dawate islami waloon kee video joh sirf Jamaica meh open hoti heh us meh dekhaya gaya heh kay Allah panch hen. Yeh tareeka aap chor denh aur agar aap kuch seekhna chahtay hen toh batahen ham aap kee rehnumahi keren gay aur Urdu ki kitabeh pesh keren gay joh perh ker aap masail ko samjen gay. Yeh idhar udhar kee bateh apna time be waste ker rahay hen aur hamara be.

Edited by MuhammedAli
Link to post
Share on other sites

خود دھوندھو اور دیکھو. یھا میں اکیلہ بندہ نھی ھو میرے ساتھ فیکٹری میں کام کرنے والے دوسرے دس بندے ھے جو موبائل انٹرنیٹ پر دیکھ چکے ھے اسلءے ان لوگوں نے مجھ سے یہ سوال پوچھا تھا کہ ھم لوگ شیخ عبد القادر ر.ع کے لءے تو گیاروی مناتے ھے مگر کسی صحابہ ر.ع کا نام پر کیو نھی منایا جاتا؟ تو میں نے کھا تھا کے میں اسکا جواب پوچھ کے بتاؤگا....مگر مدنی چینل والو نے مجھے جواب دینے سے منع کر دیا.تو وہ لوگ مجھسے کھنے لگے کے اسکا جواب تمھے ملیگا ھی نھی کیو کے کسی بھی حدیث میں واضح نھی ھے کے آپ علہ السلام نے کسی کو وصیت یا نصیحت کی ھو کے میرے جانے کے بعد ایک بندہ آءےگا تو اسکے نام پر تم گیاروی منانا....اور اس میں تم میرے صحابہ کا نام لے لینا تو چلیگا......یہ ان لوگو کا کھنا ھے میرا نھی........اس وجہ سے میں کوئ ایسی حدیث دھوندھ رھا ھو جس میں اس گیاروی کا خاص اھتمام سے ذکر ھو اور ان لوگو کو دیکھا دو کے آگے سے ھم کو بولے نھی اگر ......اور ھا ایصال ثواب کے بارے میں تو وہ بھی متفق ھے ھم سے مگر ایسی جس میں ایسا اھتمام وہ دھودھ رھا ھو جسکا صحیح حدیث اور جواب پانچ دن سے مل نہی رھا ھے.......اور ھا آج تک میں بھی اور میرے ساتھ کام کرنے والے سبھی یھی سمجھ رھے تھے کے گیاروی کا مطلب شیخ امام اعظم ر.ع کاایصال ثواب اور ساتھ سارے مسلمانوں کو یاد کر لینا...........جزاءک اللہ محربانی کرکے کوئ حدیث گیاروی کی ھو تو پوست کرنا جزاءک اللہ

Link to post
Share on other sites

منشی جی بات بھی آپ نے کی ہے اب اس کا حوالہ دینا بھی آپ کا فرض ہے۔نہیں تو آپ اس بات کو تسلیم کریں کہ آپ جھوٹے ہیں۔چلیں شاباش حوالہ پیش کریں ادھر ادھر کی نہ ہانکیں۔

  • Like 1
Link to post
Share on other sites

بخاری شریف کے ختم کا انکار کرنے والا کافر نھی ھے یہ فتوای ھے ان دیوبندیوں کا اور ھمارا رضویہ فتواء کھتا ھے کے گیاروی شریف کا انکار کرنے والا کافر ھے.کیو؟

آپ خود سرچ کرو گوگل پر اور دیکھو.....گیاروی کا انکار کرنے والا.........بھت کچ لکھا ھوا ھے ان سے نکاح ناجاءز ھے اور نماز نھی پڑھ سکتے وغیرہ وغیرہ.......

چلو میں جھوتھا ھو .....مگر یو طیوب پر دکھایء جانے والے ویدیو جو دعوتےاسلامی.نیٹ اور مدنی چینل والو کے ھے کیا وہ ویدیو بھی جھوتھے ھے؟

میں اسکا جواب پوچھ کے بتاؤگا....مگر مدنی چینل والو نے مجھے جواب دینے سے منع کر دیا.

Jab aap say aap ki bat ka proof maanga gya to

چلو میں جھوتھا ھو .....

Link to post
Share on other sites

خود دھوندھو اور دیکھو. یھا میں اکیلہ بندہ نھی ھو میرے ساتھ فیکٹری میں کام کرنے والے دوسرے دس بندے ھے جو موبائل انٹرنیٹ پر دیکھ چکے ھے اسلءے ان لوگوں نے مجھ سے یہ سوال پوچھا تھا کہ ھم لوگ شیخ عبد القادر ر.ع کے لءے تو گیاروی مناتے ھے مگر کسی صحابہ ر.ع کا نام پر کیو نھی منایا جاتا؟ تو میں نے کھا تھا کے میں اسکا جواب پوچھ کے بتاؤگا....مگر مدنی چینل والو نے مجھے جواب دینے سے منع کر دیا.تو وہ لوگ مجھسے کھنے لگے کے اسکا جواب تمھے ملیگا ھی نھی کیو کے کسی بھی حدیث میں واضح نھی ھے کے آپ علہ السلام نے کسی کو وصیت یا نصیحت کی ھو کے میرے جانے کے بعد ایک بندہ آءےگا تو اسکے نام پر تم گیاروی منانا....اور اس میں تم میرے صحابہ کا نام لے لینا تو چلیگا......یہ ان لوگو کا کھنا ھے میرا نھی........اس وجہ سے میں کوئ ایسی حدیث دھوندھ رھا ھو جس میں اس گیاروی کا خاص اھتمام سے ذکر ھو اور ان لوگو کو دیکھا دو کے آگے سے ھم کو بولے نھی اگر ......اور ھا ایصال ثواب کے بارے میں تو وہ بھی متفق ھے ھم سے مگر ایسی جس میں ایسا اھتمام وہ دھودھ رھا ھو جسکا صحیح حدیث اور جواب پانچ دن سے مل نہی رھا ھے.......اور ھا آج تک میں بھی اور میرے ساتھ کام کرنے والے سبھی یھی سمجھ رھے تھے کے گیاروی کا مطلب شیخ امام اعظم ر.ع کاایصال ثواب اور ساتھ سارے مسلمانوں کو یاد کر لینا...........جزاءک اللہ محربانی کرکے کوئ حدیث گیاروی کی ھو تو پوست کرنا جزاءک اللہ

As salam alayqum wr wb

Meray baee hadith us amal kee hoti heh joh amal sahabah ka ho ya RasoolAllah ka ya tabiyeen ka. Geeyarweenh ki haqiqat isaal e sawab heh yehni dua meh amaal e saleha ka sawab Ambiyah Sahabah, awliyah, bilkhasoos seikh abdul qadir ko isaal e sawab keeya jata heh. Aur keun kay yeh amal har chand ki 11 tareekh ko keeya jata heh is leyeh is ko Geeryarween kehtay hen. 11 tareekh ko is ka kerna nah Sunnat heh, na farz, is ka na krnay wala kaffir nahin balkay fasiq o fajir be nahin keh saktay, sirf sawab ka kaam heh keren gay toh sawab heh aur nah keren gay toh geeyarween kay mutalliq sawal nahin hoga kay keun nahin keeh. Han geeyarween majmoa e heh Sunnatoon ka aur agar is majmua e sunnatoon kee nazr say dekha jahay toh, geeyarweenh meh ibadat hoti heh, Quran kee talawat,zikr, naat, dua, aur khana taqseem hota heh, yeh sab sunnateh hen jin ka kohi munkir nahin ho sakta. Magar naam geeyarweenh aap ko hadith ya Quran meh nahin millay ga, magar joh kuch keeya jata heh geeyarweenh meh woh zeroor millay ga.

Link to post
Share on other sites

دیکھو نا خود یو طیوب پر جا کر کیا پاگلو کی طرح حوالہ حوالہ کرتی ھو ھم لوگ دیکھ رھے ھے اور دیکھ چکے ھے لکھو یو طیوب پر گیاروی شریف اور جتنے بھی ویدیو نظر آءے دیکھ لے حوالہ مل جاءےگا یھا پاگل کی طرح چلانے سے تو سچا نھی ھو جاءےگا......بلکہ میرے دوست لوگ کھ رھے ھے کے کوءی پاگل لگ رھا ھے

Link to post
Share on other sites
Guest
This topic is now closed to further replies.
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...