Jump to content

مزارات اولیاء اور سنی علماء کو وہابی چن چن کر شہید کر رہے ہیں


Burhan25

تجویز کردہ جواب

مزارات اولیاءاور سنی علماء کو وہابی چن چن کر شہید کر رہے ہیں

۔۔لیکن ابھی تک سنی اتحاد نہیں کر رہے ۔۔۔

آخر سنی اتحاد کب ہو گا؟

اور ہمارے علماء ان وہابیوں کے خلاف کیا کروائی کر رہے ہیں؟

کیا ہم غفلت کی نیند تو نہیں سو رہے؟

Link to comment
Share on other sites

yeh naheen hona.. So apnay apnay tareeqay say sunniat ki khidmat krain bas

 

hmari JUP k najanay kitnay tukray ho gaye , wo jis ka naam hi Sunni Iteehad council hay wo 2 hisson main bat chuki hay.. So , ham logon nay ittehad naheen karna , bas apni apni traf say jitna ho skay sunniat ki khidmat krain.

Link to comment
Share on other sites

 

 

السّلام و علیکم

جن جن لوگوں نے اس اتحاد کو توڑا یا توڑنے کی کوشش کی ہے آج اُن میں سے کچھ لوگ تو خود بھگت رہے ہیں۔ آپ لوگ پڑھ رہے ہیں کہ کراچی میں "ان" کے علماء قتل ہورہے ہیں۔ سو یہ اللہ عزّوجل کا انتظام ہے کہ "ان" لوگوں کو کیسے اس دنیا میں بھی سزا دینی ہے۔ مجھے تو یہی سمجھ آرہی ہے، ابھی ہم "سوئے" ہوئے ہیں یا "سُلائے" ہوئے ہیں یہ تو اللہ عزّوجل ہی بہتر جانتا ہے۔ کوششیں کرنے والے ہمارے سنّی بھائی پوری مستعدی سے اپنے کام میں لگے ہوئے ہیں اور یہ کوششیں رائیگاں ہرگز نہیں جائیں گی انشاءاللہ عزّوجل۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...