Jump to content
اسلامی محفل
Sign in to follow this  
-Mazhar-

I Want To Discuss About Barelviat

Recommended Posts

Assalam Alaikum, I am a Deobandi and I want to know whether I am allowed to do munazera and discussions on this forum? Where can I put my arguments and discuss with my barelvi brothers?

 

Jazakallah!

Share this post


Link to post
Share on other sites

الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

جناب تحقیق کرنا اچھی بات ہے لیکن کیا آپ مناظرہ کرنا چاہتے ہیں؟

 

whether I am allowed to do munazera and discussions on this forum

 

اگر مناظرہ کرنا چاہتے ہیں تو فارم پر بھی کیا جا سکتا ہے لیکن زیادہ مناسب یہ ہو گا کہ آمنے سامنے بیٹھ کر کیا جاے ۔۔۔اب آپ بتا دیجیے اور اگر مناظرہ کرنے کے خواہشمند ہیں تو

 

آپ تحریری طوراپنے نام ،پتہ ،رابطہ نمبر کے ساتھ مناظرہ کا چیلنج اپنے کسی دیوبندی ادارے کے نوٹ پیڈ پر لکھ کر دستخط کرکے بمع اپنے شناختی کارڈ کاپی کے یہاں ایٹیج کیجیے ۔

انشاء اللہ ہمارے علماء اہل سنت وجماعت آپ کی خدمت کے لئے حاضر ہیں ۔

مناظر ،موضوع مناظرہ،شرائط مناظر سب مل بیٹھ کر طے کر لیں گے ۔انشاء اللہ

 

 

 

پھر آپ اپنا تعارف بھی کرو دیجیے اور اپنی علمی قبلیت بھی بتا دیں ۔

کیونکہ جب آپ نے مناظرہ کرنا ہے تو کم از کم ہمیں آپ کی علمی قبلیت کا تو علم ہو۔۔

 

اور یہ بھی بتائیں کہ آپ دیوبندی حیاتی فرقے سے تعلق رکھتے ہیں یا کہ دیوبندی مماتی فرقے سے؟

گفتگو اردو میں کیجیے

 

شکریہ

 

Edited by Mughal...
  • Like 1

Share this post


Link to post
Share on other sites

Jazakallah janab ap ke mashware ka, aur jee han InshaAllah agar Allah Pak ne chaaha to aamne saamne bhi munazera karne ki poori niyat hai.

Share this post


Link to post
Share on other sites

Janab koon si books parhen hain? Ap sachh jannay aye hain achi baat hai. In sha Allah apki koshish rang laye gi.

Share this post


Link to post
Share on other sites

وعلیکم السلام

 

مظہر صاحب اہل سنت فورم پر آپ کو خوش آمدید

 

دیوبندیوں نے جوجو اعتراضات اہل سنت پر کیے ہیں ان کے جوابات پہلے سے فورم میں موجود ہیں

اس کے باوجود اگر آپ مناظرہ بات چیت کے خواہش مند ہیں تو بات شروع کریں ۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

وعلیکم السلام

 

مظہر صاحب اہل سنت فورم پر آپ کو خوش آمدید

 

دیوبندیوں نے جوجو اعتراضات اہل سنت پر کیے ہیں ان کے جوابات پہلے سے فورم میں موجود ہیں

اس کے باوجود اگر آپ مناظرہ بات چیت کے خواہش مند ہیں تو بات شروع کریں ۔

 

 

Jee kyun ke yeh English section hai aur pehle ek sahb ne kaha hai ke ap Urdu mein bat karen to main apni baat is forum pe shuru karunga InshaAllah:

 

http://www.islamimehfil.com/topic/20614-barelviat/page__pid__87820#entry87820

 

Assalam Alaikum !

Share this post


Link to post
Share on other sites

جناب آپ نے شروع میں مناظرے کی بات کی تھی اور اب یک دم طرز تبدیل کر لیا ہے اور اس تھریڈ سے نکل کر دوسرا تھریڈ بنا لیا ۔خیر ہم آپ کی بے اصولی اور اس طرز عمل کو نظر انداز کرتے ہیں ۔

لیکن ہاں اتنا تو بتا دیجیے کہ آپ کون سے دیوبندی ہیں حیاتی یا مماتی؟

باقی آپ نے اپنی مرضی سے جو موضوع منتخب کیا ہے وہ علماء دیوبند سے اختلاف کے بارے میں ہے ۔

 

 

deobandion ko kaafir qarar dete hen?

علماء دیوبند کافر کیوں ؟

 

اب براے کرم صرف اور صرف اسی موضوع پر گفتگو کیجیے گا ۔

 

اور تمام ممبرز بھی خصوصی خیال رکھیں کہ اس موضوع کے خلاف کوئی دوسری بات نہ ہو ۔اور اگر یہ صاحب خلاف موضوع بات کریں تو وارنینگ دیکر اس پوسٹ کو ڈلیٹ کر دیا جاے ۔۔

 

آخری بات یہ عرض کر دوں کہ اگر آپ کا مقصد صرف سچ جاننا ہے اور نیت اچھی ہے تو عرض ہے ہم الحمد للہ عزوجل اہل سنت و جماعت ہیں لہذا اگر آپ نے ہمیں مخاطب ہی کرنا ہے تو اہل سنت و جماعت حنفی بریلوی کہہ سکتے ہیں ۔کیونکہ دیوبندی حضرات بریلویت کا لفظ استعمال کرکے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ بریلوی اہل سنت سے خارج کوئی الگ فرقہ ہے ۔معاذ اللہ ۔اور اگر ہماری گزارش پر عمل نہ کیا گیا تو ہم بھی آپ لوگوں کے لئے نجدی وہابی دیوبندی کے الفاظ استعمال کریں گے ۔امید ہے کہ آپ اچھے مقصد کے لئے ہماری گزارش پر عمل کریں گے ۔۔

 

اور گفتگو اردو میں کیجیے ۔ورنہ غلطی کا امکان رہتا ہے۔

 

 

ایڈمن سے التجا

گزارش یہ کروں گا کہ جو نیا تھریڈ

(bareviat)

شروع کیا گیا ہے اس کو اسی تھریڈ کے تحت شامل کیا جائے تاکہ اس بات کا آغاز کس طرح اور کیسے ہوا سب کو معلوم ہو جاے ۔

Edited by Mughal...

Share this post


Link to post
Share on other sites

mere khayal se yahan discussion nahin hosakti kyun ke yeh english ka section hai aur humen urdu mein baat karni hai, isi liye main ne "Barelviat" ke naam se naya thread banaya tha.

 

Burhan sahb, ap plz uper ke post ko edit karlijiye kyun ke parhne mein dushwari horahi hai hurf alag alag horahe hen.

Share this post


Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
Sign in to follow this  

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...