Jump to content

کیا تھانوی نے اپنی کتاب میں اس کلمہ چشتی رسول اللہ معاذ اللہ کو جائزلکھا


Muslampak

تجویز کردہ جواب

کیا تھانوی نے اپنی کتاب السنتہ الجلیہ میں اس کلمے چشتی رسول اللہ معاذ اللہ کو جائزلکھا،تاویل کی یا کفر کہا؟

 

اور بایزید کے قول میرا جھنڈا رسول اللہ کے جھنڈے سے بلند ہو گا کی تایل کی یا کفر کا فتویٰ دیا؟

 

سکین میں تھانوی کی جس کتاب کا ذکر ہے اس کا سکین یہاں مل سکتا ہے؟

 

مجھے یقین نہیں کہ تھانوی جیسے عالم دین صوفیوں کی ایسی باتوں کی تاولیں کریں۔

 

لہذا اگر یہ صحیح حوالہ ہے تو سکین پیش کرو۔

 

 

 

 

 

 

post-13587-0-18836300-1364109225.jpg

Link to comment
Share on other sites

کیا تھانوی نے اپنی کتاب السنتہ الجلیہ میں اس کلمے چشتی رسول اللہ معاذ اللہ کو جائزلکھا،تاویل کی یا کفر کہا؟

 

اور بایزید کے قول میرا جھنڈا رسول اللہ کے جھنڈے سے بلند ہو گا کی تایل کی یا کفر کا فتویٰ دیا؟

 

سکین میں تھانوی کی جس کتاب کا ذکر ہے اس کا سکین یہاں مل سکتا ہے؟

 

مجھے یقین نہیں کہ تھانوی جیسے عالم دین صوفیوں کی ایسی باتوں کی تاولیں کریں۔

 

لہذا اگر یہ صحیح حوالہ ہے تو سکین پیش کرو۔

 

 

 

 

 

 

123321.jpg

 

Ye kis book ka page scan hay?

Link to comment
Share on other sites

استغفراللہ العظیم !۔

لا الہ الا اللہ چشتی رسول اللہ بھی کلمہ کفر نہیں تو پھر کفر کیا ہے ۔یہ تھانوی تو مجھے پاگل لگتا ہے ۔

حوالے کا سکین پیش کرنا کا بہت بہت شکریہ ۔

میں نے یہ حوالہ ایک کتاب آئینہ اہل سنت سے پیش کیا تھا اور یہ ابو کلیم فانی نامی صاحب کی لکھی ہوئی ہے ۔

Link to comment
Share on other sites

چشتی رسول اللہ واقعہ کے بارے میں جواب علماء اہل سنت وجماعت کی کتب میں موجود ہے ۔ایسی باتیں ان کی طرف غلط منسوب ہیں یا الحاقی عبارتیں ہیں اور اگر بالفرض ثابت بھی ہو جائیں تو شطحیات اولیاء میں سے ہیں۔رد عبارات اکابر،رد سیف یمانی ،مناظرہ جھنگ،روائیداد مناظرہ راولپنڈی میں تفصیلات دیکھی جا سکتی ہیں بالخصوص مفتی حنیف قریشی صاحب کی شطحیات اولیاء کا مطالعہ کیجیے ۔

Link to comment
Share on other sites

ہاں فتوے تو اسی شخص پر دیا جاے گا جوہوش و حواس میں ایسی بات کہے۔مجذوب یا جس کی عقل گم ہو جاے اس پر فتوے نہیں حضرت ابن تیمیہ ؒ کی تصنیف مجذوب میں بھی میں نے ایسا ہی پڑھا تھا۔اوراگر یہ ان کی طرف غلط منسوب ہے تو پھر ہمیں ان پر اعتراض نہیں ۔

لیکن تھانوی نے تو اس کی تاویل کی ہے لہذا تھانوی تو مجرم ٹھہریں گے ۔

عاصم صاحب ۔کیا آپ میری بات کی تائید کرتے ہیں؟

Link to comment
Share on other sites

(bis)

یار عاصم صاحب اس بارے میں علماء اہل سنت کا جو موقف ہے وہی میرا ہے، اوپر جو صفحات کے سکین ہیں ان میں بھی اہل سنت کا موقف واضح ہے، میں نے پہلے بھی کہا کہ میں نے سکین لگاءے ہیں، اپ بھی اپنا موقف لکھ دیں علماءے اہل سنت اور تھانوی کا موقف بیان ہوچکا ہے

Link to comment
Share on other sites

تکلم منسوب ھے ، قطعی نہیں۔ (سنی قول)۔

 

کلام کفر ھے۔ لائق تاویل نہیں۔(دیوبندی قول کا رد)۔

 

متکلم غلبہ حال میں ھے۔ اور کلام کا رد

 

کرنا بھی اُس سے منسوب ھے۔(دیوبندی قول)۔

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...