Jump to content

Mujhe Nahi Maloom, Muata Imam Malik, Ka Jawab


Zulfi.Boy

تجویز کردہ جواب

ye aik rawaji jumla tha

agar ye maan liya jaye k NABI(ﷺ) apne baad kuch nahi jante thy

tw ye tw Mukhalifeen ki bhi nafi ho jaye gi.

ha lan k

mukhalifeen bhi kuch gaib ki khabrei mante hei

NABI(ﷺ) ne qayamat ki nishaniya bayan ki hei, dajal k baare mein farmaya ha wagera wagera

 

حضرت عمر فاروق (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے

حضور (ﷺ) نے ایک جگہ قیام فرمایا پس ہم کو پیدائش کی خبر دی۔ یہاں تک کہ جنتی لوگ اپنی منزلوں میں پہنچ گئے اور جہنمی اپنی میں۔ جس نے یاد رکھا اس نے یاد رکھا اور جو بھول گیا وہ بھول گیا

(بخاری ، کتاب بدءالخلق ، ج 1 ،ص 453 ، مطبوعہ قدیمی کتب خانہ کراچی)

 

اس جگہ حضور (ﷺ) نے دو قسم کی خبر دی

عالم کی پیدائش کی ابتداء کس طرح ہوئی

پھر عالم کی انتہاء کس طرح ہوگی

Edited by mzeeshanimtiaz
Link to comment
Share on other sites

(bis)

اہلِ سنت کے نزدیک یہ حدیث ضعیف ھے کیونکہ اس کی سند منقطع ھے۔

اس روایت میں ابو النضر مولی عمر بن عبید اللہ، سالم بن ابی امیۃ القرشی ھیں جو کہ ۱۲۹ھجری میں یا خلیفہ مروان بن محمد کی خلافت میں وفات پا گئے تھے۔ اسی لیے ان کا غزوۂ احد (۳ ھجری) کے دوران اصل واقعات جاننا ناممکن ھے۔ دیکھیے تھذیب الکمال فی السمأ الرجال

ابن عبد البر نے التمھید لما فی الموطا من المعانی والاسانید میں اس حدیث کو مرسل کہا ھے۔

عموماَ یہ حدیث شیعہ فرقہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی شان گھٹانے کے لیے استعمال کرتا ھے۔

post-14461-0-88347800-1366051202.jpg

---------------------------------------------------------

post-14461-0-86889900-1366051177.jpg

---------------------------------------------------------

post-14461-0-12104700-1366051377.jpg

---------------------------------------------------------

post-14461-0-17849500-1366051370.jpg

---------------------------------------------------------

post-14461-0-76269400-1366051193.jpg

---------------------------------------------------------

post-14461-0-40586300-1366051199.jpg

Edited by Syed_Muhammad_Ali
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...