Jump to content

Allama Khurram Raza Qadiri Attari Ki Shahadat


Shan E Raza

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
 
علامہ خرم قادری عمر 35 سال

پسماندگان میں بیوہ 2 بیٹے اور ایک بیٹی
رہائش سمن آباد بسطامی روڈ لاہور

خطیب : بیگم شاہی مسجد مستی دروازہ لاہور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس مسجد کا تعارف میں اپنے مضمون مولانا غلام قادر بھیروی میں کروا چکا ہوں

متصلب سنی تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بدمذہبوں کا ڈٹ کر رد کرتے تھے

سہ ماہی کلمہء حق میں ان کا مضمون شائع ہوتا تھا بعنوان

تحریف بن گذارا بالکل نہیں تمہارا

کل جمعہ ۳ مئی ۲۰۱۳کی نماز پڑھا کر جب وہ بیگم شاہی مسجد سے نکل کر رکشہ میں سوار ہو رہے تھے تو ان کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔۔۔۔۔ دو گولیاں دل میں لگیں جس کی وجہ سے موقع پر ہی شہید ہو گئے ایک گولی رکشہ ڈرائیور کی گردن کو چُھو کر گزری وہ بھی زخمی ہے تاہم اس نے رکشہ بھگا کر ہسپتال پہنچایا مگر علامہ صاحب جانبر نہ ہو سکے
مرحوم سنی تحریک لاہور کے علماء بورڈ کے رکن تھے

 
post-2606-0-75659900-1367662775_thumb.jpg
 
Allama Sahib k hawaley sey facebook par aik page b banaya gya hai please is ko b like kijiye ga.

Shan e Raza Qadiri
 
 

 

Link to comment
Share on other sites

وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ


اِنا ِللہ واِنا اِلیہ راجعون


اللہ عزوجل علامہ خرم رضا قادری عطاری کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑوس نصیب فرمائے اوراللہ عزوجل  ان کے اہل و عیال کوصبر و جمیل عطا فرمائے ۔آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  


Edited by Najam Mirani
Link to comment
Share on other sites

 

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
 
علامہ خرم قادری عمر 35 سال

پسماندگان میں بیوہ 2 بیٹے اور ایک بیٹی

رہائش سمن آباد بسطامی روڈ لاہور

 

خطیب : بیگم شاہی مسجد مستی دروازہ لاہور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس مسجد کا تعارف میں اپنے مضمون مولانا غلام قادر بھیروی میں کروا چکا ہوں

 

متصلب سنی تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بدمذہبوں کا ڈٹ کر رد کرتے تھے

 

سہ ماہی کلمہء حق میں ان کا مضمون شائع ہوتا تھا بعنوان

 

تحریف بن گذارا بالکل نہیں تمہارا

 

کل جمعہ ۳ مئی ۲۰۱۳کی نماز پڑھا کر جب وہ بیگم شاہی مسجد سے نکل کر رکشہ میں سوار ہو رہے تھے تو ان کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔۔۔۔۔ دو گولیاں دل میں لگیں جس کی وجہ سے موقع پر ہی شہید ہو گئے ایک گولی رکشہ ڈرائیور کی گردن کو چُھو کر گزری وہ بھی زخمی ہے تاہم اس نے رکشہ بھگا کر ہسپتال پہنچایا مگر علامہ صاحب جانبر نہ ہو سکے

مرحوم سنی تحریک لاہور کے علماء بورڈ کے رکن تھے

 

 
Allama Sahib k hawaley sey facebook par aik page b banaya gya hai please is ko b like kijiye ga.

Shan e Raza Qadiri

 

--------------------------------------------------------------------------

 

Assalaamu `Alaykum.

 

Can somebody provide an English translation of this?

 

Was-Salaam.

Link to comment
Share on other sites

 

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
 
سہ ماہی کلمہء حق میں ان کا مضمون شائع ہوتا تھا بعنوان

 

تحریف بن گذارا بالکل نہیں تمہارا

 

Ahlesunnat ko ek aor nuqsan....Moulana ko Shahadat Mubarik ho

 

janaab...ye mazmoon share ferma dain...ise naam se Maisam bhai ka mazmoon chapta hay

Edited by AbuAhmad
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...