Jump to content

کیا یہ جائز ہے کہ ناجائز؟


Nabi Pak ka Ishq

تجویز کردہ جواب

ایک دوست نے سوال کیا ہے کوئی عالم دین جواب دیکر شکریہ کے موقع دیجیے ۔

سوال :۔

 

۔میں ایک کمپنی میں ڈاکٹر کی ملازمت کر رہا ہوں ۔کمپنی مجھے ہر ماہ تنخواہ دیتی ہے

میں اپنے کمپنی کے مریضوں کو ایک ہسپتال میں بھیجتا ہوں ۔جس میں ہماری کمپنی کو مفت علاج دیا جاتا ہے ۔

ہسپتال والوں کو ایک مریض کے بدلے تقریبا ۵۰۰ کی بچت ہوتی ہے ۔اور اگر ایک ماہ کا حساب لگایا جاے تو ہزاروں کی ماہانہ بچت کرتے ہیں ۔

چونکہ ہسپتال میں مریض بھیجنا ، مریضوں کے متعلق تمام معاملات ،میڈیکل ڈیپاٹمنٹ میرے پاس ہے اس لیے ہسپتال والے مجھے ہر ماہ کچھ مخصوص رقم دیتی ہے ۔یہ رقم ہسپتال کی اپنی بچت والی رقم سے مجھے دی جاتی

 

ہے ۔اور اس میں نہ ہی تو مریض سے کوئی فیس لی جاتی ہے اور نہ ہی میں جس کمپنی میں کام کرتا ہوں نہ ہی اس کمپنی کا کچھ خرچ ہوتا ہے ۔

لہذا مجھے ہسپتال والوں جو یہ رقم دیتے ہیں جبکہ ٘مجھے میری کمپنی ماہنانہ تنخواہ بھی دیتی ہے تو اب ایسی صورت میں اگر میں ہسپتال والوں سے کچھ رقم لوں تو کیا یہ جائز ہو گا کہ حرام؟؟

 

 

 

 

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم


 


حضرت عرض ہے کے اس فورم پر کوئی مفتی صاحب موجود نہیں ہیں آپکا سوال دار الافتاہ کو بھیج دیا جائے گا. جیسے ہی جواب آے گا   تو یہاں پر اپلوڈ کر دیا جائے گا .اگر آپ کو جلدی جواب چاہیے تو آپ اس نمبر پر کال کر  کے مفتیان اکرام سےاپنے سوال کا جواب معلوم کر سکتے ہیں


 


03022204497 


رابطہ صبح 8 سے شام 4 علاوہ جمعہ


Edited by Mustafaye
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

السلام علیکم

 

  .پر پوچھا گیا تھا .جواب ملاحظہ ہو  [email protected] سوال الفرقان اکیڈمی سے

 

Ap kay suwal ki kuch sooratein hain.
 
1) Ager company kay rules and regulations mai employ ka kisi dosre idaray se kuch incentives lena mana nahi. ya  rules and regulations mai toh aisa kuch na likha  ho lakin company  mana bhi nahi karti ho. 
In addition, company k panel par hospital bhi ek hi ho, is kay elawa koi dosray hospital ki taraf company refer bhi nahi karti ho. 
Toh aisi soorat mai  ap ka gifts lena jaiz ho ga.
 
2) aforesaid condition k elawa har soorat na-jaiz ho gi.
e.g. Company kay rules mai kisi dosre idaray se kuch lena mana ho ...ya...  rules and regulations mai na ho lakin company  mana karti ho. ..ya....dosre hospitals bhi panel par hon...
 
Ba hawala fatwa hasil karne k liye mail kijiye
Alfurqan scholars academy, lakhani terrace, Punjab town, Soldier bazar Karachi.

 

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...