خاکسار مراسلہ: 28 مئی 2013 Report Share مراسلہ: 28 مئی 2013 آج 28 مئی 2013 دن 2 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائيں تاکہ مسلمان کعبہ شریف کی سمت کا سہی تعین کر سکیں۔ کیا کوئی ایسی روایت ہے جس کے مطابق سورج خانہ کعبہ کے اوپر نہیں آ سکتا ہے؟ کیا جو معلومات اس پوسٹ میں دی گئی ہیں وہ سہی ہیں؟ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔