-
Recently Browsing 0 members
No registered users viewing this page.
-
Similar Content
-
By aaftab
As salam alaikum Quran e kareim mai jaha Nabi pak alaihisSalam ko noor farmaya gaya aur muttaiq alaih mufassireen nay jin aayat say noor likha tafaseer mai is kay scans ki darkhwast hai . mai nay forum pay search kia tu aksar jaga ahadees kay hawala jat buhat milay magar tafaseer kay scan nahe mil sakay jaisay tafseer Abdullah ibn e abbas raziAllah mai wo wali ayat jis ka mafhom hai kay tumharay pas Allah ki taraf say noor aur roshan kitab aai .
was salam
-
By Faiz
السلام علیکم کے بعد عرض ہے دوستو کے یہاں حاضر ہونے کا سب سے اول مقصد تو مستند طریقے سے اسلامی معلومات کو سیکھنا ہے اور دوسرا
اپنی ایک چھوٹی سی کاوش کو سب کے سامنے رکھنا ہے۔
میں ایک آئی ٹی سپیشلسٹ ہوں اور میں نے گھر بیٹھ کر یہ ایک قرآن ایپلیکیشن بنائی ہے جو کہ نہ صرف قرآن پاک کا مکمل اردو ترجمہ پڑھنے میں مدد دیتی ہے بلکہ اس میں آپ آواز کے ساتھ اردو ترجمہ اور قرآن پاک کی مکمل اردو تفسیر بھی سن سکتے ہیں۔ ایسی اور بھی ایپس ہیں لیکن میری اس ایپ میں اردو میں آواز کے ساتھ مکمل تلاوت اور تفسیر ہے جو کہ کسی اور میں نہیں پائی جاتی۔
آپ بھی انسٹال کریں اور قرآن پاک کی یہ ایپ آگے لوگوں سے بھی شئیر کریں۔ لنک نیچے دیا گیا ہے ۔
Quran with Urdu Translation and MP3 Urdu Tafseer
-
By فقیرقادری
Assalam u Alikum all muslim brothers.
Tafseer e Naeemi Volume 6 Page number 110 may yay ibarat moujood h.Ismay Allama Naeem nay Durood e Ibrahimi ko namaz k ilawa Na Jaiz or gunah kaha h.Iss ka jawab dain or wazahat karain.
-
By kashmeerkhan
آج دوران سرچ نیٹ پر مجھے نجدیوں غیر مقلدوں کا ایک فارم ملا۔ میں اسکا نام نہیں بتاتا کہ کہیں بدمذہب سائٹ کا لینک ہونے کی وجہ سے مجھے پوسٹ ایڈٹ نہ کرنی پڑ جائے۔ میں نے کشمیر خان کے ہی نام سے اپنا اکاونٹ اس فورم پر بنایا ہے۔ اب ان سے مختلف موضوعات پر بحث کر رہا ہوں۔
اللہ عزوجل میری اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے فورم پر آنے والے کسی بھولے بھالے انسان کی ہدایت کا ذریعہ بنائے۔
میں اپنے سوالوں یا جوابات یا اعتراضات اور ان کے جواب یا اعتراض ادھر اسی ٹاپک میں پوسٹ کرتا رہوں گا۔ تاکہ میری اصلاح بھی ہو جائے اور ادھر دیگر سنی بھائی بدمذہبوں کی عیاریوں سے مزید روشناس ہو جائیں۔ کسی کو اس فورم یا اس پر موجود میری پوسٹوں کا لنک چاہیے ہو تو مجھے پرسنل میسینجر سے پی ایم کر دیں۔۔ میرے لیے ڈھیروں دعائیں کریں اور اپنے قیمتی مشوروں سے نوازیں۔۔۔
-